English to Urdu Translation
he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Head wind | Noun بادِ مُخالِف ۔ گاڑی کے راستے پَر مُخالِف ہوا ۔ جو براہ راست سامنے سے آرہی ہو ۔ |
27. | Head worker | Noun دانِشور ۔ |
28. | Head-master | ہيڈ ماسٹر ۔ سب معلموں کا صدر معلم ۔ |
29. | Head-on | Adjective سیدھی {ٹکّر } ۔ براہِ راست {تصادُم } ۔ آمنے سامنے کی ٹکّر ۔ |
30. | Headache | n. درد سر۔ سر کا درد ہيڈ ايک ۔ سر درد ۔ Noun دردِ سَر ۔ سَر درد ۔ صداع ۔ بیزاری ۔ پریشانی کا باعث ۔ |
31. | Headaches | n. درد سر۔ سر کا درد ہيڈ ايک ۔ سر درد ۔ Noun دردِ سَر ۔ سَر درد ۔ صداع ۔ بیزاری ۔ پریشانی کا باعث ۔ |
32. | Headachy | Adjective درد سَر پیدا کرنے والا ۔ جِس سے سَر درد ہونے لگے ۔ |
33. | Headband | n. سر بند۔ پٹی۔ سر پیچ Noun سر بند ۔ قصابہ ۔ سر پٹّی ۔ سر پیچ ۔ سر کا بندھن ۔ |
34. | Headbands | n. سر بند۔ پٹی۔ سر پیچ Noun سر بند ۔ قصابہ ۔ سر پٹّی ۔ سر پیچ ۔ سر کا بندھن ۔ |
35. | Headcheese | Noun سری پاۓ پنیر ۔ سوروں یا بچھڑوں کے پیروں اور سروں کے حِصّے کاٹ کر اور مسالے ملا کر بنائی ہوئی لیسدار جیلی یا روٹی ۔ |
36. | Headdress | n. کلاہ۔ موڑ۔ سرپیچ۔ جیغہ |
37. | Headdresses | n. کلاہ۔ موڑ۔ سرپیچ۔ جیغہ |
38. | Headed | adj. سرا Adjective عُنوان دادہ ۔ عُنوان دِیا ہُوا ۔ پَک کر سَر جیسا بن جانے والا ۔ جیسے گوبھی ۔ n. 1. سر۔ مونڈ۔ سیس 2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ 3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک 4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس 5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ 6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت 7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء 8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل 9. انتہا۔ پرلا درجہ 10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ v. a. 1. سردار ہونا یا بننا 2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا 3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔ Noun سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔ Verb قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔ |
39. | Header | n. کیلوں کی گھنڈی یا پھول بنانے والا Noun سَر بُراّن ۔ سَر تراش ۔ اِنسان یا مشین جو کِسی چیز سے سَروں کو علیحدہ کرے ۔ جیسے ڈنڈیوں سے غَلّہ ۔ |
40. | Headers | n. کیلوں کی گھنڈی یا پھول بنانے والا Noun سَر بُراّن ۔ سَر تراش ۔ اِنسان یا مشین جو کِسی چیز سے سَروں کو علیحدہ کرے ۔ جیسے ڈنڈیوں سے غَلّہ ۔ |
41. | Headgate | Noun آغازی دَر ۔ ہیڈ گیٹ ۔ آب بَند ۔ سَر پھاٹک ۔ |
42. | Headgear | n. سر کی پوشاک یا زیور Noun ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔ |
43. | Headgears | n. سر کی پوشاک یا زیور Noun ٹوپی ۔ سر پوش ۔ ساز کے وہ حِصّے جو جانور کے سَر کے گِرد ہوں ۔ اُوپَر اُٹھانے کی مشین ۔ |
44. | Headhunter | Noun سر شکاری ۔ ایک قدیم قبیلے کا فرد جس کا رواج یہ ہے کہ دشمنوں کے سروں کو قلم کر کے محفوظ کر لیا جاۓ ۔ |
45. | Headier | adj. 1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج 2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی Adjective عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔ |
46. | Headiest | adj. 1. تیز۔ جلد باز۔ تاؤلا۔ عجلت پسند۔ تند مزاج 2. نشیلا۔ نشے دار۔ نشے والی Adjective عِجلَت باز ۔ جَلد باز ۔ تُند مِزاج ۔ عاجلانہ ۔ |
47. | Headily | Adverb بے دھڑک ۔ نا عاقبت اندیشانہ انداز میں ۔ |
48. | Headiness | n. بے باکی۔ اجڈ پن۔ جلدی۔ شتابی۔ عجلت پسندی۔ جلد بازی۔ تند مزاجی Noun نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ |
49. | Headinesses | n. بے باکی۔ اجڈ پن۔ جلدی۔ شتابی۔ عجلت پسندی۔ جلد بازی۔ تند مزاجی Noun نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ |
50. | Heading | n. سرخی۔ مد۔ سرنامہ۔ پیشانی۔ عنوان Noun سُرخی ۔ سَرنامہ ۔ عُنوان ۔ باب کا عُنوان ۔ مقالے کی تَقسیم ۔ n. 1. سر۔ مونڈ۔ سیس 2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ 3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک 4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس 5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ 6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت 7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء 8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل 9. انتہا۔ پرلا درجہ 10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ v. a. 1. سردار ہونا یا بننا 2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا 3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔ Noun سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔ Verb قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔ |
he found in 1,038 words & 42 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.