English to Urdu Translation

gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.Geniesn.
عالم جنات۔ جن
102.Geniin.
عالم جنات۔ جن
pl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
103.GenioNoun
ٹھوڑی کا ۔ ذقن کا ۔ نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔
104.GenipapNoun
جینی پاپ ۔ استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔ اِس پھَل کا درخت ۔
105.GenitNoun
تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔
106.Genitaladj.
نسل کے متعلق
Adjective
تناسلی ۔ توالد و تناسل سے ۔ اعضاۓ تناسل سے مُتعلّق ۔
Noun
تَناسلی ۔ نَسَل کے اعضا کے مُتعَلِق
107.GenitaliaNoun
نِظام تناسل ۔
Noun
اعضائے تَناسَل ۔ نَسَل کے اعضا
108.Genitalspl.n.
ستر کا مقام۔ اعضائے تناسل۔ شرم گاہ
Noun
اعضاۓ تناسل ، خصُوصاً خارجی ۔
109.GenitiveAdjective
اِضافی ۔ اِبتدا ۔ ماخذ کو ظاہر کَرتا ہے ۔ اِضافی حالت سے مُتعلّق ۔
110.GenitocruralNoun
تَناسلی بَولی ۔ تَولیدی و بَولی اعضا
111.GenitorNoun
مولَد ۔ والَد ۔ اب و جد ۔ اَجداد میں سے کوئی ایک ۔
112.GenitourinaryAdjective
تناسلی بولی ۔ تناسلی و بولی اعضا سے مُتعلّق ۔
113.GenitureNoun
{نجوم} زائچہ ۔ طالع ۔
114.Geniuspl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
115.Geniusespl.n.
Noun
جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔
116.GenocideNoun
نَسَل کَشی ۔ گروہ کا قتلِ عام ۔ نَسَل کا قتلِ عام ۔ کِسی نَسَل کا قتلِ عمد ۔
117.GenoeseAdjective
جینوائی ۔ شمال مغربی اِٹلی کی بَندَر گاہ ۔ جینوا سے مُتعلّق ۔ جینوا کے باشِندوں کا ۔
118.GenomeNoun
لونیّت ۔ لونی مادّہ ۔ ایک جُفتہ کے لونیوں کے دو سیٹوں میں سے ایک ۔
Noun
والَد یا والدَہ سے ایک کَروموسوم کا مُکَمَّل سیٹ جو اولاد میں گیا ہو
119.GenotypeNoun
نَسلی نُمائندہ ۔ کِسی فرد میں موروثی خصُوصیات کا مَجمُوعہ ۔ نَسلی نوع ۔ ایک قِسم کی نوع ۔
Noun
نسلی نوع ۔ کوئی خاص نوع جو توارِث سے مُتعین ہوتی ہو ۔
Noun
نَسلی نُوع ۔ فَرد کی تَوارثی خَصُوصیات ۔ فَرد کی وِرثَہ میں مِلی ہُوئی خَصُوصیات
120.GenousNoun
پیدا کرنا ۔ کِسی کا پیدا کردہ ۔
121.Genren.
وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں
Noun
قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔
122.Genresn.
وہ طرز نقاشی جس میں روز مرہ کی چیزوں کی تصویریں کھینچی جائیں
Noun
قِسم ۔ طرز ۔ انداز ۔ ہیئت ۔ تکنیک اور موضوع کے لِحاظ سے مُنفَرِد ۔
123.GenroNoun
جاپانی بزُرگ سیاستدان ۔
124.GensNoun
جِنس ۔ خاندان ۔ برادری ۔ قبیلہ ۔
125.GentNoun
جنٹلمین ۔ اشراف ۔ شریف آدمی ۔
gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.