English to Urdu Translation
gall found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Gallfly | n. ایک قسم کی مکھی Noun مازو مکھّی ۔ پِت مکھّی ۔ ایک قِسم کا کیڑا جو پودوں کی بافتوں میں انڈے دے کَر پودوں میں ماجو پیدا کَر دیتا ہے ۔ |
27. | Gallic | Adjective گال کا ۔ قدیم فرانس کے باشِندوں کا ۔ فرانسیسی ۔ |
28. | Gallic acid | Noun مازُو تیزاب ۔ گیلک ایسڈ ۔ ہَلکا زَرد قَلمی تیزاب جو پودوں کے مازُو میں مِلتا ہے ۔ Noun مازو کا تیزاب ۔ |
29. | Gallicism | Noun کِسی دُوسری زُبان میں مُستَعمِل فرانسیسی محاورہ ۔ محاورہ ۔ فرانسیسی اندازِ گُفتگُو ۔ خاص فرانسیسی رَسم و رِواج ۔ |
30. | Gallicize | Verb فرانسیسی اندازِ فِکر ۔ رِواج کو اپنانا ۔ زُبان کو اپنانا ۔ فرانسیسیوں کی تَقلید کَرنا ۔ |
31. | Gallicolous | Adjective مازو زا ۔ مازو میں موجود ۔ |
32. | Gallie`s operation | Noun ہَرنیا میں تَخفیف کے بَعد عِلاج لے لیے ران سے سَٹرِپ کا اِستَعمال |
33. | Galliformes | Noun پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
34. | Gallimaufry | Noun گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔ |
35. | Gallinacean | Noun دُجاجی پَرِندہ ۔ گالی نیش پَرِندہ ۔ |
36. | Gallinaceous | Adjective مُرغ مانند ۔ دُجاجی پَرِندوں کی عام جِنس گالی فورم کا ۔ |
37. | Galling | Adjective باعثِ کوفت ۔ دِق کَرنے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ پریشان کُن ۔ تَشویش ناک ۔ n. رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ v. a. 1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا 2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا 3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا n. 1. پت۔ صفرا 2. کڑوی یا تلخ چیز 3. غصہ۔ عداوت۔ بغض گال ۔ پتہ Noun بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔ Noun درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
38. | Gallinipper | Noun بعوضہ ۔ پُشہٴ کلاں ۔ گیلی نپّر ۔ ایک بڑا امریکی پِسّو ۔ |
39. | Gallinsect | n. ایک قسم کا کیڑا |
40. | Gallipot | n. چینی کا برتن۔ دواؤں کے رکھنے کا مرتبان Noun مَرتبان ۔ لوشَن لے لیے ایک چھوٹا بَرتَن |
41. | Gallium | Noun گیلیئم ۔ ایک نَرم نیلگوں سفید دھاتی عنصَر جِس کا نُقطہ پِگھلاوٴ بہت کم اور نُقطہ کھولاوٴ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ Noun ایک قِسم کا نرم نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو جست کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔ |
42. | Gallivant | Verb بے مَقصَد پھِرنا ۔ آوارہ ہونا ۔ مُعاشقے لڑانا ۔ عِشق بازی کَرنا ۔ |
43. | Gallnut | n. مازو |
44. | Gallon | n. ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن Noun گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔ |
45. | Gallonage | Noun گیلنوں میں مِقدار ۔ گیلنوں میں پیمائش ۔ |
46. | Gallons | n. ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن Noun گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔ |
47. | Galloon | Noun پَٹکا ۔ سُوتی ، ریشمی اور زرتار کی گف بُنی ہوئی پٹّی ۔ |
48. | Gallop | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
49. | Gallopade | Noun پُرجوش رقص ۔ گیلوپ ۔ ایک قِسم کا ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔ |
50. | Galloped | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
gall found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.