Advertisement
 
سورة الزلزلة

99. Az-Zalzala | 8 verses | The Earthquake | Medinan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
2. اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
3. اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
4. اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
5. کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
6. اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
7. تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
8. اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim