English to Urdu Translation
gal found in 116 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
76. | Gallon | n. ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن Noun گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔ |
77. | Gallonage | Noun گیلنوں میں مِقدار ۔ گیلنوں میں پیمائش ۔ |
78. | Gallons | n. ایک انگریزی پیمانہ قریب تین سیر دس چھٹانک کا۔ گیلن Noun گیلَن ۔ مائعات کا پیمانہ ۔ |
79. | Galloon | Noun پَٹکا ۔ سُوتی ، ریشمی اور زرتار کی گف بُنی ہوئی پٹّی ۔ |
80. | Gallop | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
81. | Gallopade | Noun پُرجوش رقص ۔ گیلوپ ۔ ایک قِسم کا ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔ |
82. | Galloped | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
83. | Galloper | n. 1. گھوڑا جو دلکی چلے 2. توپ لے جانے کی چھوٹی گاڑی Noun سَرپَٹ جانے والا ۔ پوئیا دوڑنے والا ۔ |
84. | Galloping | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
85. | Gallops | n. 1. دلکی۔ سرپٹ۔ پوئیا 2. ایک قسم کا انگریزی ناچ اور اس کے ساتھ کا راگ۔ کہروا v.n. 1. سرپٹ چلنا۔ دوڑنا۔ پوئیا چلنا 2. دوڑنا۔ بھاگنا۔ پھلانگنا Verb گھوڑے کا سَر پَٹ دوڑنا ۔ سَرپَٹ دوڑنا ۔ پوئیا جانا ۔ بہت تیز چَلنا ۔ |
86. | Galloway | n. چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ٹانگن۔ اسپ میانہ Noun گیلوئی ۔ گیلوے کے بے سینگ مویشیوں کی نَسَل میں سے ایک ۔ چھوٹے قَد کا گھوڑا ۔ ٹٹُّو ۔ |
87. | Gallows | n. ٹکٹی۔ پھانسی۔ گل۔ پھانسی کا کھمبا یا لکڑا Noun سُولی ۔ پھَانسی گھَاٹ ۔ کوئی مُماثَل ساخت ۔ پھَانسی کا چوکھٹا ۔ |
88. | Gallows bird | Noun پھَانسی دیے جانے کا سزاوار ۔ واجِبُ القتل ۔ گَردن زَدنی ۔ |
89. | Gallowses | n. ٹکٹی۔ پھانسی۔ گل۔ پھانسی کا کھمبا یا لکڑا Noun سُولی ۔ پھَانسی گھَاٹ ۔ کوئی مُماثَل ساخت ۔ پھَانسی کا چوکھٹا ۔ |
90. | Galls | Noun شاہ بَلُوط کے دَرَختوں سے خارَج ہونے والا ایک مادّہ جِس سے ٹَینَک ایسَڈ حاصَل ہوتا ہے n. رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ v. a. 1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا 2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا 3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا n. 1. پت۔ صفرا 2. کڑوی یا تلخ چیز 3. غصہ۔ عداوت۔ بغض گال ۔ پتہ Noun بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔ Noun درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
91. | Gallstone | n. پتھری۔ سنگدانہ Noun پَتھّری ۔ سنگِ مثانہ ۔ پَتھّریلا ذرّہ ۔ سنگِ مراراہ ۔ |
92. | Gallstones | n. پتھری۔ سنگدانہ Noun پَتھّری ۔ سنگِ مثانہ ۔ پَتھّریلا ذرّہ ۔ سنگِ مراراہ ۔ |
93. | Gallus | Noun گیٹس ۔ گیلَس ۔ پَتلُون کو سہارا دینے والا اِلاسٹِک ۔ |
94. | Galois theory | Noun ریاضی کا وہ پہلو جِس میں گروہی نَظریہ کا اِطلاق کثیر الارقام مساواتوں کے حل پَر ہوتا ہے ۔ |
95. | Galoot | Noun بے سلیقہ ۔ بھونڈا شخص ۔ بے ڈھَنگا ۔ پھوہڑ شخص ۔ |
96. | Galop | Noun پُرجوش شخص ۔ گیلوپ ۔ ایک تیز والٹَز نُما ناچ ۔ ایسے ناچ کی موسیقی ۔ |
97. | Galore | Adverb بکَثرَت ۔ کَثرَت سے ۔ بہ اِفراط ۔ فراوانی سے ۔ |
98. | Galosh | Noun جُوتا پوش ۔ موزہ پوش ۔ جُوتوں کے غلاف ۔ |
99. | Galton, s laws | Noun یہ کُلیہ کہ ہر حیوان کو اپنے جِسم اور دماغ کی یا خصُوصیات اپنے والدین سے ورثہ میں مِلتی ہیں ۔ |
100. | Galton, s whistle | Noun ایک ایسی سیٹی جِس سے بہت تیز سُر نِکلتا ہے ۔ |
gal found in 116 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.