English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Veer | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
27. | Veered | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
28. | Veering | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
29. | Veeringly | Adverb رُخ بَدلتے ہوۓ ۔ راستہ بدلتے ہوۓ ۔ |
30. | Veers | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
31. | Veery | Noun مَشرقی امریکا کی ایک بھوری الائچی کے رَنگ کی طوطی جِس کے سینے پر ہَلکی سی چِتیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
32. | Vegal | Adjective تانبوی ۔ عصب تانی ۔ کھوپڑی کے نیچے جانے والے عصبے سے مُتعلِق ۔ |
33. | Vegan | Noun نبات خور جو دُودھ اور دُودھ سے بَنی ہوئی اشیا نہیں کھاتا ۔ |
34. | Veganism | Noun نَبات خوری ۔ نَبات پسندی ۔ |
35. | Vegetable | n. نبات۔ سبزی۔ ترکاری۔ بنجن۔ بقولات۔ ترن۔ بناسپتی۔ مول۔ پھل۔ کند adj. نباتی۔ نباتات کا ويجی ٹيبل ۔ Noun سبزی ۔ ترکاری ۔ نبات ۔ بقولات ۔ بناسپتی ۔ |
36. | Vegetable butter | Noun روغن سَبزی ۔ سَبزی کی مُختلِف سخت جمی ہوئی چِکنائیوں میں سے کوئی سی چِکنائی جو عام درجہ حرارت پر ٹھوس ہو جاتی ہے ۔ |
37. | Vegetable ivory | Noun عاج نباتی ۔ جوز سفید کا سخت سفید گودا ، جِس سے بَٹن اور دُوسرے زیورات بنتے ہیں ۔ |
38. | Vegetable marrow | Noun گِھیا کَدُّو ۔ بیضاوی شَکَل کا کوئی کھایا جانے والا کَدُّو ۔ |
39. | Vegetable oil | Noun نباتی تیل ۔ کِسی پَھل کے بیجوں سے نِکلنے والا تیل جو دواوٴں اور کھانا پکانے میں اور چِکنانے یا تَدہین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
40. | Vegetable silk | Noun بناسپتی ریشم ۔ بعض پودوں کا ریشمی ریشہ جو عام طور پَر تکیے اور رضائیاں بھرنے کے کام آتا ہے ۔ |
41. | Vegetable sponge | Noun صافی ۔ ترئی جِس کا سُوکھا ہوا اندرُونی جالی دار حِصّہ اسفَنج ، چھلنی دھونے کی صافی کے طور پر کام آتا ہے ۔ |
42. | Vegetable tallow | Noun بناسپتی چربی ۔ پودوں سے حاصِل ہونے والی کِسی قِسم کی بناسپَتی چربی جِس سے موم بتیاں ، صابَن اور دُوسری چیزیں بنتی ہیں ۔ |
43. | Vegetable wax | Noun نَباتی موم ۔ بہت سے پودوں ، جیسے مومی کھجُور سے حاصِل ہونے والا موم جیسا مادہ ۔ |
44. | Vegetables | n. نبات۔ سبزی۔ ترکاری۔ بنجن۔ بقولات۔ ترن۔ بناسپتی۔ مول۔ پھل۔ کند adj. نباتی۔ نباتات کا ويجی ٹيبل ۔ Noun سبزی ۔ ترکاری ۔ نبات ۔ بقولات ۔ بناسپتی ۔ |
45. | Vegetably | Adverb سَبزی کے طور پَر ۔ |
46. | Vegetal | Adjective نَباتی ۔ پودے کی خاصیت رکھنے والا ۔ اِس قِسم کے حیاتی وظائف سے مُتعلِّق جو پودوں اور جانوروں میں مُشترَک ہیں ۔ |
47. | Vegetarian | n. بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور Noun سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔ |
48. | Vegetarianism | n. بقولات پر گزارہ Noun سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔ |
49. | Vegetarianisms | n. بقولات پر گزارہ Noun سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔ |
50. | Vegetarians | n. بقولات کھانے والا۔ نبات خور۔ سبزی خور Noun سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.