English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 Next | ||
1101. | Unfolding | v. a. 1. کھولنا۔ وا کرنا 2. افشا یا ظاہر کرنا 3. دکھانا Verb وا کَرنا ۔ کھولنا ۔ فاش کَرنا ۔ پھیلانا ۔ بِچھا دینا ۔ کھول دینا ۔ |
1102. | Unfolds | v. a. 1. کھولنا۔ وا کرنا 2. افشا یا ظاہر کرنا 3. دکھانا Verb وا کَرنا ۔ کھولنا ۔ فاش کَرنا ۔ پھیلانا ۔ بِچھا دینا ۔ کھول دینا ۔ |
1103. | Unforeseeable | Adjective ناگہانی ۔ غَیر مَتوَقع ۔ پہلے سے نہ دیکھا جا سَکنے والا ۔ |
1104. | Unforeseeableness | Noun خَلافِ تَوقع حالَت ۔ اچانک پَن ۔ |
1105. | Unforeseeably | Adverb ایکا ایکی ۔ غَیر مَتوقع طَور پَر ۔ پہلے سے نہ مَعلُوم ہونے سے ۔ |
1106. | Unforeseen | Adjective اچانک ۔ غَیر مَتوقع ۔ پہلے سے نامَعلُوم ۔ اِتفاقی ۔ |
1107. | Unforgettable | Adjective ناقابِلِ فَراموش ۔ بھُلایا نہ جا سَکنے والا ۔ نہ بھُول سَکنے والا ۔ |
1108. | Unforgettably | Adverb ناقابِلِ فَراموش انداز میں ۔ |
1109. | Unforgivable | Adjective ناقابِلِ مُعافی ۔ ناقابِلِ دَر گُزَر ۔ مُعاف نہ کیا جا سَکنے والا ۔ |
1110. | Unforgiving | adj. ناخطا بخش۔ ناقابل معافی |
1111. | Unformed | adj. بد شکل۔ بے ڈول۔ بد اسلوب۔ غیر متشکل Adjective بے شَکَل ۔ ان بَنا ۔ بے ڈول ۔ غیر مُتشَکَل ۔ ادھ بَنا ۔ ادھُورا ۔ |
1112. | Unformity | Noun یَکسانیت ۔ ہَم رَنگی ۔ یَک رَنگی ۔ مَوافقَت ۔ ہَمواری ۔ |
1113. | Unformulated | adj. غیر منضبط۔ جس نے ضابطے یا اصول کی صورت نہ اختیار کی ہو |
1114. | Unforseen | adj. نااندیشیدہ۔ نادیدہ۔ ناگہانی۔ نامعلوم۔ غیر متوقع |
1115. | Unfortified | adj. غیر مستحکم۔ غیر قلعہ بند Adjective غَیر قِلعہ بَند ۔ غَیر مُستَحکَم ۔ جِس میں قِلعہ بَندیاں نہ ہوں ۔ جِس کو اسپرٹ مِلا کَر تیز نہ بنایا گیا ہو ، جَیسے انگوری شَراب ۔ |
1116. | Unfortunate | adj. کم بخت۔ بدبخت۔ بدنصیب۔ مصیبت زدہ۔ ابھاگی۔ نبختا۔ بد قسمت Adjective بَدنصیب ۔ بُری قِسمَت والا ۔ بَدقِسمَت ۔ ناخُوش ۔ کَم بَخت ۔ |
1117. | Unfortunately | adv. بدبختی، کم بختی یا بدنصیبی سے Adverb بَدقِسمَتی سے ۔ بَدنَصیبی سے ۔ ناکامی سے ۔ |
1118. | Unfortunateness | Noun بَدقِسمَتی ۔ بَدنَصیبی ۔ ناکامی ۔ |
1119. | Unfortunates | adj. کم بخت۔ بدبخت۔ بدنصیب۔ مصیبت زدہ۔ ابھاگی۔ نبختا۔ بد قسمت Adjective بَدنصیب ۔ بُری قِسمَت والا ۔ بَدقِسمَت ۔ ناخُوش ۔ کَم بَخت ۔ |
1120. | Unfounded | adj. بے بنیاد۔ بے اصل۔ باطل۔ بے سرو پا۔ بے وجہ۔ سراسر غلط Adjective بے بُنیاد ۔ بے سَروپا ۔ بے اصَل ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ سَراسَر غَلَط ۔ بے پَر کی ۔ |
1121. | Unfoundedly | Adverb بے بُنیاد طَور پَر ۔ غَیر مُصَدقَہ طَور پَر ۔ |
1122. | Unfoundedness | Noun بے سَروپائی ۔ بے بُنیاد ہونے کی حالَت ۔ غَیر مُصَدقَہ کیفیت ۔ |
1123. | Unfrequented | adj. بے آمد و شد۔ جہاں آمدورفت کم ہو۔ بے آمد و رفت Adjective دُور پَرے ۔ جَہاں بُہَت ہی کَم آنا جانا ہو ۔ جَہاں اِنسانوں کی آمدورفت کَبھی کَبھار ہو ۔ الَگ تھَلَگ ۔ سُنسان ۔ |
1124. | Unfrequently | adv. گاہ گاہ۔ شاذو نادر۔ کبھی کبھی |
1125. | Unfriended | Adjective بے کَس ۔ جِس کے دوست نہ ہوں ۔ بَغَیر دوست کے ۔ بے یار و مَدَد گار ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.