English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next
1176.Impressingv. a.
1. نقش کرنا۔ نشان کرنا۔ ثبت کرنا
2. چھاپنا۔ ٹھپا کرنا۔ مہر کرنا
3. چت میں بٹھانا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا
4. بیگار میں پکڑنا۔ زبردستی خدمت لینا۔ بزور کام لینا
n.
1. نقش۔ چھاپا
2. نشان۔ علامت۔ مہر
3. نشانی۔ نقش
4. اثر۔ تاثیر
5. بیگار۔ زبردستی
Verb
نقش کرنا ۔ لگانا ۔ ثبت کرنا ۔ اِس طرح دبا کر لگانا کہ نقش چھوڑ جاۓ ۔
1177.Impressionn.
1. داب
2. نشان۔ علامت۔ نقش۔ چھاپا۔ ٹھپا
3. خیال۔ گمان۔ تصور
4. اثر۔ تاثیر
5. طبع۔ چھاپا۔ اشاعت
Noun
مُہر ۔ نقش کاری ۔ اثر پذیری ۔ نِشان ۔ نقش ۔ ٹھپا ۔
1178.Impressionability, impressionablenessNoun
اِرتسام پذیری ۔ اثر پذیری ۔ زُود اثر پذیری ۔
1179.ImpressionableAdjective
اثر پذیر ۔ حساس ۔ اثر قبول کرنے والا ۔
1180.ImpressionablyAdverb
اثر پذیری سے ۔ اِرتسام پذیرانہ ۔
1181.ImpressionalAdjective
اِرتسام پذیر ۔ اثر انداز ۔ اثر پذیر ۔ زُود اثر پذیر ۔
1182.Impressionismn.
اثر پرستی۔ تاٴثریت
Noun
تاثریت ۔ اِرتسامیت ۔ اُنیسویں صدی کے آخِر کا دبستان ۔
1183.Impressionismsn.
اثر پرستی۔ تاٴثریت
Noun
تاثریت ۔ اِرتسامیت ۔ اُنیسویں صدی کے آخِر کا دبستان ۔
1184.ImpressionistNoun
تاثُر پسند ۔ اثر پرست ۔ وہ مُصور جو کِسی کی مُضحِک نقل بناۓ ۔
1185.ImpressionisticAdjective
تاثُراتی ۔ تاثریتی ۔
1186.ImpressionisticallyAdverb
تاثریتی طور پر ۔ تاثراتی انداز میں ۔ تاثر پسندانہ انداز میں ۔
1187.Impressionsn.
1. داب
2. نشان۔ علامت۔ نقش۔ چھاپا۔ ٹھپا
3. خیال۔ گمان۔ تصور
4. اثر۔ تاثیر
5. طبع۔ چھاپا۔ اشاعت
Noun
مُہر ۔ نقش کاری ۔ اثر پذیری ۔ نِشان ۔ نقش ۔ ٹھپا ۔
1188.Impressiveadj.
1. موثر۔ دل نشین
2. نقش پذیر۔ صورت پذیر
Adjective
موٴثر ۔ اثر انگیز ۔ جذبات خیز ۔ توجہ انگیز ۔ خصوصاً جذبات تحسین ۔
1189.Impressivelyadv.
مؤثرانہ۔ دل نشین طور پر
Adverb
موٴثر طور پر ۔ پُر اثر ہونے میں ۔
1190.Impressivenessn.
تاثیر۔ نقش پذیری۔ دل نشینی
Noun
موٴثریِت ۔ اثر انگیزی ۔ تاثر ۔
1191.Impressivenessesn.
تاثیر۔ نقش پذیری۔ دل نشینی
Noun
موٴثریِت ۔ اثر انگیزی ۔ تاثر ۔
1192.Impressmentn.
بیگار۔ جبر۔ زبردستی
Noun
بیگار ۔ جبری بھرتی ۔ ضبطی ۔ مُفاد عامہ کے لیے آدمیوں کو حاصِل کرنے کا عمل ۔
1193.Imprestn.
مساعدہ۔ مستقل پیشگی
Noun
مساعدہ ۔ پیشگی رقم جو بِالخصوص سرکاری کاروبار میں اِستعمال کے لیے دی جاۓ ۔
1194.Imprimaturn.
کتاب وغیرہ چھاپنے کی اجازت۔ اجازت طبع
Noun
اِجازت طبع ۔ اِجازہ طباعت ۔ چھاپنے اور شائع کرنے کی اِجازت بالخصوص اِس مطبوعہ مواد کی جو کِسی ایسی کِتاب میں شامِل ہو ۔
1195.Imprimatursn.
کتاب وغیرہ چھاپنے کی اجازت۔ اجازت طبع
Noun
اِجازت طبع ۔ اِجازہ طباعت ۔ چھاپنے اور شائع کرنے کی اِجازت بالخصوص اِس مطبوعہ مواد کی جو کِسی ایسی کِتاب میں شامِل ہو ۔
1196.Imprimisadv.
ابتداء۔ اولاً۔ پہلے تو
Adverb
اولاً ۔ اوَّل ۔ پہلے ۔
1197.Imprintn.
کتاب یا اخبار کے شائع کنندہ کا نام اور مقام۔ ٹھپا۔ چھاپہ۔ نقش
v. a.
1. نقش کرنا
2. چھاپنا۔ ثبت کرنا
3. دل پر نقش کرنا۔ دل نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا
Verb
چھاپنا ۔ مُہر لگانا ۔ ٹھپا لگانا ۔ مُستقِل طور پر نقش کرنا ۔ طبع کرنا ۔
1198.Imprintedn.

1199.ImprinterNoun
چھاپنے والا ۔ تابع ۔
1200.ImprintingNoun
نفشیات نومولود ۔ ان اِبتدائی تاثرات کا عِلم جو نومولود سماجی جانوروں میں مادرانہ حرکات کے ردعمل میں پیدا ہوتا ہے ۔
n.
کتاب یا اخبار کے شائع کنندہ کا نام اور مقام۔ ٹھپا۔ چھاپہ۔ نقش
v. a.
1. نقش کرنا
2. چھاپنا۔ ثبت کرنا
3. دل پر نقش کرنا۔ دل نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا
Verb
چھاپنا ۔ مُہر لگانا ۔ ٹھپا لگانا ۔ مُستقِل طور پر نقش کرنا ۔ طبع کرنا ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    43    44    45    46    47    48    49    50    51    52    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.