98. Al-Bayyina - سورة البينة - ( The Evidence ) - Read Quran القران الكريم in Urdu translation by Ahmed
 


The Quran  in
Show Arabic Text Show All Translations
سورة البينة
Al-Bayyina | 8 verses | The Evidence | Sura #98 | Medinan
Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher
1 اہلِ کتاب میں سے کافر اور مشرک لوگ باز آنے والے نہیں تھے یہاں تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل آئے
 
2 یعنی ایک رسول الله کی طرف سے آئے جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے
 
3 جن میں درست مضامین لکھے ہوں
 
4 اور اہلِ کتاب نے جو اختلاف کیا تو واضح دلیل آنے کے بعد
 
5 اور انہیں صرف یہی حکم دیا گیا تھا کہ الله کی عبادت کریں ایک رخ ہو کر خالص اسی کی اطاعت کی نیت سے اورنماز قائم کریں اور زکواة دیں اور یہی محکم دین ہے
 
6 بے شک جو لوگ اہلِ کتاب میں سے منکر ہوئے اور مشرکین وہ دوزخ کی آگ میں ہوں گے اس میں ہمیشہ رہیں گے یہی لوگ بدترین مخلوقات ہیں
 
7 بے شک جولوگ ایمان لائے اورنیک کام کیے یہی لوگ بہترین مخلوقات ہیں
 
8 ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کے بہشت ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہ اس کے لئےہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے
 







Listen Quran Recitation
Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim





Use the following code to display the Quran Search Box in your website