| 1 | اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے | | | | | 2 | سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے | | | | | 3 | نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے | | | | | 4 | روزِ جزا کا مالک ہے | | | | | 5 | (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں | | | | | 6 | ہمیں سیدھا راستہ دکھا | | | | | 7 | ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا | | | |
| Use the following code to display the Quran Search Box in your website |
|
|
|
|
|