Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary | Prayer Times New
Ramadan Kareem. Watch Live: Makkah and Madina.
Saturday, May 27, 2017 is the first day of Ramadan in Saudi Arabia and USA. Check Ramadan Prayer Times

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 5,845 & Pages = 59
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Mمیگا ، مولَر ، مَیڈیَن ، میٹَر ، مِلی اور حُجَم کی علامَت ہے
2.M a n k i n d [ a n - n a a s ]Noun, Name, Holy Quranic
سُوَرۃ ا لنَّا سِ ، بِا لحاظِ ترتِیب قُرانِ پاک کی آخری سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ یہ اور اس سے پِچھلی { اَ لفَلَق } سُورۃ ، دونوں نفسِ مضمُون کے اعتبار سے باہم مربُوط ہیں۔ اس سُورۃ میں بھی اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے اور ہر قِسم کےشر سے پناہ مانگنے کی تلقین ہے۔ یہ سُورۃ بھی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ٦ آیات پر مُشتمل ہے۔

3.M,mNoun
انگریزی حروف تہجی کا تیرھواں حرف اور دسواں حرف صحیح ۔

4.MaNoun
بچگانہ میں ماما کی ایک شکل ۔ ماں ۔ امّی ۔ امّاں ۔

5.Ma'mNoun
میڈیم کی ترخیم ۔

6.MaahinNoun, Adjective
ماحٍ ﷺ۔ کفر کو مٹانے والا ۔ علم کی روشنی لانے والا ۔ جہالت کو ختم کرنے والا ۔ کفر کو مٹا کر اسلام اور علم کی شمع جلانے والا ۔

7.MaalaciaGreek
لینَتِ عُضو ۔ کِسی حِصّے کی نَرمی

8.Maaz ud din behramNoun, Name, Historical
معز الدین بہرام قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ شمس الدین التمش کا بیٹا اور رضیہ سلطانہ کا بھائی تھا۔ جب رضیہ بھٹنڈہ میں مقیم تھی تو بہرام نے اپنی بادشاہت کا اعلان کردیا۔ دو سالہ دورِ اقتدار کے بعد 1242ء میں اپنی ہی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔

9.Maaz ud din kaiqbadNoun, Name, Historical
معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) سلطنت دہلی کا دسواں سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ غیاث الدین بلبن کا پوتا تھا۔ 4 سال بعد وہ بیمار پڑ گیا اور بالآخر 1290ء میں خلجی سرداروں کے ہاتھوں مارا گیا۔

10.Mabn.
1. پریوں کی ملکہ
2. پھؤڑ

11.Macn.
بیٹا۔ ابن۔ ولد

Noun
اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔

12.Mac conkey`s agarNoun
یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے

13.MacabeanAdjective
مکابی ۔

14.MacabeesNoun
مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔

15.Macabre,macaberAdjective
ڈراوٴنا ۔ بھیانک ۔ ہیبت ناک ۔ مہیب ۔ قبیح ۔

16.MacabrelyAdverb
ڈراوٴنے انداز میں ۔

17.MacacoNoun
سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا ۔

18.MacadamNoun
پکی سڑک ۔ میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک ۔ ایسی سڑک بنانے میں اِستعمال ہونے والا مسالا ۔

19.MacadamianutNoun
سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔

20.MacadamizationNoun
پکّی سَڑک بنانے کا عمل ۔ کنکر کُٹائی ۔ میکادمی طریقے پر سڑک کی تعمیر ۔

21.Macadamizev. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔

Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔

22.Macadamizedv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔

Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔

23.Macadamizedroadn.
کنکر کی سڑک

24.Macadamizesv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔

Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔

25.Macadamizingv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔

Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔

26.MacaqueNoun
مکاک ۔ مکاکا جِنس کے مُختَلِف بندروں میں سے کوئی ایک ۔

27.Macaronin.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔

28.Macaroni,maccaroniNoun
مکرونی ۔ سوئیاں ۔ میدے کے سیو ۔ البیلا ۔ چھیلا ۔ رنگیلا ۔

29.Macaronianadj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر

30.Macaronicn.
1. کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
2. ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں

Adjective
اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔

adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر

31.MacaronicallyAdverb
مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔

32.Macaroniesn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔

adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر

33.Macaronisn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔

adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر

34.Macaroonn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی

مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
35.Macaroonsn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی

مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
36.Macawn.
امریکہ کا طوطا

Noun
میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔

37.Macawsn.
امریکہ کا طوطا

Noun
میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔

38.Maccaboy,maccoboy,maccabawNoun
مُعطر نِسوار ۔ ایک قِسم کی سُونگھنے والی نِسوار جو عطر گُلاب میں پِسی ہوتی ہے ۔

39.Macen.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی

n.
جوتری۔ بسباسہ

ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔

40.Macealen.
جوتری دار بوزہ

41.Macebearern.
چوب دار۔ عصا بردار۔ یساول

Noun
عصا بردار ۔

42.Macedn.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی

n.
جوتری۔ بسباسہ

ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔

43.MacedoineNoun
سلاد ۔ چَٹنی ۔ جِس میں جبلی شامِل ہو ۔

44.MacedonianAdjective
مقدونی ۔ قدیم مقدونیہ سے نِسبَت رَکھنے والا ۔

45.Maceratev. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا

Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔

46.Maceratedv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا

Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔

47.Maceratesv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا

Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔

48.Maceratingv. a.
1. گلانا تحلیل کرنا۔ بچانا
2. گھلانا۔ جھرانا۔ سکھانا

Verb
کُوٹنا ۔ بِھگو کر نرم کرنا ۔کِسی شے کے اجزا کو گرم کر کے الگ کرنا ۔

49.Macerationn.
1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ
2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی

50.Macerationsn.
1. گداخت۔ تحلیل۔ گلاؤ۔ پچاؤ
2. ریاض۔ کشٹ۔ نفس کشی

51.Macesn.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی

n.
جوتری۔ بسباسہ

ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔

52.Mach angleNoun
میک زاویہ۔میک لائن اور کسی متحرک شے خط پرواز کے درمیان زاویہ حادہ۔

53.Mach waveNoun
میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔

54.MacheteNoun
خنجر ۔ چھرا۔ ایک بڑا چاقو ۔مختلف چیزوں کو کاٹنے کے لئےاستعمال شدہ چھری۔

55.Machiavelianadj.
عیار۔ فطرتی۔ چھلیا۔ چال باز۔ (دو رخی۔ شاطرانہ)

56.MachiavellianAdjective
میکیاولیائی۔ اطالوی سیاست دان اور ادیب نکولائی میکیاولی سے نسبت رکھنے والا۔میکیاولی اصولوں کے مطابق۔دورخی چال چلنے والا۔

57.MachiavellianismNoun
میکیاولیئت۔ دھوکہ۔فریب۔۔عیاری ۔منافقت۔مکاری۔

58.MachicolateVerb
مرغل یا سوراخ بنانا۔ سوراخ کرنا ۔

59.MachicolationNoun
فن تعمیر ۔ مرغل۔روزن فصیل

60.Machinatev. n.
سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا

Verb
جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔

61.Machinatedv. n.
سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا

Verb
جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔

62.Machinatesv. n.
سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا

Verb
جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔

63.Machinatingv. n.
سازش کرنا۔ ریشہ دوانی کرنا۔ سانٹھ گانٹھ کرنا۔ چالیں چلنا

Verb
جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔

64.Machinationn.
فطرت۔ بندش۔ سازش۔ توڑ۔ جوڑ۔ دغا۔ جگت۔ داؤں گھات۔ چال۔ (ریشہ دوانی۔ سانٹھ گانٹھ۔ عیاری۔ فتنہ پردازی)

Noun
جوڑتوڑ۔ جوڑتوڑکا عمل یا فعل۔ ریشہ دوانی۔سانٹھ گانٹھ۔سازش۔ عیاری۔

65.Machinationsn.
فطرت۔ بندش۔ سازش۔ توڑ۔ جوڑ۔ دغا۔ جگت۔ داؤں گھات۔ چال۔ (ریشہ دوانی۔ سانٹھ گانٹھ۔ عیاری۔ فتنہ پردازی)

Noun
جوڑتوڑ۔ جوڑتوڑکا عمل یا فعل۔ ریشہ دوانی۔سانٹھ گانٹھ۔سازش۔ عیاری۔

66.Machinatorn.
سازش کرنے والا۔ فطرتی۔ عیار۔ چال باز۔ گھاتی۔ چھل باز۔ (فتنہ جو۔ سازشی)

Noun
فتنہ جو ۔دھوکے باز۔ فسادپھیلانے والا۔غلط بیانی کرنے والا۔ مکار۔عیار ۔سازشی۔

67.Machinen.
1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام

Noun
مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔

Latin
مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے

68.Machine gunNoun
مشین گن۔ بڑی گن۔ ایسی گن جو جنگ کے دوران زیادہ تر استعمال ہوتی ہے۔

69.Machine gunnerNoun
مشین گن چلانے والا۔ مشین کا محافظ۔۔مشین کمانڈر۔

70.Machine languageNoun
مشینی زبان۔مشین کے متعلق ہدایت۔مشین کو چلانے کے لئے ہدایت۔ایسا طریقہ ہدایت جس سے عام لوگوں کو سمجھ آ جائے۔

71.Machine shopNoun
خراد گھر۔مختلف مشینوں کی جگہ۔کارخانہ ۔ ورکشاپ۔صنعت گاہ۔

72.Machine toolNoun
مشینی آلہ۔توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی کو کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے مثلاً خراد مشین یا رندہ ۔

73.Machine translationNoun
مشینی ترجمہ۔کمپیوٹر ترجمہ۔کمپیوٹرکی ہدایت میں ایک دوسری زبان کی منتقلی۔

74.Machinedn.
1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام

Noun
مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔

Latin
مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے

75.MachinelikeAdjective
آلہ نما۔ مشین جیسا۔مشین کی طرح کا آلہ۔

76.Machineriesn.
1. کل وغیرہ۔ آلات۔ آلات جرثقیل۔ کل پرزے۔ جنتر۔ (مشینری)
2. وہ دیوتا جن کا برنن چھند میں کیا جائے

Noun
مشینری۔ کل پرزے۔کل کی ساخت۔کلیں۔

77.Machineryn.
1. کل وغیرہ۔ آلات۔ آلات جرثقیل۔ کل پرزے۔ جنتر۔ (مشینری)
2. وہ دیوتا جن کا برنن چھند میں کیا جائے

Noun
مشینری۔ کل پرزے۔کل کی ساخت۔کلیں۔

78.Machinesn.
1. پرزہ۔ گل۔ آلہٴ ثقیل۔ جنتر۔ (مشین)
2. صنعت۔ بندش۔ بناوٹ۔ انتظام

Noun
مشین۔ آلہ۔مختلف وظائف انجام دینے والا باہم مربوط حصوں پرمشتمل آلہ جو کسی بھی قسم کے کام کے استعمال کے لئے مثلاً موٹر کار یا بائیسکل۔

Latin
مَشین ۔ ایک ایسا آلَہ یا اوزار جو کہ پَیدا وار ، تَبدیلی یا تَوانائی کی ایک قِسَم کو دُوسری قِسَم میں تَبدیل کَرنے میں مَدَد کَرے

79.Machiningn.

80.Machinistn.
کل بنانے والا۔ فن جرثقیل کے اصول کا ماہر۔ (کل ساز۔ مشین ساز۔ مشین مین)

Noun
مشین بنانے والا۔مشین تیار کرنے والا ۔ مشین ساز ۔کل کار۔مستری ۔

81.Machinistsn.
کل بنانے والا۔ فن جرثقیل کے اصول کا ماہر۔ (کل ساز۔ مشین ساز۔ مشین مین)

Noun
مشین بنانے والا۔مشین تیار کرنے والا ۔ مشین ساز ۔کل کار۔مستری ۔

82.MachismoNoun
مظاہرہ مردانگی۔مبالغہ آمیز۔ مردانہ یقین دہانی۔

83.MachlineNoun
خط میک۔ میک لائن۔

84.MachmeterNoun
میک میٹر۔میک پیمانہ۔ ایک خصوصی پیمانہ جو صوئی رفتار کی اضافی نسبت سے ہوا کی رفتار کی پیمائش کرتا ہے۔

85.Macingn.
1. گرز۔ گدا۔ بلم
2. عصا ۔ چوب۔ جریب
3. انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی

n.
جوتری۔ بسباسہ

ميس ۔ جلوتری ۔
Noun
عصا ۔ بلّم ۔ نیزا ۔ قرُون وسطیٰ کا ایک ہتھیار ۔

86.MackNoun
برساتی ۔باراں کوٹ۔

87.MackerelNoun
اسقمری مچھلی ایک قسم کی خوردنی مچھلی جو زیادہ تر شمالی اوقیانوس سمندر میں پائی جاتی ہے۔

88.Mackerel skyNoun
آسمان ٹکہ دار۔جس پر بادلوں کےاون جیسےچھوٹے سفیدٹکڑے چھائے ہوں جیسے سفید نشان۔

89.MackinawNoun
میکینا۔ایک چھوٹےکوٹ کیطرح جو اون سے بنا ہوا ہوتا ہے۔

90.Mackinaw blanketNoun
میکینا کمبل۔ایک موٹا کمبل جو اکثر رنگین دھاریوں سے یا ہٹیوں کی صورت میں بنا ہوا ہوتا ہے۔

91.Mackinaw boatNoun
میکیناکشتی۔چھٹے پیندے والی کشتی۔جو بعض اوقات بادلوں کی مدد سے بھی چلائی جاتی ہے۔

92.Mackintoshn.
برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ)

Noun
باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔

93.MackintoshedAdjective
مومیایا ہوا ۔واٹر پروف بنایا ہوا کوٹ۔ واٹر پروف۔ پانی روکنے والا۔

94.Mackintoshesn.
برساتی۔ (موم جامہ۔ باران کوٹ)

Noun
باراں کوٹ۔برساتی کوٹ۔مثلاً جسم کو پانی لگنے سے بچایا جانے والا کوٹ۔

95.MackleNoun
دوہری چھپائیی یا کسی اور وجہ سے چھپائی کا دھندلا پن یا دھبا۔

96.MacleNoun
جفت بلور۔جفت کرسٹل خصوصاً چپٹا۔ہیرے کا جفت کرسٹل۔

97.MacrameNoun
میکریم۔بھٹے ہوئے دھاگے کی چھالر یا حاشیہ۔

98.MacroanalysisNoun
کیمیائی تَجزیہ کی ایک قِسَم

99.MacroblastGreek
بَڑے جَرثُومے ۔ بُہَت بَڑے مَرکَزے والے خُونی سُرَخ جَرثُومے

100.MacroblephariaGreek
بَڑے پَپوٹے ۔ آنکھ کے پَپوٹوں کا زیادَہ بَڑا ہونا

Words = 5,845 & Pages = 59
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Prayer Times New

Quran | Hadith | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Prayer Times | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.