English to Urdu Translation
gen found in 174 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
26. | General election | Noun عام اِنتخابات ۔ ریاستی اِنتخابات جِس میں سبھی اہل راۓ دہندگان حِصّہ لیں ۔ |
27. | General officer | Noun جنرل افسر ۔ کوئی افسر ، جیسے بریگیڈیر جنرل ، میجر جنرل یا لیفٹیننٹ جنرل ۔ |
28. | General order | Noun عمومی حکم ۔ عام حکم ۔ کسی کمان کے لیے ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ کوئی حُکَمنامہ ۔ |
29. | General paralysis of the insane | Noun جِس کا مُخَفف G.P.I. ہے ۔ |
30. | General paralysis of the insane(gpi) | Noun پاگَل شَخَص کو پاگَل پن کا دورہ |
31. | General partner | Noun عمومی حِصّہ دار ۔ وہ حِصّہ دار جو اپنی کمپنی کے واجبات بے باق کَرنے کا پُورا پُورا ذِمہ دار ہو ۔ |
32. | General pervez musharaf | Noun, Masculine, Name جنرل پرویز مُشّرف۔ پاکستان آرمی کے جرنیل جنہوں نے وزیرِاعظم نواز شریف کو بر طرف کر کے مُلک کو فوج کے کنٹرول میں دے دیا۔ |
33. | General practitioner | Noun عمومی مُعالِج ۔ عمومی ڈاکٹر ۔ عمومی اَمراض کا مُعالِج ۔ |
34. | General semantics | Noun عمومی معنویات ۔ اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔ |
35. | General staff | Noun جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔ |
36. | General store | Noun جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔ |
37. | General-purpose | Adjective کثیر المقاصد ۔ مُختَلِف طریقوں سے کارآمد ۔ ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے موزوں ۔ |
38. | Generalcy | Noun کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔ رُتبہ ۔ کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔ |
39. | Generaldelivery | Noun ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔ |
40. | Generalist | Noun ماہرِ عمومی ۔ ماہرِ خصُوصی کے بَرعکس ۔ ہر فَن مولا ۔ عمومیت کار ۔ |
41. | Generalities | n. 1. کلیت۔ عمومیت 2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق 3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص Noun عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔ |
42. | Generality | n. 1. کلیت۔ عمومیت 2. عام۔ گول۔ بے قید۔ مطلق 3. بہت لوگ۔ جمہور۔ اکثر اشخاص Noun عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔ |
43. | Generalization | n. تجنیس۔ تعمیم Noun تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔ |
44. | Generalizations | n. تجنیس۔ تعمیم Noun تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔ |
45. | Generalize | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
46. | Generalized | Adjective تعمیم شُدہ ۔ عمومی بنایا گیا ۔ عمومی حالت ۔ v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
47. | Generalizes | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
48. | Generalizing | v. a. 1. جنس جنس یا قسم کرنا۔ جنس وار کرنا 2. خاص کو عام کرنا۔ جز کو کل پر عاید کرنا 3. عام نتیجہ نکالنا Verb تعمیم کَرنا ۔ عام اِستعمال میں لانا ۔ عمومی اِطلاق کَرنا ۔ کُلیہ قائم کَرنا ۔ |
49. | Generallissimo | Noun بحری ، بری و فضائی افواج کا مُشترک اعلےٰ کماندار ۔ سُپریم کمانڈر ۔ کِسی جَنگ میں شریک مُختَلِف افواج کا سُپریم کماندار ۔ |
50. | Generally | adv. 1. اکثر۔ اکثر اوقات۔ عموماً۔ بیش تر۔ اکثر کر کے۔ بہت۔ علی العموم۔ بشیش کر کے 2. مجملا۔ مشمولا۔ گول گول۔ سراسری Adverb عام طور پَر ۔ معمولاً ۔ اکثَر ۔ سَرسری طور پَر ۔ بیشتر ۔ |
gen found in 174 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.