English to Urdu Translation

hi found in 369 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Hickey, doo-hickey, do-hickeyNoun
فلاں ۔ کسی بھی چیز کو جس کا نام معلوم نہ ہو ۔ فلان شخص ۔ فلاں چیز ۔
27.HickoryNoun
امریکی اخروٹ ۔ ہکری ۔ کاریا شمالی امریکی درخت ۔ اس درخت کی چھڑی یا ڈنڈا ۔
28.HicupNoun
ہِچکی ۔ فَواق
29.Hidadj.
چھیا۔ پنہاں۔ پوشیدہ۔ نہاں۔ گپت۔ مخفی۔ روپوش۔ مستتر۔ مستور
n.
1. کھال۔ چام۔ چمڑا۔ پوست۔ ادھوڑی
2. زمین کا ایک پیمانہ ساٹھ سے ایک سو بیس ایکڑ تک۔ چرسا
v. a.
1. چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
2. دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
3. محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
ہائيڈ ۔ چھپانا ۔
30.Hidalgon.
ہسپانیہ کا ادنیٰ امیر۔
Noun
ہسپانوی ۔ کسی کا چیز بیٹا ۔ ہسپانیہ میں کمتر طبقہ خواص سے تعلق رکھنے والا شخص ۔
31.HiddenAdjective
مخفی ۔ پنہاں ۔ نہاں ۔ پوشیدہ ۔ چھپا ہوا ۔ خفیہ ۔ پراسرار ۔
adj.
چھیا۔ پنہاں۔ پوشیدہ۔ نہاں۔ گپت۔ مخفی۔ روپوش۔ مستتر۔ مستور
n.
1. کھال۔ چام۔ چمڑا۔ پوست۔ ادھوڑی
2. زمین کا ایک پیمانہ ساٹھ سے ایک سو بیس ایکڑ تک۔ چرسا
v. a.
1. چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
2. دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
3. محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
ہائيڈ ۔ چھپانا ۔
32.HiddeniteNoun
ماہر مَعدنیات ۔ ہڈنائٹ ۔ قیمتی پَتھّر ۔ نایاب پَتھّر ۔ ایک خاص قِسم کا پَتھّر ۔
33.HiddennessNoun
اخفا ۔ پوشیدگی ۔
34.Hiden.
1. کھال۔ چام۔ چمڑا۔ پوست۔ ادھوڑی
2. زمین کا ایک پیمانہ ساٹھ سے ایک سو بیس ایکڑ تک۔ چرسا
v. a.
1. چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
2. دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
3. محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
ہائيڈ ۔ چھپانا ۔
35.Hide and seekہائڈ اينڈ سيک ۔ آنکھ مچولی ۔
36.Hide boundAdjective
کھچی کھال والا (جانور ) ۔ کھچی چھال والا ( درخت ) ۔ جانور کے بارے میں جِس کی کھال پُشت اور پسلیوں سے چِمٹ جاۓ ۔ درخت کا جِس کی چھال چِمٹی بُوٹی اور نہ اُتَرنے والی ہو ۔
37.Hide outVerb
روپوش ہو جانا ۔ چھپ کر رہنا ۔
38.HideawayNoun
جاۓ پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ چُھپنے کی جگہ ۔
39.Hideboundadj.
چمٹی ہوئی کھال یا چھال کا
40.Hidedn.
1. کھال۔ چام۔ چمڑا۔ پوست۔ ادھوڑی
2. زمین کا ایک پیمانہ ساٹھ سے ایک سو بیس ایکڑ تک۔ چرسا
v. a.
1. چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
2. دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
3. محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
ہائيڈ ۔ چھپانا ۔
41.Hideousadj.
1. ڈراؤنا۔ ہیبت ناک۔ مہیب۔ ہولناک۔ خوفناک۔ بھیانک۔ وحشت انگیز
2. برا۔ کریہ۔ گندہ۔ گھناؤنا۔ مکروہ۔ غلیظ
Adjective
کریہہ ۔ مکرُوہ ۔ خوفناک ۔ ہیبت ناک ۔
42.HideouslyAdverb
مکروہ ۔ وحشت انگیز ۔ بھیانک طور پر ۔
43.Hideousnessn.
کراہیت۔ ہیبت۔ بھونڈا پن۔ ہیبت ناکی۔ گھناؤنا پن۔ وحشت انگیزی۔ بھیانک پن
Noun
کرابت ۔ بھیانک پن ۔ وحشت انگیزی ۔ بھونڈا پن ۔
44.Hideousnessesn.
کراہیت۔ ہیبت۔ بھونڈا پن۔ ہیبت ناکی۔ گھناؤنا پن۔ وحشت انگیزی۔ بھیانک پن
Noun
کرابت ۔ بھیانک پن ۔ وحشت انگیزی ۔ بھونڈا پن ۔
45.HiderNoun
چھُپانے والا ۔ مَخفی رکھنے والا ۔ اوجھَل کَرنے والا ۔
46.Hidesn.
1. کھال۔ چام۔ چمڑا۔ پوست۔ ادھوڑی
2. زمین کا ایک پیمانہ ساٹھ سے ایک سو بیس ایکڑ تک۔ چرسا
v. a.
1. چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
2. دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
3. محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
ہائيڈ ۔ چھپانا ۔
47.Hidingn.
چھپانا۔ چھپنا۔ اخفا۔ پوشیدگی
Noun
چابُک زنی ۔ ٹُھکائی ۔ پٹائی ۔ مار ۔

48.Hidingsn.
چھپانا۔ چھپنا۔ اخفا۔ پوشیدگی
Noun
چابُک زنی ۔ ٹُھکائی ۔ پٹائی ۔ مار ۔
49.HidostanNoun, Name, Geology, Historical
لفظ "ہند" عرب کے لوگ فارس اور عرب کے مشرقی علاقے میں آباد قوموں کے لیے استعمال کرتے تھے اور اسی سے ہندوستان کی اصطلاح برصغیر کے بیشتر علاقے کے لیے استعمال ہونا شروع ہو گئی۔ مختلف سلطنتوں اور بادشاہتوں کے تحت بادشاہتِ ہند کی سرحدیں بدلتی رہیں۔ آخر برصغیر پاک و ہند کا سارا علاقہ برطانوی تسلط میں آ کر "برطانوی انڈیا" یا "ہندوستان" کہلانے لگا۔ یہ صورتِ حال 1947ء تک برقرار رہی۔
50.HidoutAdjective
کمین گاہ ۔ عافیتی ۔ جاۓ فرار ۔ چُھپنے کی جگہ ۔
hi found in 369 words & 15 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.