English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Imprintsn.
کتاب یا اخبار کے شائع کنندہ کا نام اور مقام۔ ٹھپا۔ چھاپہ۔ نقش
v. a.
1. نقش کرنا
2. چھاپنا۔ ثبت کرنا
3. دل پر نقش کرنا۔ دل نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا
Verb
چھاپنا ۔ مُہر لگانا ۔ ٹھپا لگانا ۔ مُستقِل طور پر نقش کرنا ۔ طبع کرنا ۔
1202.Imprisonv. a.
1. قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
2. روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
Verb
قید کرنا ۔ پابند کرنا ۔ مِحدُود کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ روکنا ۔
1203.Imprison 1. and confinev. a.
Verb
قید کرنا ۔ احاطہ بند کرنا ۔ پابند کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ بند کرنا ۔ اسیر بنانا ۔
1204.Imprisonedv. a.
1. قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
2. روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
Verb
قید کرنا ۔ پابند کرنا ۔ مِحدُود کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ روکنا ۔
1205.ImprisonerNoun
قید کرنے والا ۔ محبوس کُنِندہ ۔
1206.Imprisoningv. a.
1. قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
2. روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
Verb
قید کرنا ۔ پابند کرنا ۔ مِحدُود کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ روکنا ۔
1207.Imprisonmentn.
قید۔ بندی۔ حبس۔ اسیری
Noun
اسیری ۔ قید ۔ حبس ۔ پابندی ۔ بندی ۔ بند ۔
1208.Imprisonmentsn.
قید۔ بندی۔ حبس۔ اسیری
Noun
اسیری ۔ قید ۔ حبس ۔ پابندی ۔ بندی ۔ بند ۔
1209.Imprisonsv. a.
1. قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
2. روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
Verb
قید کرنا ۔ پابند کرنا ۔ مِحدُود کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ روکنا ۔
1210.Improbabilitiesn.
عدم امکان۔ عدم احتمال۔ خلاف قیاسی
1211.Improbabilityn.
عدم امکان۔ عدم احتمال۔ خلاف قیاسی
1212.Improbability, improbablenessNoun
غیر اغلیت ۔ عدم احتمال ۔ استبعاد ۔
1213.Improbableadj.
خلاف قیاس۔ خلاف عقل۔ بعید العقل۔ بعید الفہم۔ غیر محتمل۔ غیر اغلب۔ مستعبد۔ بعید از قیاس
Adjective
خلاف قیاس ۔ غیر اغلب ۔ مستبعد ۔ جِس کی سچ ہونے کی توقع نہ ہو ۔
1214.Improbablyadv.
شاید۔ خلاف قیاس
Adverb
شاید ۔ خلاف قیاس ۔ غیر اغلب طور پر ۔ غیر متوقع طور پر ۔
1215.Improbityn.
بد دیانتی۔ بے ایمانی۔ شرارت۔ بدمعاشی
Noun
بے اصُولی ۔ بددیانتی ۔ بدمعاشی ۔ بے ایمانی ۔ شرارت ۔
1216.Impromptun.adv.
فی البدیہ۔ وقت کے وقت۔ برجستہ۔ برجستہ نغمہ
Adjective
برجستہ ۔ فی البدبہہ ۔ بالبدایت ۔ سابقہ مُطالعہ کے بغیر ۔ وقت کے وقت ۔
1217.Impromptusn.adv.
فی البدیہ۔ وقت کے وقت۔ برجستہ۔ برجستہ نغمہ
Adjective
برجستہ ۔ فی البدبہہ ۔ بالبدایت ۔ سابقہ مُطالعہ کے بغیر ۔ وقت کے وقت ۔
1218.Improperadj.
ان اچت۔ بے جا۔ نامناسب۔ بے موقع۔ ناسزاوار۔ نا درست۔ غلط۔ ناجائز۔ ناموافق۔ ناشائستہ۔ غیر واجب۔ ناقص۔ نامعقول۔ بیہودہ۔ نازیبا
Adjective
نامُناسِب ۔ بے جا ۔ بے محل ۔ نازیبا ۔ ناشائستہ ۔ غلط ۔
1219.Improper fractionNoun
کَسر غیر واجِب ۔ وہ کسر جِس کا شُمار کُنِندہ اِس کے نسب نُما سے بڑا ہو ۔
1220.Improperlyadv.
بے جا۔ ناحق۔ نامناسب۔ بے موقع۔ بے محل۔ خلاف قاعدہ یا دستور
Adverb
نامُناسِب طور پر ۔ بے جا انداز میں وغیرہ ۔
1221.ImpropernessNoun
نامعقُولیت ۔ بے جانی ۔ بے قاعِدگی ۔
1222.ImpropriateVerb
کلیسا کی جائیداد کے مُنافع محاصِل کِسی عام آدمی کو دینا ۔ غیر آدمی کے حوالے کیا ہُوا ۔
1223.Impropriationn.
گرجا کی وقف ملک جو دنیا دار کے سپرد ہو
Noun
غیر آدمی کو تحویل کُنِندگی ۔ گِرجا کی وقف مِلک جو دُنیا دار کے پاس ہو ۔
1224.Impropriatorn.
دنیا دار جس کو وقف دینی کا اختیار ہو
Noun
املاک کلیسا غیر آدمی کے حوالہ کرنے والا ۔ دُنیا دار جِس کو وقف دینے کا اِختیار ہو ۔
1225.Improprietiesn.
1. نادرستی۔ ناشائستگی۔ نامناسبت۔ نامعقولیت۔ بداسلوبی
2. نامناسب کام یا چیز
Noun
غیر موزونیت ۔ بے محلی ۔ غیر موزوں اِظہار ۔ نامُناسِب بات ۔ تقریر میں نادرُست انداز ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.