Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary | Prayer Times New
Ramadan Kareem. Watch Live: Makkah and Madina.
Saturday, May 27, 2017 is the first day of Ramadan in Saudi Arabia and USA. Check Ramadan Prayer Times

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,071 & Pages = 21
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Vn.
1. ہوا۔ پون۔ باؤ۔ بیال۔ باد۔
2. سانس۔ دم۔ ہوا
3. ریح۔ بائی۔ بادی۔ ریاح۔ ہوا۔ باد شکم۔
4. بھیڑوں کی بیماری۔ اپھارا
5. گوز شتر۔ بے معنی یا بے اصل بات

v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا۔ پھٹکنا۔ ہوا کرنا
2. خوشبو پر جانا۔ بو لینا۔ سونگھنا
3. سانس یا دم چڑھانا۔ ہنپانا
4. دم لینے دینا

v. a.
بجانا۔ پھونک مارنا۔ آواز کرنا

v. a.
1. لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا
2. گھیرنا۔ لپیٹنا
3. گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا
4. دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا
5. بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا
2. نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا
3. کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا
4. چڑھانا۔ کسنا
5. بند کرنا۔ موقوف کرنا

v. n.
1. چکر کھانا۔ لپٹنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. پھیر کھانا۔ چکر کھانا

n.
موڑ۔ پھیر۔ لپیٹ۔ بل

ونڈ ۔ ہوا ۔
Verb
پھُونک مارنا ۔ جيسے باجے ميں پھُونک مار کَر آواز پيدا کَرنا ۔ بَجانا ۔

2.VNoun
انگریزی حروف تہجی کا بائیسواں حرف ۔

3.V neckNoun
وی گلا ۔ انگریزی حرف وی کی شکل کی گردن کا لِباس ۔

4.V signنِشان فتح ۔ فتح ظاہِر کرنے والا اِشارہ جو ہاتھ کی دو ابتدائی اُنگلیاں انگریزی کے حرف وی کی شکل میں اُٹھا کر کیا جاتا ہے ۔
5.V(nu)Noun
نیُو ۔ یونانی حَرُوفِ ابجَد کا تَیرھواں حَرف ۔ ڈِگری آف فَریڈیَم اور فَریکوینسی کی علامَت ہے

6.V-dayNoun
یوم فتح ۔ وہ دِن جب آخری فوجی فتح حاصِل ہوتی ہے ۔

7.V-eightAdjective
آٹھ وی ۔ وی کی شکل میں زاویے پر بنے ہوۓ دو حِصّوں والے دروں احتراقی اِنجن کا ۔

8.V-engineNoun
ایک دورں احتراقی انجن جِس کے دو دو سلنڈر وی کی شکل میں رکھے جاتے ہیں ۔

9.V-mailNoun
خفیہ ڈاک ۔ دوسری عالمگیر جنگ کے دوران میں امریکا سے باہِر امریکی افواج کو بھیجی جانے والی ڈاک جِسے پہلے خُود فِلم کی صُورت میں بنا لیا جاتا تھا ۔

10.V-particleNoun
وی ذرات ۔ پروٹون سے بڑی جِسامت کے اساسی ذرے ہیرون کا قدیم نام ۔

11.V.حرف علامت براۓ فتح ۔
12.Vacanciesn.
1. خلا۔ سون
2. بے شغلی۔ بیکاری۔ سستی۔ بے خبری۔ غفلت۔ مٹھا پن
3. شگاف۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
4. فرصت۔ اوکاش۔ تعطیل۔ چھٹی۔ فراغت
5. خالی جگہ،‌عہدہ یا آسامی

Noun
خالی جگہ ۔ اسامی ۔ خالی پن ۔ خالی ہونے کی کیفیت ۔

13.Vacancyn.
1. خلا۔ سون
2. بے شغلی۔ بیکاری۔ سستی۔ بے خبری۔ غفلت۔ مٹھا پن
3. شگاف۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
4. فرصت۔ اوکاش۔ تعطیل۔ چھٹی۔ فراغت
5. خالی جگہ،‌عہدہ یا آسامی

Noun
خالی جگہ ۔ اسامی ۔ خالی پن ۔ خالی ہونے کی کیفیت ۔

14.Vacantadj.
1. خالی۔ بن بھرا۔ بے معنی
2. بے شغل۔ خالی۔ بیکار۔ ٹھالی
3. غیر مقبوضہ۔ جس پر کوئی مقرر نہ ہو۔ تقرر طلب
4. بے فکر۔ بے سوچ۔ غافل
5. لاوراث۔ غیر آباد۔ بن بسا۔ بے مغز۔ سپاٹ

Adjective
خالی ۔ تقرر طلب ۔ سپاٹ ۔ معطل ۔

15.Vacantlyadv.
خالی طور پر۔ بے معنی طور پر۔ غائب دماغی سے

Adverb
بے معنی طور پر ۔ غائب دماغی سے ۔

16.VacantnessNoun
خالی پن ۔ کھوکھلا پن ۔

17.Vacatev. a.
1. خالی کرنا۔ قبضہ چھوڑنا۔
2. منسوخ،‌باطل،‌رد یا فسخ کرنا

خالی کرنا ۔ قبضہ اُٹھا لینا ۔ کوئی جگہ چھوڑ دینا ۔
18.Vacatedv. a.
1. خالی کرنا۔ قبضہ چھوڑنا۔
2. منسوخ،‌باطل،‌رد یا فسخ کرنا

خالی کرنا ۔ قبضہ اُٹھا لینا ۔ کوئی جگہ چھوڑ دینا ۔
19.Vacatesv. a.
1. خالی کرنا۔ قبضہ چھوڑنا۔
2. منسوخ،‌باطل،‌رد یا فسخ کرنا

خالی کرنا ۔ قبضہ اُٹھا لینا ۔ کوئی جگہ چھوڑ دینا ۔
20.Vacatingv. a.
1. خالی کرنا۔ قبضہ چھوڑنا۔
2. منسوخ،‌باطل،‌رد یا فسخ کرنا

خالی کرنا ۔ قبضہ اُٹھا لینا ۔ کوئی جگہ چھوڑ دینا ۔
21.Vacationn.
1. ابطال۔ نسخ
2. وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر
3. تعطیل۔ چھٹی

Noun
تعطیل ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ چُھٹی ۔

22.Vacationedn.
1. ابطال۔ نسخ
2. وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر
3. تعطیل۔ چھٹی

Noun
تعطیل ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ چُھٹی ۔

23.Vacationingn.
1. ابطال۔ نسخ
2. وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر
3. تعطیل۔ چھٹی

Noun
تعطیل ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ چُھٹی ۔

24.VacationlandNoun
تفریح گاہ ۔ تعطیل گاہ ۔ مُقام تعطیل ۔

25.VacationlessAdjective
بے تعطیل ۔ تعطیل کے بغیر ۔

26.Vacationsn.
1. ابطال۔ نسخ
2. وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر
3. تعطیل۔ چھٹی

Noun
تعطیل ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ چُھٹی ۔

27.Vaccinan.
گوتھن سیتلا

Noun
ماتا ۔ مَوَیشیوں میں چھُوت کی بیماری ۔ یہ اِنسان میں بھی مُنتَقَل ہو جاتی ہے لیکِن چیچَک کے خَلَاف مَدافعت پَیدا کَرتی ہے

28.VaccinalAdjective
جُدرینی ۔ ٹیکا لگانے کے باعِث ۔

29.Vaccinatev. a.
گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا

Verb
جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

30.Vaccinatedv. a.
گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا

Verb
جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

31.Vaccinatesv. a.
گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا

Verb
جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

32.Vaccinatingv. a.
گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا

Verb
جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

33.Vaccinationn.
چیچک کے ٹیکے کا عمل

Noun
جدرین کاری ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے کا عمل ۔ ویکسین کا ٹیکا ۔

34.Vaccinationsn.
چیچک کے ٹیکے کا عمل

Noun
جدرین کاری ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے کا عمل ۔ ویکسین کا ٹیکا ۔

35.Vaccinatorn.
ٹیکا لگانے والا

Noun
جدرین کار ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے والا ۔ ٹیکا لگانے والا ۔

36.Vaccineadj.
گائے کا۔ چیچک کا

Noun
جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔

Noun
وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے

37.Vaccinesadj.
گائے کا۔ چیچک کا

Noun
جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔

Noun
وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے

38.VacciniaNoun
جدری البقر ۔ گاۓ کی چیچک ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے سے پیدا ہونے والی مصنوعی چیچک ۔

39.VaccinialAdjective
جدری ابقری ۔ ویکسینیا کا ۔ مصنوعی چیچک سے مُتعلق ۔

40.VaccinotherapyNoun
مَرض کے عِلَاج کے لیے ویکسیَن کا اِستَعمَال

41.VaccumNoun
خلا ۔ جوف ۔ کیمیائی جوہروں اور سالموں سے خالی جگہ ۔

42.Vacillancyn.
1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص
2. لہر چال

Noun
لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔

43.Vacillantadj.
چنچل۔ متزلزل۔ مذبذب۔ بے استقلال

44.Vacillatev. n.
1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا
2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا

Verb
لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔

45.Vacillatedv. n.
1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا
2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا

Verb
لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔

n.
1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص
2. لہر چال

Noun
لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔

46.Vacillatesv. n.

47.VacillatingAdjective
پس و پیش کرنے والا ۔ حیص بیص سے دو چار ۔ غیر مُستقل۔

v. n.
1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا
2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا

Verb
لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔

n.
1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص
2. لہر چال

Noun
لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔

48.VacillatinglyAdverb
تذبذب میں ۔ حیص بیص کرتے ہوۓ ۔ پس و پیش کے ساتھ ۔

49.Vacillationn.
1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص
2. لہر چال

Noun
لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔

50.VacillatorNoun
متذبذب ۔ غیر مُستقل ۔ پس و پیش کرنے والا ۔

51.VactionistNoun
تعطیل گُزار ۔ تعطیل منانے والا ۔ چھٹی گُزارنے والا ۔

52.Vacuistn.
خلا کا معتقد

53.Vacuityn.
خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف

Noun
خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔

54.VacuolarAdjective
خالیوی ۔ جوف دار ۔ خلال کا ۔

55.VacuolateAdjective
خالیہ دار ۔ جوف دار ۔ کھوکھلا ۔ خلال دار ۔

56.VacuolationNoun
خالیہ داری ۔ جوف داری ۔ جوفوں کا سِلسلہ ۔

57.VacuoleNoun
خالیہ ۔ بہت سے پودوں کے خُلیے کے ابتدائی مادے میں کوئی ایسا خلا جِس میں آبی محلول بھرا ہو ۔

58.VacuousAdjective
خالی ۔ مشمولات کے بغیر ۔ خیالات سے خالی ۔ احمق ۔

59.VacuouslyAdverb
خالی ذہنی سے ۔

60.VacuousnessNoun
بے مغزی ۔ خالی ذہنی ۔

61.Vacuumn.
خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف

Noun
خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔

62.Vacuum bottleNoun
خلا دار بوتل ۔ تھرموس ۔ پانی کی گرمی کو خارِج ہونے سے روکنے والی خلا دار بوتل ۔

63.Vacuum cleanerNoun
خلانی گرد کش ۔ قالین ۔ فرش اور فرنیچر وغیرہ سے گِرد کھینچ لینے والا آلہ ۔

64.Vacuum guageNoun
خلا ناپ ۔ پیدا شُدہ خلا کا درجہ بنانے ولا آلہ ۔

65.Vacuum pumpNoun
خلا پمپ ۔ ہوا پمپ ۔ جُزوی خلا پیدا کر دینے والا آلہ ۔

66.Vacuum tubeNoun
خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔

67.Vacuum-packedAdjective
خلا بند ۔ ایسے مہر بند ظرف سے مُتعلِّق جِس میں سے پوری ہوا نِکال دی گئی ہو ۔

68.Vade mecumNoun
کِتاب با اور کوئی چیز جو کوئی شخص اکثر استعمال کے لیے مُستقل طور پر اپنے ساتھ لیے پھرتا ہے۔

69.VadoseAdjective
بعض زیر زمین پانی جو زمین کے بالائی سطح کے نیچے تھوڑی سی گہرائی پر لیکن پانی کی سطح سیرابی سے اُوپر واقع ہوں ۔

70.Vagabondadj.
1. آگے پیچھے پھرتا ہوا
2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش

n.
آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش

Adjective
آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔

n.adj.
71.VagabondageNoun
آوارگی ۔ آوارہ گرد لوگ ۔

72.VagabondishAdjective
آوارہ گردوں کا ۔ خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ مزاج ۔

73.VagabondismNoun
آوارگی ۔ آوارہ گردی ۔

74.Vagabondsadj.
1. آگے پیچھے پھرتا ہوا
2. آوارہ۔ آوارہ گرد۔ خانہ بدوش۔ اوباش

n.
آوارہ گرد۔ ہرجائی۔ ڈانواڈول پھرنے والا۔ خانہ بدوش

Adjective
آوارہ ۔ سیلانی ۔ کِسی مُستقِل سکونت کے بغیر جگہ جگہ مارا مارا پھرنے والا ۔

75.VagalNoun
ویگَس نَرو کے مُتَعلِق

76.Vagariesn.
پریشان خیالی۔ ترنگ۔ موج

Noun
وہم ۔ خود سری ۔ غیر یقینی ۔ عجب خیال ۔ موج ۔ ترنگ ۔

77.VagariousAdjective
وہمی ۔ انوکھا ۔ خود سر ۔

78.VagariouslyAdverb
انوکھے انداز سے ۔ تلون مزاجی سے ۔

79.Vagaryn.
پریشان خیالی۔ ترنگ۔ موج

Noun
وہم ۔ خود سری ۔ غیر یقینی ۔ عجب خیال ۔ موج ۔ ترنگ ۔

80.VagileAdjective
آزادانہ حرکت کر سکنے والا ۔

81.VagilityNoun
حرکت کی آزادی ۔

82.Vaginan.
1. عورت کے رحم کی نلی۔ مہبل۔ فرج۔ اندام نہانی
2. نیام۔ غلاف

وجائنا ۔ فرج ۔
Noun
فرج ۔ مہبل ۔ اندام نہانی ۔ نیام ۔ غلاف ۔

83.Vaginaen.
1. عورت کے رحم کی نلی۔ مہبل۔ فرج۔ اندام نہانی
2. نیام۔ غلاف

وجائنا ۔ فرج ۔
Noun
فرج ۔ مہبل ۔ اندام نہانی ۔ نیام ۔ غلاف ۔

84.Vaginaladj.
1. فرج کا۔ مہبلی
2. غلاف نما

Adjective
فُرج کا ۔ مہبلی ۔ غلاف نُما ۔

85.Vaginasn.
1. عورت کے رحم کی نلی۔ مہبل۔ فرج۔ اندام نہانی
2. نیام۔ غلاف

وجائنا ۔ فرج ۔
Noun
فرج ۔ مہبل ۔ اندام نہانی ۔ نیام ۔ غلاف ۔

86.Vaginateadj.
غلاف دار

Adjective
غلاف دار ۔ غلافی ۔ غلاف سے ڈھکا ہوا ۔

87.VagineNoun
شَرَمگاہ ۔ اندامِ نَہَانی ۔ فرِج ۔ مہبَل ۔ ایک سوراخ یا چھَید ۔ مَادَّہ کی شَرَمگاہ

88.VaginitisNoun
فُرج کا ورم ۔ التہاب فرُج ۔ سوزِش مہبل ۔

89.VagolticNoun
تحریک شُدَہ ویکس عصب کے اثَر کی تَعدیل کَرنے والا

90.VagotomyNoun
ویکس اعصَاب کی سَرجیکَل تَقسیم

91.Vagranciesn.
آوارہ گردی۔ کوچہ فردی

Noun
خانہ بدوشی ۔ مُستقل رہائش کے بغیر سیلانی پن ۔ آوارہ گردی ۔

92.Vagrancyn.
آوارہ گردی۔ کوچہ فردی

Noun
خانہ بدوشی ۔ مُستقل رہائش کے بغیر سیلانی پن ۔ آوارہ گردی ۔

93.VagrantNoun
خانہ بدوش ۔ آوارہ ۔ کوئی مُستقل گھر نہ رکھنے والا رہائش ۔

94.Vagrantlyadv.
خانہ بدوشی کے طورپر۔ آوارہ

95.Vagueadj.
مبہم۔ بے سرو پا۔ غیر معین۔ بےٹھکانے۔ مشکوک۔ گول۔ غیر واضح۔ دھندلا

Adjective
مبہم ۔ دُھندلا ۔ ماند ۔ مدھم ۔ بے معنی ۔

96.Vaguelyadv.
مبہم طورپر

Adverb
مبہم طور پر ۔ دُھندلے پن سے ۔ غیر قطعی انداز سے ۔

97.Vaguenessn.
ابہام۔ غیر تقرری

Noun
ابہام ۔ دُھندلا پن ۔ پراگندگی ۔

98.Vaguenessesn.
ابہام۔ غیر تقرری

Noun
ابہام ۔ دُھندلا پن ۔ پراگندگی ۔

99.Vagueradj.
مبہم۔ بے سرو پا۔ غیر معین۔ بےٹھکانے۔ مشکوک۔ گول۔ غیر واضح۔ دھندلا

Adjective
مبہم ۔ دُھندلا ۔ ماند ۔ مدھم ۔ بے معنی ۔

100.Vaguestadj.
مبہم۔ بے سرو پا۔ غیر معین۔ بےٹھکانے۔ مشکوک۔ گول۔ غیر واضح۔ دھندلا

Adjective
مبہم ۔ دُھندلا ۔ ماند ۔ مدھم ۔ بے معنی ۔

Words = 2,071 & Pages = 21
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Prayer Times New

Quran | Hadith | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Prayer Times | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.