English to Urdu Translation

tea found in 111 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.Teamedn.
1.
2. دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے۔ جوٹ۔ جوڑی
Noun
جماعت ۔ ٹیم ۔ جتھا مشترکہ مہم یا کوشش میں بہت سے لوگ جو آپس میں مل کر کام کریں ۔
52.Teamingn.
1.
2. دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے۔ جوٹ۔ جوڑی
Noun
جماعت ۔ ٹیم ۔ جتھا مشترکہ مہم یا کوشش میں بہت سے لوگ جو آپس میں مل کر کام کریں ۔
53.TeammateNoun
ٹیم کا رُکن ۔
54.Teamsn.
1.
2. دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے۔ جوٹ۔ جوڑی
Noun
جماعت ۔ ٹیم ۔ جتھا مشترکہ مہم یا کوشش میں بہت سے لوگ جو آپس میں مل کر کام کریں ۔
55.TeamworkNoun
جماعتی کام ۔ کسی جماعت یا بہت سے لوگوں کا مِل جُل کر کام کرنا ۔
56.Teania teniaNoun
حاشیہ ۔ فیتہ ۔ سرہند ۔ سطع پٹی ۔
57.TeaniafugNoun
کَدُّو کیڑوں کو نِکالنے والا ایجِنٹ
58.Teapartyn.
چائے کی ضیافت
59.Teapotn.
چائے دانی
Noun
مشروبات پیش کیے جائیں ۔ خصوصاً سہ پہر کے وقت ۔ چائے دانی ۔ چائے کی کیتلی ۔ ڈھکنے ۔
60.Teapotsn.
چائے دانی
Noun
مشروبات پیش کیے جائیں ۔ خصوصاً سہ پہر کے وقت ۔ چائے دانی ۔ چائے کی کیتلی ۔ ڈھکنے ۔
61.Teapoyn.
چائے پینے کی میز۔ تپائی
Noun
تپانی ۔ سہ پانی ۔ چھوٹی سی تین ٹانگوں والی میز یا چوکی ۔
62.Tearv. a.
1. پھاڑنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا۔ مسکانا۔ شگاف کرنا
2. جدا کرنا۔ متفرق کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا
3. کھسوٹنا۔ نوچنا۔ بکوٹنا۔ چھین لینا۔ جھپٹنا
v. n.
غضبناک ہونا۔ جھلانا۔ جھنجلانا۔ پھٹنا
n.
1. آنسو۔ اشک۔ آنجھو
2. بوند۔ قطرہ
3. چاک۔ دراڑ۔ چیر۔ درز
ٹيئر ۔ آنسو ۔ نوچنا ۔ پھاڑنا ۔ اُدھيڑنا ۔
Verb
پھاڑنا ۔ کھینچ کر پھاڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔ پھاڑ کر سوراخ کرنا ۔
63.Tear aroundوحشیانہ پن یا غیر مہذب طریقے سے ۔ چکّر کاٹنا ۔ اِدھر اُدھر پھرنا ۔
64.Tear awayبادلِ نخواستہ اُٹھنا ۔
65.Tear downتوڑنا یا علٰیحدہ علٰیحدہ کرنا ۔ منتشر کرنا ۔ کسی پر بہتان باندھنا ۔
66.Tear gasNoun
اشک آور گیس ۔ انسو گیس ۔ زہریلی گیس جس سے آنسو بہنے لگتے ہیں ۔
67.Tear intoبے قابو ہو کر حملہ کرنا ۔ خصوصاً زبانی کلامی ۔
68.Tear offگھسیٹنا ۔ تیزی سے لکھنا یا پورا کرنا ۔
69.Tear sheetNoun
اشتہاری تراشہ ۔ تراشہ ۔ مطبوعہ تراشہ ۔ کسی رسالے یا اخبار سے پھاڑا ہوا کاغذ ۔
70.Tear stripNoun
ڈونگے ۔ بالٹی ۔ صندوقچے پر لگی ہوئی دھجّی یا پٹی جسے کھینچنے سے یہ کُھل جاتے ہیں ۔
71.Tear upنقصان پہنچانا ۔ ہٹا دینا خاص کر نچلے حِصّے کو ۔ جیسے کاغذ کا ورق ۔ اُدھیڑنا ۔ اکھارنا ۔
72.Tear-jerker , tearjerkerNoun
حد سے زیادہ جذباتی نغمہ ۔ ڈرامہ ۔ کہانی یا کوئی اور ایسی چیز ۔
73.Tear-stainedAdjective
اشک آلودہ ۔ جو چیز آنسووں کے قطرے ٹپکنے سے داغدار ہو گئی ہو ۔ اشک زدہ ۔
74.TeardownNoun
علیحدگی ۔
75.TeardropNoun
آنسو ۔ قطرہ اشک ۔ آنسو کی شکل کے مشابہ کوئی شے ۔ قطرہ ۔ بُوند ۔
tea found in 111 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.