93. Ad-Dhuhaa - سورة الضحى - ( The Morning Hours ) - Read Quran القران الكريم in Urdu translation by Ahmed
 


The Quran  in
Show Arabic Text Show All Translations
سورة الضحى
Ad-Dhuhaa | 11 verses | The Morning Hours | Sura #93 | Meccan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher
1 دن کی روشنی کی قسم ہے
 
2 اور رات کی جب وہ چھا جائے
 
3 آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے
 
4 اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے
 
5 اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
 
6 کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی
 
7 اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا
 
8 اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا
 
9 پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
 
10 اورسائل کو جھڑکا نہ کرو
 
11 اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو
 







Listen Quran Recitation
Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim





Use the following code to display the Quran Search Box in your website