English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.VeneeringNoun
رنگ روغن چڑھانے کا کام ۔ ملمع سازی ۔ لیپا ہوتی میں کام آنے والا سامان ۔
v. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
152.Veneersv. a.
لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا
Noun
لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔
153.VenepunctureNoun
وَرید میں سُوئی گھُسانا
154.VenerabilityNoun
عَظمت ۔ حُرمت ۔ تقدیس ۔ تعظیم ۔
155.Venerableadj.
1. معزز۔ واجب۔ واجب التعظیم۔ بزرگ۔ بزرگوار۔ آدر جوگ۔ مکرم
2. مقدس۔ پاک۔ پوتر
Adjective
قابِل احترام ۔ واجِب التعظیم ۔ اعلیٰ کردار کے باعِث قابِل تکریم ۔
156.Venerablyadv.
بزرگانہ۔ معززانہ۔ عظمت سے۔ تکریم سے
Adverb
تعظیم و تکریم کے ساتھ ۔ تقدس کے ساتھ ۔
157.Veneratev. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
158.Veneratedv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
159.Veneratesv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
160.Veneratingv. a.
عزت کرنا۔ معزز جاننا۔ حرمت کرنا۔ تعظیم کرنا۔ ماننا۔ پوجنا۔ آدر کرنا
Verb
عِزت و احترام کرنا ۔ تعظیم دینا ۔ ادب کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
161.Venerationn.
عزت۔ توقیر۔ تعظیم۔ تکریم۔ پرستش۔ اعزاز۔ آدر مان۔ آدرستکار
Noun
اِنتہائی ادب ۔ عزَّت و احترام ظاہِر کرنے والا عمل ۔ اعلیٰ تعظیم و تکریم کا جذبہ ۔
162.Venerationsn.
عزت۔ توقیر۔ تعظیم۔ تکریم۔ پرستش۔ اعزاز۔ آدر مان۔ آدرستکار
Noun
اِنتہائی ادب ۔ عزَّت و احترام ظاہِر کرنے والا عمل ۔ اعلیٰ تعظیم و تکریم کا جذبہ ۔
163.Veneratorn.
تعظیم کنندہ۔ آدر کرنے والا
Noun
عِزّت و احترام کرنے والا ۔ تعظیم دینے والا ۔ مُقدس ماننے والا ۔
164.Venerealadj.
1. متعلق بہ جماع
2. آتشکی۔ سوزاک کا
3. مبہی۔ کامی۔ شہوتی۔ زہراوی
Adjective
جماعی ۔ جماع سے تعلق رکھنے والا ۔ مُقاربتی ۔ امراض خبیثہ میں مُبتلا شخص کی ہم بِستری سے مُتعلِّق ۔
165.Venereal diseaseNoun
امراض خبیثہ ۔ کِسی چھُوت زدہ مریض کے ساتھ ہم بِستری سے لگ جانے والی بیماری ۔
166.VenereologyNoun
زہراویات ۔ امراض خبیثہ کے مُطالعے اور علاج سے مُتعلِّق علم طب کا ایک شُعبہ ۔
Noun
زہراویات ۔ جِنسی ہَم بِستری سے مُتَعلِق امراض اور اِن کے عِلَاج کا مُطالِعَہ ۔
167.VenerologistNoun
زہراوِیات دان ۔ امراض خبیثہ کا ماہِر ۔ جماعی امراض کا ماہِر ۔
168.Veneryn.
1. جماع۔ مجامعت۔ مباشرت۔ بھوگ
2. شکار۔ اہیڑ۔ آکھیٹ۔ صید
Noun
شکار کا عمل ۔ صید افگنی ۔ شوق شکار ۔ جِنسی خواہِش کی سیری ۔ مُباشرت ۔
169.Venesectv. a.
نشتر لگانا۔ فصد کھولنا۔
170.Venesectionn.
نشتر زنی۔ رگ زنی۔ فصادی
Noun
فصد ۔ ورید شَگافی ۔ فصد کھولنے کا عمل ۔ فصادی ۔
171.Venetianadj.
متعلق بہ وینس
Adjective
اِٹلی کے شہر وینس کے باشِندوں سے تعلق رکھنے والا ۔ وینس کا باسی ۔
172.Venetian blindNoun
پردہ ۔ جھلملی ۔ کھڑکی پر لٹکایا جانے والا ایک پردہ جو لکڑی کی پتلی پتلی پٹیوں سے اِس طرح بنایا جاتا ہے ۔
173.Venetian glassNoun
وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔
174.Venetian redNoun
لوہا مِلی جُلی ۔ ہلکا بادامی رنگ ۔ گہرا سُرخ نارنجی رنگ ۔
175.Venetian.Adjective
وینَس ۔ اِٹلی کا باشِندہ ۔ اِٹلی کے شہر وینس کے باشِندوں سے تعلق رکھنے والا ۔ وینس کا باسی ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.