English to Urdu Translation
gene found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 | ||
76. | Geneva bands | Noun جنیوا پٹیاں ۔ سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔ |
77. | Geneva bible | انگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔ |
78. | Geneva convention | Noun جنیوا کنونشن : ۱۸٦٤ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔ |
79. | Geneva cross | Noun صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔ |
80. | Geneva gown | Noun جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔ |
81. | Genevan | Adjective جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔ |
gene found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.