English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Unbornadj.
اجنما۔ نازائیدہ۔ جو ہنوز عالم وجود میں نہ آیا ہو
Adjective
جو ابھی پَیدا نہ ہُوا ہو ۔ نا زائیدہ ۔ مُستَقبِل ۔ آئندہ آنے والا ۔
177.Unbosomv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
178.Unbosomedv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
179.UnbosomerNoun
راز ، خَواہشات یا احساسات کا اِظہار کَرنے والا ۔ بھید کھولنے والا ۔ دِل کی بات کہنے والا ۔
180.Unbosomingv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
181.Unbosomsv. a.
راز یا بھید کہنا۔ دل کی گھنڈی کھولنا
Verb
سینہ کھول کَر رَکھ دینا ۔ دِل کی گھُنڈی کھولنا ۔ بھید کہنا ۔ ظاہِر کَرنا ۔
182.Unboundadj.
غیر مجلد
Adjective
غَیر مُجَلَّد جَیسے کِتاب کے وَرق ۔ نہ بَندھے ہُوۓ ۔ غَیر مُقید ۔ غَیر جُفتَہ ۔
v. a.
ڈھیلا کرنا۔ کھولنا
Verb
رِہا کَرنا ۔ کھولنا ۔ قَید و بَند سے آزاد کَرنا ۔ ڈھیلا کَر دینا ۔
183.Unboundedadj.
1. غیر محدود
2. بے انتہا۔ لا انتہا۔ بے ٹھکانے۔ بے پایاں۔ بے شمار۔ غیر متناہی۔ بے حد
Adjective
لامحدُود ۔ وُسعت میں بے پایاں ۔ عظیم ۔ بے انت ۔ غَیر محدُود ۔
184.UnboundedlyAdverb
لامحدُود طَریقے سے ۔ بے حِسابی سے ۔ بے اِنتہائی سے ۔
185.UnboundednessNoun
لامحدُودیت ۔ بے حِسابیت ۔
186.UnbowedAdjective
غَیر خَمیدَہ ۔ نہ جھُکا ہُوا ۔ غَیر مَغلُوب ۔
187.Unbracev. a.
کھولنا۔ ڈھیلا کرنا۔ کشادہ کرنا
Verb
بَند سے آزاد کَر دینا ۔ ڈھیلا کَر دینا ۔ کَمزور کَر دینا ۔ سَستانا ۔
188.UnbraidVerb
الگ الگ کَرنا ۔ جَیسے گُندھے ہُوۓ بالوں یا چوٹی وَغَیرہ کا ۔ گِرہ کھولنا ۔ گانٹھ کھولنا ۔
189.UnbranchedAdjective
شاخوں کے بَغَیر ۔ جِسے شاخوں میں تَقسیم نہ کیا گیا ہو ۔
190.UnbreakableAdjective
نہ ٹُوٹنے پھُوٹنے والا ۔ غَیر شَکَستگی پَذیر ۔
191.Unbredadj.
ناتربیت یافتہ۔ بے ادب
Adjective
ان پَڑھ ۔ غَیر تَربیت یافتَہ ۔ ناپَروَردَہ ۔ بَدتَمیز ۔ بَد تہذیب ۔
192.UnbridleVerb
گھوڑے کی لَگام اُتارنا ۔ رُکاوَٹ دُور کَرنا ۔ سَرکَش بَنانا ۔
193.UnbridledAdjective
بَگ ٹُٹ ۔ بے لَگام ۔ جِسے لَگام نہ ڈالی گئی ہو ۔
194.Unbrokenadj.
1. پورا۔ نا شکستہ۔ سالم
2. گاڑی میں نہ نکلا ہوا
Adjective
غَیر شَکَستَہ ۔ نہ توڑا ہُوا جَیسے وعدہ ۔ سالَم ۔
195.UnbrokenlyAdverb
مُسَلسَل ۔ غَیر مُتقَطع طَور پَر ۔ سالمیّت سے ۔ تَسَلسُل سے ۔
196.Unbrotherlyadj.
نا مہربانی کا۔ غی برادرانہ
197.UnbuckleVerb
بَکسُوا کھولنا ۔ کِسی کے بَکسُوے کھولنا ۔
198.UnbuildVerb
ڈھانا ۔ مَسمار کَرنا ، جَیسے کِسی تَعمیر شُدہ چیز کا ۔ تَباہ و بَرباد کَرنا ۔
199.Unburdenv. a.
بوجھ اتار لینا۔ ہلکا کرنا
Verb
جی ہَلکا کَرنا ۔ دِل کا بوجھ اُتارنا ۔ بوجھ یا بار سے خَلاصی حاصِل کَرنا ۔
200.Unburdenedv. a.
بوجھ اتار لینا۔ ہلکا کرنا
Verb
جی ہَلکا کَرنا ۔ دِل کا بوجھ اُتارنا ۔ بوجھ یا بار سے خَلاصی حاصِل کَرنا ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.