English to Urdu Translation

gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.Gent sawباریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔
Noun
باریک دندانوں والی چھوٹی آری جِس میں سیدھا دستہ لگا ہوتا ہے ۔
127.Genteeladj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
128.Genteeleradj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
129.Genteelestadj.
1. مہذب۔ خلیق۔ شائستہ۔خوش اخلاق۔ تربیت یافتہ
2. ستھرا۔ آراستہ۔ صاف۔ عمدہ۔ خوش وضع
Adjective
خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔
130.Gentiann.
پکھان بید۔ جنتیانا
Noun
جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔
Noun
جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔
131.Gentian violetNoun
جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔
132.Gentiansn.
پکھان بید۔ جنتیانا
Noun
جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔
Noun
جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔
133.Gentiemanlyadj.
شریفوں کا سا۔ بھلے مانسوں کی طرح
134.Gentilen.adj.
بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک
Adjective
غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔
135.Gentilesn.adj.
بت پرست۔ مشرک۔ غیرمسیحی۔ کافر۔ ناستک
Adjective
غیر یہودی ۔ عیسائیوں کا ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ مارمن فِرقے میں غیر مارمن ۔
136.GentilesseNoun
مدارات ۔ شریفانہ ۔ مُہذِّب طرزِ عمل ۔
137.Gentilitiesn.
بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم
138.Gentilityn.
بھلمنسات۔ آدمیت۔ انسانیت۔ مروت۔ شرافت۔ نجابت۔ اصالت۔ حلم
139.Gentisic acidNoun
جنٹِسک تیزاب ۔ ایک قلمی مُرَکّب جو بُنیادی طور پَر بطور دافع درد یا مَسکَن اِستعمال ہوتا ہے ۔
140.Gentleadj.
1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی
2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر
3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ
4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ
Adjective
خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔
141.Gentle breezeNoun
بادِ نسیم ۔ بیوفورٹ پیمانے کے مُطابِق ایسی ہوا جِس کی رفتار ۸ تا ۱۲ میل فی گھَنٹہ ہو ۔
142.Gentle sexNoun
طبقہٴ نِسواں ۔ صِنفِ نازُک ۔ عورتیں ۔ خواتین ۔
143.Gentle womanNoun
شریف خاتون ۔ شریف زادی ۔ ایسی خاتون جو کِسی اعلیٰ نَسَب خاتون کی ذاتی مُلازمہ ہو ۔
144.Gentledadj.
1. شریف۔ بزرگ۔ نجیب۔ اصیل۔ خاندانی
2. حلیم۔ سلیم الطبع۔ غریب۔ بے شر
3. سیدھا۔ بھلا مانس۔ غریب۔ پالتو۔ پلاؤ
4. ملائم۔ دھیما۔ نرم۔ آہستہ
Adjective
خلیق انداز ۔ خلیق ۔ بامُرَوّت انداز ۔ دھیما ۔ میانہ رو ۔
145.Gentlefolkn.
شریف لوگ
Noun
نجیب لوگ ۔ اعلیٰ نَسَب کے لوگ ۔ اشراف ۔
146.Gentlemann.
1. شریف۔ بزرگ۔ اشراف۔ بھلا مانس۔ ذی رتبہ۔ عالی خاندان
2. خلیق۔ خوش خلق۔ سیل ونت
3. وہ آدمی جس کو خطاب نہ ملا ہو اور ہتھیار رکھنے کا اختیار ہو
4. رئیس۔ باشندے۔ آدمی
Noun
شریف ۔ بھلا مانس ۔ جنٹلمین ۔ اعلیٰ خاندان والا شخص ۔ خُوش اِخلاق شخص ۔
147.Gentleman, s agreementNoun
شریفانہ معاہدہ ۔ ایک ایسا معاہدہ جو صِرف مُتعلقہ ا،فراد کی عزتِ نفس تک محدود رہے اور قانونی طور پَر کوئی حیثیت نہ رکھتا ہو ۔
148.Gentleman-at-armsNoun
مُسَلّح مُحافِظ ۔ شاہی مُسَلّح حِفاظتی دستے کا ایک رُکن ۔ نجیب اسلحہ بَردار ۔
149.GentlemanlinessNoun
شرافَت ۔ نجابَت ۔
150.GentlemanlyAdjective
شُرفا کے لائق ۔ شریفانہ ۔ نجیبانہ ۔
gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.