English to Urdu Translation
ill found in 141 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next | ||
26. | Ill-usage | Noun نااِنصافی ۔ ظُلم ۔ غیر مُنصِفانہ سلُوک ۔ |
27. | Ill-use | Verb بُری طرح استعمال کرنا ۔ نامُنصِفانہ برتاوٴ کرنا ۔ بُرا سلوک کرنا ۔ |
28. | Illadvised | adj. ناعاقبت اندیش۔ نا فہم۔ کوتہ اندیش۔ نافہمانہ۔ ناعاقبت اندیشانہ |
29. | Illapse | v.n. گزر جانا۔ بیتنا۔ بتیت ہونا n. تداخل۔ سرک جانا۔ دو چیزوں کا آپس میں مل جانا |
30. | Illation | n. حاصل۔ نتیجہ۔ پھل۔ استنباط۔استخراج Noun نتیجہ ۔ اِستنباط ۔ استخراج ۔ دلائل سے نتیجہ حاصِل کرنے کا عمل ۔ |
31. | Illative | adj. منتج۔ پھل دایک۔ جس سے نتیجہ معلوم ہو n. نتیجہ ظاہر کرنے والی چیز۔ منتج Noun, Adjective اِستنباطی ۔ |
32. | Illatively | Adverb استنباطی طور پر ۔ |
33. | Illaudable | adj. ناقابل تعریف۔ قابل الالزام۔ قابل ملامت۔ قابل نفریں Adjective ناقابِل مدح ۔ ناقابِل تعریف ۔ ناقابل ستائش ۔ |
34. | Illaudably | Adverb ناقابِل ستائش طور پر ۔ |
35. | Illbred | adj. بد تمیز۔ بد تہذیب۔ ناشائستہ |
36. | Illconditioned | adj. بد مزاج۔ بدباطن۔ بدحال۔ پریشان حال |
37. | Illegal | adj. خلاف قانون۔ حرام۔ ناجائز۔ خلاف شرع۔ شاستر بردھ۔ ممنوعہ۔ برجت۔ غیر قانونی۔ ممنوع Adjective خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ خلاف ضوابِط ۔ خلاف قاعِدہ ۔ غیر قانونی ۔ |
38. | Illegalities | n. ناجوازی۔ عدم جواز Noun عدم جواز ۔ غیر قانُونیت ۔ ناجائز پَن ۔ عدم جوازی ۔ بے قاعِدگی ۔ |
39. | Illegality | n. ناجوازی۔ عدم جواز Noun عدم جواز ۔ غیر قانُونیت ۔ ناجائز پَن ۔ عدم جوازی ۔ بے قاعِدگی ۔ |
40. | Illegally | adv. بے جا۔ ناحق۔ بخلاف قانون۔ ناجواز Adverb ناجائز طور پر ۔ غیر قانونی طور پر ۔ بِلاجواز طریقے سے ۔ بے ضابطہ انداز میں ۔ |
41. | Illegals | adj. خلاف قانون۔ حرام۔ ناجائز۔ خلاف شرع۔ شاستر بردھ۔ ممنوعہ۔ برجت۔ غیر قانونی۔ ممنوع Adjective خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ خلاف ضوابِط ۔ خلاف قاعِدہ ۔ غیر قانونی ۔ |
42. | Illegibility, illegibleness | Noun ناخوانی ۔ بدخطی ۔ طلسیت ۔ ناخواناں پَن ۔ طلس پَن ۔ |
43. | Illegible | adj. بد خط جو پڑھنے میں نہ آئے Adjective ناخوانا ۔ لابقرا ۔ جو پڑھا نہ جا سکے ۔ بد خط ۔ طلس ۔ |
44. | Illegibly | Adverb ناخوانا طور پر ۔ بدخطی سے ۔ طلیستی انداز میں ۔ |
45. | Illegitimacies | n. کم اصلی۔ دوغلا پن۔ حرامی پن Noun عدم جواز ۔ حرام زَدگی ۔ حرامی پَن ۔ عدم رسمیت ۔ بےقاعدگی ۔ غیر مُنطقی پَن ۔ |
46. | Illegitimacy | n. کم اصلی۔ دوغلا پن۔ حرامی پن Noun عدم جواز ۔ حرام زَدگی ۔ حرامی پَن ۔ عدم رسمیت ۔ بےقاعدگی ۔ غیر مُنطقی پَن ۔ |
47. | Illegitimate | adj. 1. خلاف شرع۔ شاستر بردھ۔نا درست 2. حرامی۔ حرام زادہ۔ دوغلا۔ کم اصل۔ ولدالحرام 3. خلاف منطق۔ غلط 4. غیر صحیح۔ نادرست v. a. حرامی ٹھیرانا یا قرار دینا۔ ولدالزنا ثابت کرنا Adjective ناجائز ۔ خلاف قانون ۔ بِلا جواز ۔ |
48. | Illegitimated | adj. 1. خلاف شرع۔ شاستر بردھ۔نا درست 2. حرامی۔ حرام زادہ۔ دوغلا۔ کم اصل۔ ولدالحرام 3. خلاف منطق۔ غلط 4. غیر صحیح۔ نادرست v. a. حرامی ٹھیرانا یا قرار دینا۔ ولدالزنا ثابت کرنا Adjective ناجائز ۔ خلاف قانون ۔ بِلا جواز ۔ |
49. | Illegitimately | adv. ناروا۔ برخلاف شرع۔ بے جا۔ حرام زدگی سے۔ حرامی پن سے Adverb ناجائز طور پر ۔ حرامی پَن سے ۔ حرام زَدگی سے ۔ غیر مُنطقی انداز میں ۔ |
50. | Illegitimates | adj. 1. خلاف شرع۔ شاستر بردھ۔نا درست 2. حرامی۔ حرام زادہ۔ دوغلا۔ کم اصل۔ ولدالحرام 3. خلاف منطق۔ غلط 4. غیر صحیح۔ نادرست v. a. حرامی ٹھیرانا یا قرار دینا۔ ولدالزنا ثابت کرنا Adjective ناجائز ۔ خلاف قانون ۔ بِلا جواز ۔ |
ill found in 141 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.