English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.VelocimeterNoun
زیر آب صَدا پیما ۔ ایک آلہ جِس سے پانی میں آواز کی رفتار کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
102.Velocipeden.
پاؤں گاڑی
Noun
اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔
103.Velocipedesn.
پاؤں گاڑی
Noun
اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔
104.Velocitiesn.
1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت
2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار
Noun
رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔
105.Velocityn.
1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت
2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار
Noun
رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔
106.VeloursNoun
مَخمَل ۔ ایک قِسم کا مخملی کپڑا جِس پر مُلائم بال ہوتا ہے اور جِس کے اوورکوٹ اور کمروں کے پردے بنتے ہیں ۔
107.VelouteNoun
بِچھڑے کے گوشت کی بنی ہوئی چِکنی سفید چٹنی ۔
108.Veltionn.
جھڑپ۔ بحث۔ نزاع
109.Velumn.
جھلی نما پردہ
Noun
غشا ۔ کوئی نقاب جیسا جِھلّی نُما غلاف ۔ نرم تالو ۔
110.VelureNoun
مَخمل ۔ مخمل سے مُشابہ کپڑا ۔ ایک ریشمی گدی جِس سے ریشمی ہیٹ صاف کیا جاتا ہے ۔
111.Velutinousadj.
مخملی۔ مخمل کا سا
Adjective
مخملی ۔ نرم ۔ مخملی سطح رکھنے والا جیسے بعض پودے ۔
112.Velvetn.
مخمل
adj.
مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا
ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔
Noun
مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔
113.Velvet spongeNoun
مَخمَلی اسفنج ۔ ایک بڑے نرم اسفنج کا تِجارتی نام جو ویسٹ انڈیز کے ساحِلوں کے قریب پایا جاتا ہے ۔
114.VelvetantNoun
ایک شوخ رنگ کی زنبور جِس کا جِسم روئیں دار پروں ڈھکا ہوتا ہے ۔ جو چیونٹیوں کی طرح نظر آتی ہے ۔
115.VelvetedAdjective
مخملی سے مُشابہ ۔ مخملی ۔ مخمل دار ۔
116.Velveteenn.
سوتی مخمل۔ نقلی مخمل
Noun
مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔
117.Velveteensn.
سوتی مخمل۔ نقلی مخمل
Noun
مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔
118.VelvetlikeAdjective
مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ مخمل سے مِلتا ہوا ۔
119.Velvetsn.
مخمل
adj.
مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا
ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔
Noun
مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔
120.VelvetyAdjective
مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ ہموار ۔ نرم میں نازُک ۔ خوشگوار اور مُناسِب چاشنی کا ۔
121.VenaNoun
ورید ۔ نش ۔
122.Vena cavaNoun
دائیں اطاق قلب میں کُھلنے والی دو بڑی وریدوں میں سے کوئی سی ایک ورید ۔
123.Venaladj.
رگ کے متعلق
adj.
زر دوست۔ زر پرست۔ طامع زر۔ خریدا ہوا۔ مول لیا ہوا
Adjective
ضمیر فروش ۔ زرہرست ۔ طامع زر ۔ سامان تِجارت کی طرح قابِل خرید ۔
124.Venalitiesn.
زر پرستی۔ بازاری پن۔ روپیہ کی طمع۔ لالچ
Noun
طمع ۔ زر پرستی ۔ ضمیر فروشی ۔ ہوس زر ۔
125.Venalityn.
زر پرستی۔ بازاری پن۔ روپیہ کی طمع۔ لالچ
Noun
طمع ۔ زر پرستی ۔ ضمیر فروشی ۔ ہوس زر ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.