English to Urdu Translation

he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.HeadpinNoun
سَر کھونٹی ۔ سَر پِن ۔
77.Headquartersn.
صدر مقام۔ مرجع۔ صدر۔ ہیڈ کوارٹر
Noun
صدر دفتر ۔ عسکری یا سیاسی تنظیم کے سربراہ کا دفتر ۔ اقتدار کا مرکز ۔ کاروبار کا مرکزی دفتر ۔
78.HeadraceNoun
پانی سے چلنے والے پہیّے ۔ اِسی طرح کی کِسی دُوسری مشین کو پانی پُہنچانے کی نالی ۔
79.HeadrestNoun
بالیں ۔ تَکیہ ۔ سَر کو سہارا دینے والی چیز ۔
80.HeadroomNoun
در بلندی ۔ ہیڈ روم ۔ محراب کی بُلَندی جو گُزرنے میں حائل نہ ہو ۔
81.Headsn.
1. سر۔ مونڈ۔ سیس
2. کسی چیز کا سر یا سرا۔ مونٹھ
3. سرگروہ۔ پیشوا۔ میر سردار۔ سالار۔ نایک۔ ناک۔ مالک
4. آدمی۔ شخص۔ مانس۔ منش۔ نفر۔ کس۔ فرد۔ راس
5. صدر۔ صدر مقام۔ درجہ۔ پایہ
6. دماغ۔ بھیجا۔ طبیعت
7. نکاس۔ منبع۔ سرچشمہ۔ مبدء
8. صیغہ۔ مد۔ خانہ۔ باب۔ فصل
9. انتہا۔ پرلا درجہ
10 سرپیچ۔ منڈاسا۔ عمامہ
v. a.
1. سردار ہونا یا بننا
2. سرا بنانا۔ نوک یا کونا نکالنا
3. مقابلہ کرنا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
ہيڈ ۔ سر ۔ سردار ۔
Noun
سَر ۔ کھوپڑی ۔ سَر گروہ ۔ سَردار ۔ سَر براہ ۔ سالار ۔ صدر ۔ مُنبع ۔ سَرچَشمہ ۔کُلہ ۔
Verb
قیادت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ صدر ہونا ۔
82.HeadsetNoun
کَن فون ۔ کانوں کے فون کا سَیٹ ۔
83.Headshipn.
حکومت۔ سرداری
Noun
سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔
84.Headshipsn.
حکومت۔ سرداری
Noun
سربراہی ۔ سربراہ اعلیٰ ہونے کی حالت ۔ مُقتَدرِ اعلیٰ ہونے کی پوزیشن ۔ اعلیٰ ترین اِختیار ۔
85.Headspringn.
سر چشمہ۔ منبع۔ نکاس
Noun
مَنبع ۔ سَر چَشمہ ۔ ماخَذ ۔ مَصدر ۔ سوتا ۔ ندی کا مَنبع ۔
86.Headstalln.
سردوال۔ سربند۔ نکتہ۔ موہری
Noun
مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔
87.Headstallsn.
سردوال۔ سربند۔ نکتہ۔ موہری
Noun
مُہری ۔ سَربَند ۔ نُکتہ ۔ سَرد وال ۔ لگام کا وہ حِصّہ جو جانور کے سَر کے گِرد دائرہ بناتا ہے ۔
88.HeadstartNoun
فوقیّت ۔ دُوسروں کے مُقابلے میں حاصِل کی ہوئی بَرتری ۔
89.HeadstockNoun
مشین کے حَرکتی حِصّوں کو سہارا دینے والا ۔ ڈھانچہ ۔ پُرزوں کا مَجمُوعہ ۔
90.Headstonen.
1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد
2. قبر کی تختی۔ لوح مزار
Noun
سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔
91.Headstonesn.
1. بنیاد کا پتھر۔ سنگ بنیاد
2. قبر کی تختی۔ لوح مزار
Noun
سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔ قبر کے سرہانے کا پتّھر ۔ بُنیاد کا بڑا پتّھر ۔ اساس ۔ بُنیاد ۔
92.HeadstreamNoun
سر ندی ۔ وہ ندی جو دریا کا مَنبع ہو ۔ سر چشمہ ۔
93.Headstrongadj.
منہ زور۔ سرکش۔ سر چڑھا۔ بد لگام۔ شوخ۔ ڈھیٹھ۔ اڑیل
Adjective
سرکش ۔ ضِدّی ۔ ہٹیلا ۔ خود راۓ ۔ منھ زور ۔ ڈھیٹ ۔
94.HeadstronglyAdverb
سرکشی سے ۔ ضِد سے ۔ بے لگامی سے ۔
95.HeadstrongnessNoun
سَرکشی ۔ ضِد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔ ڈھیٹ پن ۔
96.Headtiren.
سر کی پوشاک
97.HeadtoneNoun
کھَرَج ۔ گَلے سے نِکلی ہوئی لَے جو اِس طرح نِکالی جاتی ہے کہ ناک اور سَر کی جوفیں ہم آہنگ طور پر مُرتعش ہوں ۔
98.Headvoice ٹیپ۔ اونچی آواز۔ بلند آواز۔ اونچا سر
99.HeadwaiterNoun
صدر بیرا ۔ ہیڈ بیرا ۔ آب دار ۔ ہوٹل میں نگرانی کا کام کرنے والا ۔
100.HeadwaterNoun
سرآب ۔ دریا کا وہ حِصّہ جو مَنبع کے قریب ہو ۔ ان ندیوں میں سے ایک ندی جو سرچَشمہ کا کام کرتی ہے ۔
he found in 1,038 words & 42 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.