English to Urdu Translation
ha, hah found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | H | Noun ہائیڈروجن کی کیمیائی علامت ۔ Noun کائناتی مُستَقِل جو پلانِک کا مُستَقِل کہلاتا ہے ۔ |
2. | H.e. | Noun شدید دھماکا پیدا کرنے والا مادہ ۔ |
3. | H, h | Noun انگریزی حَروفِ تَہَجّی کا آٹھواں حَرف ۔ کِسی سِلسِلے کا آٹھواں ۔ اِس حَرف کی تَرسیمی نُماٴئندگی ۔ ہائیڈروجَن کے لیے عِلامَت ۔ |
4. | Ha | intj. آہا۔ کیا خوب۔ واہ واہ۔ اے واہ۔ ہاہا۔ اوہو۔ واچھڑے۔ سبحان الله۔ افسوس۔ ہائے ہائے۔ ہائے۔ حیف |
5. | Ha-ha | Noun ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔ |
6. | Ha, hah | Interjection اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔ |
7. | Hah | intj. آہا۔ اوہو۔ خبردار۔ ہوشیار Interjection ہاکی آواز ۔ |
8. | Haha | n. کھائی۔ خندق |
9. | Haha haw-haw | Noun, Interjection قہ قہ ۔ خہ خہ ۔ ہاہا ہی ہی ۔ ہو ہو ۔ ہَنسی ۔ اِظہارِ تعجُّب ۔ طنزیہ ہَنسی ۔ |
10. | Haw | n. کٹیلے درخت کا تخم اور پھل Noun عُوسَج ۔ گیدڑ دھاک ۔ جَنگلی انگُور ۔ سُرخ رنگ کا انگُور کی شکل کا پھَل ۔ ایک خار دار جھاڑی ہاتھارن ۔ اِس نوع کی کوئی جھاڑی ۔ Verb تت تت ۔ ہو ہو ۔ آں آں ۔ بولنے میں اٹکنا ۔ بات کرتے وقت تتلانا ۔ Interjection ہا ۔ بو ۔ گھوڑا چلانے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ گھوڑے کو بائیں طرف موڑنے کے لیے مخصُوص لفظ ۔ Noun کُتّے کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ گھوڑے اور دُوسرے جانوروں کی آنکھ میں چَشمَک زَن جھِلّی ۔ |
11. | Haw-haw | Noun, Interjection ہا ہا {کی آواز } ۔ |
12. | Hay | n. سوکھی گھاس۔ کاہ ہے ۔ سوکھی گھاس ۔ Noun پیال ۔ کاہ ۔ سُوکھی گھاس ۔ بھابھَڑ ۔ Noun گردشی رقص ۔ ایک قسم کا قدیم دیہاتی رقص ۔ چکر دار رقص ۔ |
13. | He | 2. نر۔ مرد ہی ۔ وہ (مَرد کے لِيے) Pronoun وہ ۔ اُس نے ۔ واحِد غائب مُزکّر کا ضمیر جو پہلے سے بیان کَردہ مُذکّر کی نُمائندگی کرتا ہے ۔ |
14. | Heehaw | Noun ٹھَٹّھا ۔ ڈھینچو {گدھے کی آواز } ۔ گُستاخانہ ہَنسی ۔ قہقہہ ۔ |
15. | Hew | v. a. 1. کاٹنا۔ تراشنا۔ کترنا۔ پھاڑنا۔ چیرنا 2. ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ قیمہ کرنا۔ پرزے پرزے کرنا 3. گھڑنا۔ بنانا Verb قلَم کرنا ۔ چِیرنا ۔ پھاڑنا ۔ تَراشنا ۔ چھانٹنا |
16. | Hew . | Verb قلم کرنا ۔ چھانٹنا ۔ چِیرنا ۔ پھاڑنا ۔ |
17. | Hey | intj. جے جے۔ آہا۔ اوہو Interjection اوہو ۔ ہے ہے ۔ آہا ۔ ہئیں ۔ ہائیں ۔ ایں ۔ |
18. | Hi | Interjection ہائی ۔ ہے ۔ ہو ۔ ہیلو ۔ |
19. | Hie | v. a. جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ جلد چلنا Verb جلد چلنا ۔ جلدی کرنا ۔ تیز رفتاری دکھانا ۔ جلدی میں جانا ۔ |
20. | Hih | adj. 1. بلند۔ اونچا۔ بالا۔ مرتفع۔ اتنگ 2. عالی۔ معزز۔ بلند۔ مشہور۔ معروف۔ بھاری۔ جلیل۔ عظیم۔ رفیعہ۔ مستحسن۔ عمدہ۔ تند۔ تیز۔ بلوان۔ طاقت ور۔ قوی۔ پیچیدہ۔ مشکل۔ دشوار۔ دقیق۔ گوڑھ۔ مہنگا۔ گراں۔ قیمتی۔ بیش قیمت۔ مغرور۔ متکبر۔ گھمنڈی 3. بہت۔ زیادہ۔ کثیر۔ پورا۔ کامل۔ لبریز 4. |
21. | Ho | intj.n. للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز۔ ہے۔ واہ واہ۔ خوب۔ شاباش۔ مرحبا۔ آفرین۔ واہ Interjection ہے ۔ واہ واہ ۔ ہو ہو ۔ خوب ۔ شاباش ۔ |
22. | Hoa | intj.n. للکارنے یا ٹھیرانے کی آواز۔ ہے۔ واہ واہ۔ خوب۔ شاباش۔ مرحبا۔ آفرین۔ واہ Interjection ہے ۔ واہ واہ ۔ ہو ہو ۔ خوب ۔ شاباش ۔ |
23. | Hoe | v. a. کدال سے کھودنا۔ کاٹنا۔ کوڑھنا n. پھاوڑا۔ کدال۔ بیلچہ Noun بیلچہ ۔ کُھریا ۔ کسّی ۔ بھاوڑا ۔ کُدال ۔ |
24. | Hooey | آنکھوں میں خاک یا دُھول ڈالنا ۔ دم دینا ۔ بیوقوف بنانا ۔ Interjection عوامی ۔ بکواس ۔ |
25. | How | adv. 1. کیسا۔ کس طرح۔ کیوں کر۔ کیونکہ 2. کتنا۔ کس قدر 3. کاھے کو۔ کس واسطے۔ کیوں۔ کس لیے۔ کس کارن 4. کس طرح۔ کیا حال ہے Adverb کیسے ۔ کیونکر ۔ کیونکہ ۔ کِتنا ۔ |
ha, hah found in 27 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.