English to Urdu Translation

ge found in 428 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Generations 1. تولید۔ پیدائش۔ اتپتی
2. اپج۔ نکاس۔ اخراج۔ پیدائش
3. سنتان۔ اولاد۔ نسل۔ بنس
4. جگ۔ زمانہ۔ دور۔ عصر۔ عہد۔ ہم عصر۔ ایک زمانے کے لوگ
5. جڑ۔ خاندان۔ اصل۔ بنیاد۔ نسل
Noun
پود ۔ نَسَل ۔ پُشت ۔ پیدا کَرنے کا عمل ۔ شکل سازی ۔ سطح سازی ۔
127.Generativeadj.
پیدا کرنے والا۔ اپچاؤ۔ مؤلد
Noun
تَولیدی ۔ تَولید سے مُتعَلِق
128.Generative cellNoun
تناسلی خُلیہ ۔ مُذَکَر یا موٴنث ۔ تولیدی خُلیہ ۔ گُمٹہ ۔
129.Generatorn.
اپجانے والا۔ جنم دینے والا۔ گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ جنیریٹر
Noun
جنریٹر ۔ پیدا کَرنے والا ۔ مولد ۔ کوئی شے جو پیدا کَرے ۔ جنک ۔
Noun
جنریٹر ۔ برق زا ۔ برقی رو کرنٹ پیدا کرنے کی مشین ۔
130.Generatorsn.
اپجانے والا۔ جنم دینے والا۔ گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ جنیریٹر
Noun
جنریٹر ۔ پیدا کَرنے والا ۔ مولد ۔ کوئی شے جو پیدا کَرے ۔ جنک ۔
Noun
جنریٹر ۔ برق زا ۔ برقی رو کرنٹ پیدا کرنے کی مشین ۔
131.GeneratrixNoun
مُبدا ۔ زایا ۔ کوئی نُقطہ جِس کی حرکت ایک خَط ، مَستوی ، شکل کی تَشکیل کَرے ۔
132.Genericadj.
1. جنس کا۔ قسم وار۔ جنرک
2. عام۔ کل
Adjective
جینی ۔ جِنسی ۔ نَسلی ۔ کِسی جِنس سے مُتعلّق ۔
133.Genericallyadv.
از روئے جنسیت۔ جنس وار
Adverb
ازروۓ جِنس ۔
134.Genericsadj.
1. جنس کا۔ قسم وار۔ جنرک
2. عام۔ کل
Adjective
جینی ۔ جِنسی ۔ نَسلی ۔ کِسی جِنس سے مُتعلّق ۔
135.Generositiesn.
1. عالی ہمتی۔ کشادہ دلی۔ توفیق۔ ہمت۔ سخاوت۔ دریا دلی
2. بخشش۔ جود۔ فیض۔ فیاضی۔ خیرات۔ داد و دہش۔ دان پن
Noun
فیّاضی ۔ فراخدِلی ۔ کُشادہ دِلی ۔
136.Generosityn.
1. عالی ہمتی۔ کشادہ دلی۔ توفیق۔ ہمت۔ سخاوت۔ دریا دلی
2. بخشش۔ جود۔ فیض۔ فیاضی۔ خیرات۔ داد و دہش۔ دان پن
Noun
فیّاضی ۔ فراخدِلی ۔ کُشادہ دِلی ۔
137.Generousadj.
1. شریف۔ بزرگ۔ امیرزادہ۔ عالی ہمت۔ عالی منش۔ فیاض۔ عالی نسب۔ بلند حوصلہ۔ معزز۔ قابل تکریم۔ نیک
2. داتا۔ دھرماتما۔ سخی۔ کریم۔ صاحب ہمت۔ کشادہ دل۔ فیاض۔ فیض بخش
3. بہت۔ زیادہ۔ پر۔ مالا مال۔ کثیر۔ وافر۔ وافی
4. تیز
Adjective
عطا کَرنے میں آزاد اور بے لوث ۔ سخی ۔ فیّاض ۔ کُشادہ دل ، عالی مَنش ۔
138.Generouslyadv.
سخاوت سے۔ فیاضانہ۔ عالی ہمتی سے۔ دریا دلی سے
Adverb
فراخدِلی سے ۔ فیّاضی سے ۔ سخاوت سے ۔
139.GenerousnessNoun
کریم النفسی ۔ سخاوت ۔
140.Genesesn.
1. پیدائش۔ اتپتی
2. توریت کا پہلا باب۔ کتاب تکوین
Noun
عملِ تَخلیق ۔ تَخلیق ۔ تولید ۔ پیدائش ۔ آغاز ۔ اِبتدا ۔
Noun
اصل ۔ اِبتدا ۔ کِسی چیز کے آغاز کا پہلا مرحلہ ۔ کِسی چیز کے نشوونُما پانے کا طریقہ ۔
141.Genesisn.
1. پیدائش۔ اتپتی
2. توریت کا پہلا باب۔ کتاب تکوین
Noun
عملِ تَخلیق ۔ تَخلیق ۔ تولید ۔ پیدائش ۔ آغاز ۔ اِبتدا ۔
Noun
اصل ۔ اِبتدا ۔ کِسی چیز کے آغاز کا پہلا مرحلہ ۔ کِسی چیز کے نشوونُما پانے کا طریقہ ۔
142.GenetNoun
ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔
143.GeneticAdjective
خَلقی ۔ علمِ توالدوتناسل سے مُتعلّق ۔ توالدی ۔ کِسی شے کی اِبتدا سے مُتعلّق ۔
144.Genetic codeNoun
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
145.Genetic engineeringNoun
جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔
146.GeneticallyAdverb
خَلقی طور پَر ۔
147.GeneticistNoun
عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ ماہرِ جینیات ۔
148.Geneticsn.
جینیات۔ علم توالد و تناسل
Noun
جینیات ۔ نَسلیات ۔ عِلمِ تکوٰین ۔ تکوینیات ۔
Noun
تکوینیات ۔ عِلم تکوین ۔ نسلیات ۔
Noun
نَسلیات ۔ عِلمِ تَکوین ۔ اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ
149.Genetiven.
مضاف الیہ
150.Genevan.
ایک قسم کی شراب
Noun
جنیوا ۔ نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔
ge found in 428 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.