English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Hearsayn.
سنی سنائی بات۔ سماعی بات۔ زبان زد خلائق۔ افواہ
Noun
افواہ ۔ سماعی بات ۔
152.Hearsay evidenceبالواسطہ بیان کَردہ شہادت ۔ سماعی شہادت ۔ زُبان زدِ خلائق ۔ سُنی سُنائی بات ۔
153.Hearsaysn.
سنی سنائی بات۔ سماعی بات۔ زبان زد خلائق۔ افواہ
Noun
افواہ ۔ سماعی بات ۔
154.Hearsen.
تابوت لے جانے والی گاڑی
v. a.
مردے کو گاڑی میں رکھ کر لے جانا یا دفن کرنا
Noun
جنازہ ۔ جنازہ گاڑی ۔ تابُوت گاڑی ۔ جنازے والی گاڑی ۔
155.Hearsesn.
تابوت لے جانے والی گاڑی
v. a.
مردے کو گاڑی میں رکھ کر لے جانا یا دفن کرنا
Noun
جنازہ ۔ جنازہ گاڑی ۔ تابُوت گاڑی ۔ جنازے والی گاڑی ۔
156.Heartn.
1. دل۔ ہردا
2. من۔ چت۔ جگر۔ کلیجا۔ ہیا۔ قلب
3. وسط۔ بیچ کا حصہ۔ بیچ۔ ناف۔ مغز۔ گودا
4. جان۔ زہرہ۔ جگر۔ ہمت۔ دلیری۔ جراٴت
5. بھید۔ راز۔ خفیہ بات
2. دل میں بسا ہوا
Noun
دِل ۔ قَلب ۔ ریڑھ کی ہڈّی والے حیوانات ۔
Noun
دِل ۔ ایک پَمپ کی شَکَل کا ہوتا ہے ۔ ایک کھوکھلا عُضلاتی عُضو جو خُون کو سارے جِسَم میں پَمپ کَرتا ہے
157.Heart attackNoun
عارضہٴ دِل ۔ دِل کا دورہ ۔ دِل کے کام کَرنے کی صلاحیت میں اچانک نُقص پڑ جانا ۔
158.Heart blockNoun
سکوتِ قلب ۔ سدادیت قلب ۔ دِل کی جوفی دھڑکنوں میں نُقص ۔
159.Heart diseaseNoun
عارضہ قلب ۔ دل کی بیماری ۔ دل کا غیر معمولی پن ۔
160.Heart murmurNoun
دِل کی سَرسراہٹ ۔ دِل کی غیر معمولی آواز جو باِلعموم اسٹیتھو سکوپ کے ساتھ سُنائی دیتی ہے ۔
161.Heart sickAdjective
افسردہ خاطِر ۔ دلگیر ۔ ملُول ۔ محزُون ۔ غمگین ۔
162.Heart-feltAdjective
بہت زیادہ محسوس کیا گیا ۔ سنجیدگی کے ساتھ ۔ دلی طور پر قلب سے ۔ دلی ۔ قلبی ۔
163.Heart-freeAdjective
قلبی لاتعلّق ۔ غیر جذباتی ۔
164.Heart-to-heartAdjective
مُخلِص ۔ صاف باطن ۔ بے تکلُّف ۔ قریبی ۔
165.Heartachen.
درد دل۔ غم۔ اندوہ خاطر۔ روحانی کرب
Noun
دردِ دِل ۔ ذہنی اذیت ۔ رُوحانی کَرب ۔
166.Heartachesn.
درد دل۔ غم۔ اندوہ خاطر۔ روحانی کرب
Noun
دردِ دِل ۔ ذہنی اذیت ۔ رُوحانی کَرب ۔
167.Heartattackn.
دورہٴ دل
168.Heartbeatn.
حرکت قلب۔ دل کی دھڑکن
169.Heartbeatsn.
حرکت قلب۔ دل کی دھڑکن
170.HeartblockNoun
سَکُوتِ قَلب ۔ دِل کے ایٹریم سے وینٹریکَل کی طَرَف بَرقی امپلَس کی رَفتار کی مُکَمَّل یا جُزوی رُکاوَٹ
171.HeartbreakNoun
دِل شکَستگی ۔ دِل شِکنی ۔ صَدمہ ۔
172.HeartbreakingAdjective
سوہانِ رُوح ۔ دِل گُداز ۔ رُوح فَرسا ۔ دِل شِکن ۔
173.HeartbrokenAdjective
شَکِستہ دِل ۔ گہرے صَدمے میں ۔ مایُوس ۔
174.HeartbrokenessNoun
دِل شکستگی ۔ صَدمہ ۔ یاس ۔ اِنتہائی غم و الم ۔
175.HeartbrokenlyAdverb
دِل شَکِستگی سے ۔ صَدمے کے ساتھ ۔ مایُوسی سے ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.