English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
1176. | Ungracious | adj. مکروہ۔ زشت۔ زبوں۔ ناپسند۔ نامنظور۔ غیر شفیق۔ غیر خوش خلق۔ بے مہر۔ کج خلق Adjective غَیر اِخلاق ۔ غَیر خُوش کُن ۔ کَج خَلق ۔ جارحانَہ ۔ ناخُوشگوار ۔ |
1177. | Ungraciously | Adverb کَج خَلقی سے ۔ بَداِخلاقی سے ۔ جارحانَہ رَویّے سے ۔ |
1178. | Ungraciousness | Noun کَج خَلقی ۔ بے مُہری ۔ بَداِخلاقی ۔ |
1179. | Ungraded | Adjective جِس کی دَرجَہ بَندی نَہ کی گئی ہو ۔ غَیر دَرجَہ بَند ۔ مَرتَبے اور دَرجوں کے لحاظ سے غَیر تَرتیب شُدہ ۔ |
1180. | Ungrammatical | adj. بے قاعدہ۔ بے سوتر Adjective خَلافِ قواعد ۔ صَرف و نحو کے اصُولوں کے خَلاف ۔ گَرامَر کے قواعد کے خَلاف ۔ روز مَرَّہ کے خَلاف ۔ |
1181. | Ungrammatically | adv. نحو کے خلاف۔ خلاف قواعد Adverb قواعد کی رُو سے غَلَط طَریقے پَر ۔ |
1182. | Ungrateful | adj. 1. نا شکر۔ ناسپاس۔ نا شکرگزار۔ حق ناشناس۔ کافر نعمت۔ احسان فراموش 2. ناپسند۔ نامرغوب Adjective ناشُکرا ۔ ناشُکَر گُزار ۔ ناخُوش کُن ۔ ناپَسَندیدہ ۔ احسان فَراموش ۔ |
1183. | Ungratefully | adv. نا شکری سے۔ نا حق شناسی سے۔ احسان فراموشی سے Adverb ناشُکری سے ۔ احسان فَراموشی سے ۔ |
1184. | Ungratefulness | n. 1. حق ناشناسی۔ نا شکری۔ نمک حرامی۔ ناسپاسی۔ 2. ناپسندیدگی۔ زشتی Noun ناشُکرا پَن ۔ کُفرانِ نعمَت ۔ احسان فَراموشی ۔ |
1185. | Ungratefulnesses | n. 1. حق ناشناسی۔ نا شکری۔ نمک حرامی۔ ناسپاسی۔ 2. ناپسندیدگی۔ زشتی Noun ناشُکرا پَن ۔ کُفرانِ نعمَت ۔ احسان فَراموشی ۔ |
1186. | Ungrounded | adj. بے بنیاد۔ بے ثبات۔ بے اصل۔ غیر مدلل Adjective بے بُنیاد ۔ بے سَہارا ۔ جِس کی کوئی بُنیاد نَہ ہو ۔ غَیر مُدَلِّل ۔ غَیر اساسی ۔ |
1187. | Ungroundedness | n. بے بنیادی۔ بے اصلی |
1188. | Ungrudging | Adjective بے دَریغ ۔ فَراخ دِل ۔ بے تَعصُّب ۔ بَغَیر کِسی کینہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔ |
1189. | Ungrudgingly | adv. بلا دریغ۔ دل سے۔ بہ دل و جان۔ بخوشی۔ کھلے دل سے Adverb بے تَعصُّبی سے ۔ بَغَیر کِسی کینَہ کے ۔ بَغَیر کِسی عداوت کے ۔ |
1190. | Ungual | Adjective ناخُن دار ۔ سُم دار ۔ ناخُن سے مُتعَلِّق ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ ناخُن رَکھنے والا ۔ |
1191. | Unguarded | adj. بےپناہ۔ بے حفاظت۔ قابل۔ بے خبر۔ بے احتیاط۔ اچیت۔ بے پہرے Adjective جِس کی حِفاظَت نَہ کی گئی ہو ۔ غَیر محفُوظ ۔ غَیر محتاط ۔ عاقبَت نا اندیش ۔ جِس کا کوئی دَربان نَہ ہو ۔ |
1192. | Unguardedly | Adverb غَیر محفُوظ طَریقے سے ۔ عاقبَت نا اندیشی سے ۔ بَغَیر مُحافَظ کے ۔ غَیر مُحتاط انداز میں ۔ |
1193. | Unguardedness | Noun عاقبَت نااندیشانَہ ۔ |
1194. | Unguent | Noun مَرہَم ۔ اِسی قِسم کی نَرَم رَقیق شے جو زَخموں پَر لَگائی جاۓ ۔ لیپ ۔ |
1195. | Unguiculate | Adjective پَنجَہ دار ۔ ناخُنوں والا ۔ پَنجوں والا ۔ سُموں سے مُتمیز ۔ |
1196. | Unguided | Adjective بے اُستادا ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ بے رہبَر ۔ جِس کی رہنُمائی نَہ کی گئی ہو ۔ بے قابُو ۔ بے پیر ۔ |
1197. | Unguis | Noun کِسی جانور کا ناخُن ۔ پَنجَہ ۔ کھُر ۔ کِسی پَتّی کا پَنجَہ نُما حِصّہ ۔ |
1198. | Ungulate | Adjective سُم دار ۔ کھُر سے مُتعَلِّق ۔ کھُروں والا ۔ اُن میمَل جانوروں سے مُتعَلِّق جِن کے کھُر ہوں ۔ |
1199. | Unhair | Verb بالوں سے مُبَرّا کَرنا ۔ بال کاٹ دینا ۔ بال گِر جانا ۔ گَنجا ہو جانا ۔ |
1200. | Unhallow | Verb ناپاک کَرنا ۔ نِجس کَرنا ۔ بے حُرمَتی کَرنا ۔ مُلحِد بَنانا ۔ غَیر مُقَدَّس بَنانا ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.