English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Vegetatev. n.
اگنا۔ جمنا۔ لگنا۔ کلیاں آنا۔ بڑھنا
v.
اگنا۔ نمو پانا۔ مجازاً بے کاری یا بے شغلی کی زندگی گزارنا۔ یک رنگ اور بے لطف زندگی گذارنا۔ صرف جیے جانا
Verb
پودوں کی طرح اُگنا ، بڑھنا ۔ بے حسی ، بے حرکتی کرنا ۔ مجہول حالت میں رہنا ۔
52.Vegetatedv. n.

53.Vegetatesv. n.

54.Vegetatingv. n.

55.Vegetationn.
1. روئیدگی۔ بالیدگی۔ نمو۔ باڑھ
2. نباتات۔ سبزی
3. عالم نباتات
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی کا عمل ۔ نباتی زِندگی بحیثیت مجموعی ، خصوصاً کِسی رقبے یا علاقے کی نباتی زِندگی ۔
56.VegetationalAdjective
نباتاتی ۔ نباتات سے مُتعلِّق ۔
57.VegetationlessAdjective
نباتات کے بغیر ۔ روئیدگی سے محرُوم ۔ بنجر ۔ چَٹیل ۔
58.VegetationsNoun
پھُنسیاں ۔ کاڈیاٹِک والوز کے کِنارے پَر واقع فائبرَن اور پلَیٹلیٹس پَر مُشتَمَل بَڑھاو
n.
1. روئیدگی۔ بالیدگی۔ نمو۔ باڑھ
2. نباتات۔ سبزی
3. عالم نباتات
Noun
سبزہ ۔ روئیدگی کا عمل ۔ نباتی زِندگی بحیثیت مجموعی ، خصوصاً کِسی رقبے یا علاقے کی نباتی زِندگی ۔
59.Vegetativeadj.
اگنے یا اگانے والا۔ بڑھنے یا بڑھانے والا۔ نمو پزیر
Adjective
روئندہ ۔ نمونی ۔ زرخیز ۔ پودوں کی طرح اُگنے والا ۔ نباتات یا بالیدگی سے مُتعلِّق ۔
Noun
نَموی ۔ جَرثُومَہ کے بَذرے بَنانے والے مَرحَلَہ کے مُتَعلِق
60.VegetativelyAdverb
روئیدگی کے طور پر ۔ نِباتاتی بالیدگی کے طریقے سے ۔ بے کاری کی حالت میں ۔
61.VegetativenessNoun
نمو پذیری ۔ زرخیزی ۔ بے کاری ۔ بے شُغلی ۔
62.Vegetoanimaladj.
نباتی یا حیوانی خواص سے مرکب
63.Vehemencen.
1. تیزی۔ شدت۔ زور۔ سختی۔ غلبہ۔ حدت۔ تندی۔ پرچنڈتا
2. سرگرمی۔ جذبہ۔ دھن۔ جھانجھ
Noun
شِدَّت ۔ شدید کی صِفت ۔ زور ۔ سختی ۔ سرگرمی ۔ تندی ۔ غلبہ ۔
64.Vehementadj.
1. تیز۔ تند۔ شدید۔ تیکشن
2. پر شوق۔ سرگرم
Adjective
تیز و تند جذبات والا ۔ پُرزور ۔ جذباتی ۔ نہایت قُوَّت اور جوش سے کام کرنے والا ۔
65.Vehementlyadv.
شدت، تندی یا جذبے سے
Adverb
تندی سے ۔ زور دار طریقے سے ۔ شِدَّت سے ۔ جوش سے ۔
66.Vehiclen.
1. مرکب۔ سواری۔ باہن
2. وسیلہٴ باربرداری
3. بدرقہ۔ انوپان
4. جس شے میں رنگ گھولیں
Noun
گاڑی ۔ سواری ۔ کِسی چیز کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانے کا کوئی ذریعہ جیسے پہیوں پر ۔
Noun
واسطَہ ۔ ایک غَیر عامَل مَادَّہ جو ادویات کو بنانے میں مَدَد دَیتا ہے جِس سے ادویات کی تاثیر اور بناوَٹ اور اثَر میں فَرَق نَہیں آتا
67.Vehiclesn.

68.VehicularAdjective
سواری کا ۔ جو سواری کے ذریعے مُنتقِل ہو ۔
69.Veiln.
1. نقاب۔ مقنع۔ گھونگٹ
2. پردہ۔ برقع۔ حجاب
3. جھلی
v. a.
1. گھونگٹ کرنا یا مارنا۔ نقاب یا پردہ ڈالنا۔ برقع پہننا
2. موندنا۔ ڈھانپنا۔ چھپانا
ويل ۔ برقعہ ۔ نقاب ۔
Noun
نقاب ۔ پردہ ۔ غشا ۔ جِھلی ۔ حجاب ۔ مقنع ۔ آڑ ۔
70.VeiledAdjective
نَقاب پوش ۔ مقنع سے ڈھکا ہُوا ۔ بُرقع پوش ۔ درپردہ ۔
n.
1. نقاب۔ مقنع۔ گھونگٹ
2. پردہ۔ برقع۔ حجاب
3. جھلی
v. a.
1. گھونگٹ کرنا یا مارنا۔ نقاب یا پردہ ڈالنا۔ برقع پہننا
2. موندنا۔ ڈھانپنا۔ چھپانا
ويل ۔ برقعہ ۔ نقاب ۔
Noun
نقاب ۔ پردہ ۔ غشا ۔ جِھلی ۔ حجاب ۔ مقنع ۔ آڑ ۔
71.VeilingNoun
نقاب ڈالنے کا عمل ۔ بُرقع سے چُھپانے کا عمل ۔ نقاب ۔ نقاب بنانے کا کپڑا ۔
n.
1. نقاب۔ مقنع۔ گھونگٹ
2. پردہ۔ برقع۔ حجاب
3. جھلی
v. a.
1. گھونگٹ کرنا یا مارنا۔ نقاب یا پردہ ڈالنا۔ برقع پہننا
2. موندنا۔ ڈھانپنا۔ چھپانا
ويل ۔ برقعہ ۔ نقاب ۔
Noun
نقاب ۔ پردہ ۔ غشا ۔ جِھلی ۔ حجاب ۔ مقنع ۔ آڑ ۔
72.Veilsn.

73.Veinn.
1. رگ۔ نس۔ پے۔ عرق۔ ورید
2. رگ
3. رگ۔ پٹھا
4. دراڑ۔ شگاف۔ چیر
5. جوہر۔ جال۔ ابر۔ دھاری
6. سلسلہ۔ لڑی
7. خاصہ۔ مزاج۔ طبیعت۔ حالت۔ طرح
adj.
رگ دار۔ نسیلا۔ خط دار
وين ۔ رگ
Noun
رَگ ۔ نَس ۔ دھاری ۔ جِسم کے مُختلِف حِصّوں سے دِل کی طرف خُون لے جانے والی پٹی ہوئی نالیوں میں سے ایک نالی ۔
74.Veinagen.
رگوں یا نسوں کا سلسلہ
75.VeinalAdjective
نَسوں کا ۔ نَسوں سے مُتعلِّق ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.