Ar-Rahmaan - سورة الرحمن - ( The Beneficent ) - Read Quran القران الكريم in Urdu translation by Ahmed
 
Cheap International Calls
FREE mins! NO FEES. Pinless
Call Instantly. Manage Online
www.MiniCalls.com
Live Stream from Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary

The Quran  in
Show Arabic Text Show All Translations
Ar-Rahman | 78 verses | The Beneficient | Recitation | Topics | Uthmani Script | Tafsir | Words  سورة الرحمن  
Sura #55 | Madina
1 رحمنٰ ہی نے
 
2 قرآن سکھایا
 
3 اس نے انسان کو پیدا کیا
 
4 اسے بولنا سکھایا
 
5 سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں
 
6 اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
 
7 اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی
 
8 تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو
 
9 اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ
 
10 اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا
 
11 اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں
 
12 اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں
 
13 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
14 اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا
 
15 اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
 
16 پھر تم (اے جن و انس) اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
17 وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے
 
18 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
19 اس نے دو سمندر ملا دیئے جو باہم ملتے ہیں
 
20 ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے
 
21 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
22 ان دونوں میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے
 
23 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
24 اور سمند ر میں پہا ڑوں جیسے کھڑے ہوئے جہاز اسی کے ہیں
 
25 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
26 جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے
 
27 اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے
 
28 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
29 اس سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ہر روز وہ ایک کام میں ہے
 
30 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
31 اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے
 
32 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
33 اے جنوں اور انسانوں کے گروہ اگر تم آسمانوں اور زمین کی حدود سے باہر نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ تم بغیر زور کے نہ نکل سکو گے (اور وہ ہے نہیں)
 
34 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
35 تم پر آگے کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم بچ نہ سکو گے
 
36 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
37 پھر جب آسمان پھٹ جائے گا اور پھٹ کر گلابی تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا
 
38 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
39 پس اس دن اپنے گناہ کی بات نہ کوئی انسان اور نہ کوئی جن پوچھا جائے گا
 
40 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
41 مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے
 
42 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
43 یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم جھٹلاتے تھے
 
44 گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے
 
45 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
46 اوراس کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے دو باغ ہوں گے
 
47 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
48 جن میں بہت سی شاخیں ہوں گی
 
49 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
50 ان دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے
 
51 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
52 ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی
 
53 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
54 ایسے فرشتو ں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے کہ جن کا استر مخملی ہوگا اور دونوں باغوں کا میوہ جھک رہا ہوگا
 
55 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
56 ان میں نیچی نگاہوں والی عورتیں ہوں گی نہ تو انہیں ان سے پہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا
 
57 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
58 گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں
 
59 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
60 نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے
 
61 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
62 اور ان دو کے علاوہ اور دو باغ ہوں گے
 
63 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
64 وہ دونوں بہت ہی سبز ہوں گے
 
65 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
66 ان دونوں میں دو چشمے ابلتےہوئے ہوں گے
 
67 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
68 ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے
 
69 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
70 ان میں نیک خوبصورت عورتیں ہوں گی
 
71 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
72 وہ حوریں جو خیموں میں بند ہوں گی
 
73 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
74 نہ انہیں ان سےپہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا
 
75 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
76 قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو سبز اور نہایت قیمتی نفیس ہوں گے
 
77 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
 
78 آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے
 







Listen Quran Recitation
Mishary Rashed al-Efasy Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub Sodais and Shuraim





Use the following code to display the Quran Search Box in your website


Quran Teacher New


Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:


1- English Arabic Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

2- English Urdu Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

3- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Idioms Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

6- English Russian Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

7- English French Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Spanish Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

9- English Japanese Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

10- English German Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

11- English Arabic Medicine Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

12-English Arabic Technical Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Cheap International Calls
FREE mins! NO FEES. Pinless
Call Instantly. Manage Online
www.MiniCalls.com

Azan Times For Worldwide Prayers For Mobile Phones - FREE
Listen Automatic Azan (Athan) on every prayer time in mobile phone.
www.searchtruth.com

99 Names of Allah for Mobile Phone - FREE
Read, Search and Listen the 99 names of Allah with a reference of each name in Quran.
www.searchtruth.com

Hadith Qudsi For Mobile Phones - FREE
Read the collection of 40 Hadith Qudsi on the Mobile phone.
www.searchtruth.com

Athan Software for Windows (98, 2000, XP, Vista, 7, 8) - FREE
Listen Automatic Athan on every prayer time in your computer now.
www.islamicfinder.org

Dowload Quran Recitation for Mobile Phones - FREE
Listen the Quran recitation in your Mobile Phones.
www.searchtruth.com

Islamic Supplications Dua Prayers For Mobile Phones
Read the Islamic Supplications Dua on the mobile phone.
www.searchtruth.com

Download Free Dictionary on Mobile Phones for Arabic, Urdu, English, Idioms, Synonyms, French, Spanish, Medicine, Technical, German, Japanese and Russian.


Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Watch Islamic Channels | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

         




Copyright © 2014 SearchTruth.com. All rights reserved.