English to Urdu Translation

tax found in 42 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Taxila-railway stationٹيکسلا ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
27.TaximeterNoun
کرایہ میٹر ۔ کرایہ نگار ۔ ٹیکسی میٹر ۔ مسافت موٹر پیما ۔
28.TaxingAdjective
بوجھل ۔ تھکا دینے والا ۔ بوجھ ڈالنے والا ۔ باربن جانے والا ۔
n.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
29.Taxisn.
1. داب۔ دباؤ۔
2. تقسیم۔ درجہ بندی۔ ترتیب
Noun
حرکت انگیزی ۔ اپنی جگہ سے ہلے ہوئے حصے کو دوبارہ اس کی جگہ بٹھا دینا ۔
n.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
30.TaxiteNoun
پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔
31.TaxiticAdjective
مختلف رنگوں یا بُنتوں کا ۔
32.TaxiwayNoun
ٹیکسی وے ۔ پرواز گاہ ۔ کوئی سڑک یا ہموار علاقہ ۔
33.TaxonNoun
جیسے برداری ۔ نسل یا خاندان ۔
34.Taxonomic , taxonomicalAdjective
نظام تقسیم کے متعلق ۔ صنف بندی سے متعلق ۔ اسمیاتی ۔
35.TaxonomicallyAdverb
اصولِ تقسیم کی رُو سے ۔
36.Taxonomies اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس
Noun
اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔
n.
استتی۔ حمد۔ شکرانہ
Noun
ٹی ڈیم ۔ حصہ باری ۔ قدیم لاطینی ترانہ جو حمد کی شکل میں ہوتا ہے ۔
37.TaxonomistNoun
میحثِ تقسیم کا ماہر یا محقق ۔ عالمِ صنف بندی ۔ ماہر اسمیات ۔
38.Taxonomy اصول صنف بندی۔ اصول تجنیس
Noun
اصولِ صنف بندی ۔ اسمیات ۔ تقسیم ۔ اصول و قوانین کے حوالے سے ۔
39.TaxpayerNoun
محصول دہندہ ۔ ٹیکس دہندہ ۔ جو شخص ٹیکس ادا کرتا ہو ۔
40.TaxturallyAdverb
ساخت یا بُنَت کے لحاظ سے ۔
41.TaxusNoun
رکھل ۔ صُور ۔ یہ پودا بہت چھوٹے قد کا ہوتا ہے ۔ اس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
42.Taxyingn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
tax found in 42 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.