English to Urdu Translation

ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.HolohedrismNoun
کامل السطحیَت ۔
202.HolohedronNoun
کامل سطحیَہ ۔ کُل سطحیَہ قلم ۔
203.HolophrasticAdjective
ہمہ ترکیبی زبان سے معتلَق ۔ ایک لفظ ۔
204.HolophyticAdjective
کامل نباتی ۔ ہمہ نباتی ۔ کامل نباتیت والا پودا ۔ خود برور ۔
205.HolotypeNoun
ہم مُثل ۔ ہمہ مثالی ۔ جانور یا پودے کا ایک نمونہ ۔
206.HolotypicAdjective
ہم مُثل سے معتلق ۔
207.HolozoicAdjective
ہم حیوانی ۔ کامل حیوانی ۔ حیاتیات ۔
208.Holstern.
پستول خانہ۔ قبور
Noun
ہولسٹر ۔ پستول دان ۔ پستول کا چمڑے کا غلاف ۔
209.Holsteredn.
پستول خانہ۔ قبور
Noun
ہولسٹر ۔ پستول دان ۔ پستول کا چمڑے کا غلاف ۔
210.Holsteringn.
پستول خانہ۔ قبور
Noun
ہولسٹر ۔ پستول دان ۔ پستول کا چمڑے کا غلاف ۔
211.Holstersn.
پستول خانہ۔ قبور
Noun
ہولسٹر ۔ پستول دان ۔ پستول کا چمڑے کا غلاف ۔
212.Holstic medicineNoun
کلّی طب ۔ بیماری ۔ پورے عُضو کا علاج ۔
213.Holtn.
کنج۔ بن۔ جنگل۔ گھنی جھاڑی۔ پہاڑی جس پر جنگل ہو
214.Holyadj.
1. بھگت۔ دھرماتما۔ ولی۔ صاحب دل۔ پاک۔ پوتر۔ متبرک۔ مقدس۔ واجب التعظیم
2. بے گناہ۔ مبرا۔ بری۔ معصوم۔ نردوکھی۔ پاکباز۔ فرشتہ سیرت۔ بے نفس۔ متقی۔ پرہیزگار
Noun, Adjective
متبرک ۔ پاک ۔ مُتقّی ۔ مقدس ۔
215.Holy cityمقدس ۔ بھگت ۔ ولی ۔ صاحب دل ۔ بے گناہ ۔ معصوم ۔ پاکباز ۔
Noun
بیت المقدس ۔ مقدس شہر ۔ جیسے مکہ ۔ جنت ۔
216.Holy communionNoun
مقدس عشائے ربّانی ۔ مقدّس عناصر ۔
217.Holy fatherNoun
مقدّس باپ ۔ بابائے رُوم ۔
218.Holy ghost , holy spiritNoun
روحُ القدس ۔ تشلیت میں تِیسری زات ۔
219.Holy grail , grailNoun
پیالہ جو حضرت مسیح نے عشائے اَخرِی میں استعمال کیا تھا ۔ بہادُورانہ مہمات کا مقصد ۔
220.Holy of holiesNoun
مقدّس ترین ۔ شخص یا جگہ ۔ خاص تقدیس کی کوئی جگہ ۔
221.Holy officeNoun
رومن کیتھولک چرچ ۔
222.Holy oilNoun
روغن مقدّس ۔ مقدّس تیل یونائی ۔
223.Holy ordersNoun
سلسلہ تقدیس ۔ سلسلہ اولیا ۔ مقرّر کردہ پادری ۔
224.Holy rollerNoun
ایسے مذہبی فرقے کا رُکن جس کی خدمات جذباتی مذہبی اظہار کے لیے معروف ہوں ۔
225.Holy roman empireNoun
مقدّس سلطنتِ رُوما ۔ مغربی اور وسطی یورپ کی ریاست ۔
Noun, Name, Historical
قرون وسطیٰ کی ایک یورپی مسیحی سلطنت جو 800ء میں پوپ لیو سوم کی جانب سے شارلمین کی تاج پوشی کے ساتھ قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا خاتمہ 1806ء میں نپولین کے ہاتھوں ہوا۔
ho found in 918 words & 37 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.