English to Urdu Translation
magnet found in 44 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Magnetizing | v. a. مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا۔ (مقنانا۔ مقناطیسی اثر ڈالنا) Verb مقنانا ۔ مقناطیسی خاصیت پیدا کرنا ۔مقناطیسی قوت۔ |
27. | Magneto | Noun مقنا برقیہ ۔ مقناطیسی برقی مشین ۔چھوٹا برقی جرنیٹر جس میں مقناطیس لگے ہوتے ہیں ۔ |
28. | Magneto electric | Adjective مقنا برقی ۔مقنا بجلی ۔ |
29. | Magneto electricity | Noun مقنا برق ۔مقناطیسی برقیات ۔ |
30. | Magnetogasdynamics | Noun طبیعیات ۔مقنا آبی نخزمائی حرکیات۔ |
31. | Magnetohydrodynamic | Adjective مقنا آبی حرکیات ۔ |
32. | Magnetohydrodynamics | Noun مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔ |
33. | Magnetometer | Noun مقنا میٹر ۔مقناطیسیت پیما ۔مقناطیسی قوت ناپنے والا آلہ ۔ |
34. | Magnetometric | Adjective مقنا پیمایانہ۔ |
35. | Magnetometry | Noun مقنا پیمائی ۔مقناطیسیت پیمائی ۔ |
36. | Magnetomotive | Adjective مقنا محرک ۔مقنا خیز ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والا ۔ |
37. | Magnetomotive force | Noun مقنا خیز قوت ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والی قوت۔ |
38. | Magneton | Noun طبیعیات ۔مقنیطیہ۔مگنی ٹون ۔ |
39. | Magnetosphere | Noun طبیعیات مقنائی کُرہٴ ۔فضا میں رواں مقناطیسی کُرہٴ۔ |
40. | Magnetospheric | Adjective طبیعیات مقنائی کرہٴ کی طرح کا ۔ |
41. | Magnetostriction | Noun طبیعیات ۔مقنا انقباض ۔مقناطیسی میدان کے زیر اثر ہونے کے دوران لوہ مقناطیسی فیرو مقناطیسی جسم میں ایعادی تبدیلی ۔ |
42. | Magnetostrictive | Adjective برقیات ۔بجلی ۔مقنیطرون ۔خلائی نلکی ۔ |
43. | Magnetron | Noun برقیوں کا بہاوٴ۔بجلی کا بہاوٴ ۔بجلی کا آناجانا۔ |
44. | Magnets | n. چمک پتھر۔ آہن ربا۔ مقناطیس ميگ نٹ ۔ مقناطيس ۔ Noun مقناطیس ۔قطب نما ۔سنگ مقناطیس ۔لوہے کو اپنی طرف کیھنچنے والا آلہ۔ adj. 1. مقناطیسی 2. جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش Adjective مقناطیسی ۔جازب ۔دلکش ۔ |
magnet found in 44 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.