English to Urdu Translation

gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
76.GenetNoun
ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔
77.GeneticAdjective
خَلقی ۔ علمِ توالدوتناسل سے مُتعلّق ۔ توالدی ۔ کِسی شے کی اِبتدا سے مُتعلّق ۔
78.Genetic codeNoun
کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے
79.Genetic engineeringNoun
جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔
80.GeneticallyAdverb
خَلقی طور پَر ۔
81.GeneticistNoun
عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ ماہرِ جینیات ۔
82.Geneticsn.
جینیات۔ علم توالد و تناسل
Noun
جینیات ۔ نَسلیات ۔ عِلمِ تکوٰین ۔ تکوینیات ۔
Noun
تکوینیات ۔ عِلم تکوین ۔ نسلیات ۔
Noun
نَسلیات ۔ عِلمِ تَکوین ۔ اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ
83.Genetiven.
مضاف الیہ
84.Genevan.
ایک قسم کی شراب
Noun
جنیوا ۔ نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔
85.Geneva bandsNoun
جنیوا پٹیاں ۔ سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔
86.Geneva bibleانگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔
87.Geneva conventionNoun
جنیوا کنونشن : ۱۸٦٤ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔
88.Geneva crossNoun
صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔
89.Geneva gownNoun
جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔
90.GenevanAdjective
جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔
91.GengivitisNoun
مَسُوڑھے کی سوزِش
92.Genialadj.
1. پیدا کرنے والا۔ اتپتی کرنے والا۔ اپجاؤ
2. فرح افزا۔ دل کشا۔ تسکین دہ۔ خوش۔ مسرور
Adjective
فَرحَت افزا ۔ خلیق ۔ خوش خلق ۔ خوش اِخلاق ۔ مِلَنسار ۔
93.GenialatyNoun
خُوش خَلقی ۔ خُوش طبعی خُوش اِخلاقی ۔
94.Genialitiesn.
خوش طبعی۔ مزاح
95.Genialityn.
خوش طبعی۔ مزاح
96.GenialtyAdverb
خُوش خَلقی سے ۔ خُوش طبعی سے ۔
97.GenicAdjective
نَسبی ۔ مورثی ۔ کوئی کونیا سے مُتعلّق ۔ جین کا ۔
98.GenicuNoun
زانو کا ۔ گھٹنے کا ۔ گھٹنے کی طرح ۔
99.GeniculateAdjective
زانو کی مانِند جوڑ والا ۔ گھُٹنے کے جوڑ کی طرح مُڑا ہُوا ۔ زانو دار ۔
100.Genien.
عالم جنات۔ جن
gen found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.