English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next | ||
1126. | Unfriendlier | adj. ناآشنا مزاج۔ نامہربان۔ ناموافق۔ روکھا۔ بے مروت۔ مخالف Adjective رُوکھا ۔ بے مَرَوَّت ۔ نامہربان ۔ غَیر فیض رَساں ۔ مُخالَف ۔ |
1127. | Unfriendliest | adj. ناآشنا مزاج۔ نامہربان۔ ناموافق۔ روکھا۔ بے مروت۔ مخالف Adjective رُوکھا ۔ بے مَرَوَّت ۔ نامہربان ۔ غَیر فیض رَساں ۔ مُخالَف ۔ |
1128. | Unfriendliness | n. نامہربانی۔ روکھائی۔ ناآشنائی۔ بے مروتی Noun رُوکھا پَن ۔ بے مَرَوَّتی ۔ مُخالفَت ۔ نامہربانی ۔ |
1129. | Unfriendlinesses | n. نامہربانی۔ روکھائی۔ ناآشنائی۔ بے مروتی Noun رُوکھا پَن ۔ بے مَرَوَّتی ۔ مُخالفَت ۔ نامہربانی ۔ |
1130. | Unfriendly | adj. ناآشنا مزاج۔ نامہربان۔ ناموافق۔ روکھا۔ بے مروت۔ مخالف Adjective رُوکھا ۔ بے مَرَوَّت ۔ نامہربان ۔ غَیر فیض رَساں ۔ مُخالَف ۔ |
1131. | Unfrock | Verb فَراک سے محرُوم کَر دینا ۔ چوغے سے محرُوم کَر دینا ۔ پادری کے فَرائض سے محرُوم کَر دینا ۔ |
1132. | Unfruitful | adj. 1. بنجر۔ اوسر۔ بے پھل۔ بے ثمر 2. بانجھ 3. بے فائدہ۔ بے فیض۔ بے سود۔ لاحاصل Adjective بے ثَمَر ۔ اوسَر ۔ جو پھَل نہ دے ۔ جو اپنی نَسَل آگے نہ بَڑھاۓ ۔ بَنجَر ۔ |
1133. | Unfruitfully | Adverb بے ثَمری سے ۔ لاحاصلی ۔ بے اثری سے ۔ بانجھ پَن سے ۔ |
1134. | Unfruitfulness | Noun بانجھ پَن ۔ بَنجَر ہونے کی حالَت ۔ بے ثَمری ۔ |
1135. | Unfulfilled | adj. ایفا نہ کیا ہوا۔ غیر حاصل |
1136. | Unfunded | adj. بے سرمایہ۔ بے مایہ۔ بے پونجی Adjective بے سَرمایہ ۔ بَغَیر سَرماۓ کے ، جَیسے مُلکی قَرضے ۔ |
1137. | Unfurl | v. a. پھیلانا۔ کشادہ کرنا۔ کھولنا Verb لِپٹی ہُوئی حالَت سے کھول دینا ۔ پھیلا دینا ، جَیسے کِسی بادبان یا جھَنڈے کا ۔ کھول دینا ۔ لہرا دینا ۔ |
1138. | Unfurled | v. a. پھیلانا۔ کشادہ کرنا۔ کھولنا Verb لِپٹی ہُوئی حالَت سے کھول دینا ۔ پھیلا دینا ، جَیسے کِسی بادبان یا جھَنڈے کا ۔ کھول دینا ۔ لہرا دینا ۔ |
1139. | Unfurling | v. a. پھیلانا۔ کشادہ کرنا۔ کھولنا Verb لِپٹی ہُوئی حالَت سے کھول دینا ۔ پھیلا دینا ، جَیسے کِسی بادبان یا جھَنڈے کا ۔ کھول دینا ۔ لہرا دینا ۔ |
1140. | Unfurls | v. a. پھیلانا۔ کشادہ کرنا۔ کھولنا Verb لِپٹی ہُوئی حالَت سے کھول دینا ۔ پھیلا دینا ، جَیسے کِسی بادبان یا جھَنڈے کا ۔ کھول دینا ۔ لہرا دینا ۔ |
1141. | Unfurnished | adj. بےسازو سامان۔ بے اسباب۔ فرنیچر کے بغیر Adjective غَیر آراستَہ ۔ بے فَرنیچَر ۔ بے ساز و سامان ۔ |
1142. | Ungainful | adj. بے سود۔ بے فائدہ۔ لاحاصل |
1143. | Ungainliness | Noun بے ہَنگَم پَن ۔ بھَدّا پَن ۔ بے ڈول پَن ۔ |
1144. | Ungainly | Adjective بے ہَنگَم ۔ بھَدّا ۔ بے ڈول ، جَیسے کوئی آدمی ۔ |
1145. | Ungallant | Adjective غَیر مَردانَہ ۔ مَردانَہ شان کے خَلاف ۔ غَیر عاشِق مَزاج ۔ غَیر حُسَن پَرَست ۔ بے اِخلاق ۔ |
1146. | Ungallantly | adv. نامردی سے Adverb غَیر عاشقانَہ طَور پَر ۔ غَیر شائستَہ طَور پَر ۔ تھُڑدِلے پَن سے ۔ |
1147. | Ungarbled | adj. بےتحریف |
1148. | Ungathered | adj. نہ جمع کیا ہوا۔ درخت سے نہ بٹوڑا ہوا Adjective بِکھرا ہُوا ۔ جِسے اکٹھا نَہ کیا گیا ہو ۔ جِسے یَکجا نَہ کیا گیا ہو ۔ جِسے توڑا نہ گیا ہو ۔ ان چُنا ۔ |
1149. | Ungenerous | adj. بے ہمت۔ بے فیض۔ تنگ چشم۔ ممسک۔ اداتا۔ بخیل۔ جز رس۔ تنگ دل۔ کم ظرف Adjective غَیر فیاض ۔ غَیر کُشادَہ دِل ۔ کَمینَہ ۔ کَنجُوس ۔ سَخت دِل ۔ |
1150. | Ungenerously | Adverb تَنگ دِلی سے ۔ کَنجُوسی سے ۔ کَم ظَرفی سے ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.