English to Urdu Translation
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next | ||
876. | Sashing | n. 1. جال، جالی۔ بدھی۔ سیلی۔ پٹکا۔ (کمربند) 2. آئینہ دار کھڑکی کا چوکھٹا۔ (دریچہ) Noun کَمَر بَند ۔ پَٹکا ۔ شاش ۔ صافَہ ۔ شانَہ پوش ۔ |
877. | Saskatoon | Noun ساس کاٹُون ۔ سَنجَد پيڑ يا اُس کا پھَل ۔ |
878. | Sass | Noun (بول چال) شوخ ۔ غَير مُہَذَّب ۔ اِلزامی جَواب ۔ گُستاخانَہ جَواب ۔ |
879. | Sassafrass | Noun (نَباتِيات) ساسافَراس ۔ شُمالی امريکا کا ايک سَدا بَہار پيڑ ۔ |
880. | Sassenach | Noun (بَرطانوی) سيسينک ،انگريز ۔ سيکسَن نَسَل کا فَرد ۔ |
881. | Sassy | Noun شوخ ۔ بے ادَب ۔ ڈھيٹ ۔ |
882. | Sassy bark, sassywood, sassy, sasswood | Noun پھَلی والے ايک افريقی دَرَخت کی چھال جو قَديم باشِندے زہَر کے طَور پَر اِستِعمال کَرتے تھے ۔ |
883. | Sat | سيٹ ۔ بيٹھنا ۔ تَشريف رَکھنا ۔ بَراجَمان ہونا ۔ v. n. 1. بیٹھنا۔ نشست کرنا۔ مقیم ہونا۔ رہنا۔ تشریف رکھنا۔ 2. بسیرالینا۔ 3. ٹھیک آنا۔ ٹھیک بیٹھنا۔ پبھنا۔ ٹھیک ہونا۔ یہ نشین ہونا۔ 4. ہونا۔ پڑنا۔ لگنا۔ گزرنا۔ واقع ہونا۔ 5. سینا۔ انڈوں پر بیٹھنا۔ 6. الجاس کرنا۔ کچہری کرنا۔ 2. گھیرا ڈالنا۔ (دھرنا دینا) 3. قیام کرنا۔ ٹھیرنا۔ 2. بیٹھارہنا۔ v. a. آسن جمانا۔ سوار ہونا۔ |
884. | Satain | n. دارائی۔ تافتہ۔ اطلس۔ (ساٹن) |
885. | Sataition | n. سیری۔ آسثدگی۔ اگھائی۔ شکم پُری۔ چھکائی |
886. | Sataman | n. 1. تاگا۔ دھاگہ۔ سوت۔ 2. وہ جزبدن جس جے بدن کو استحکام یا قوت ہو۔ جیسے حیوان میں استخوان۔ 3. اصل۔ جڑ۔ مدار۔ 4. پھول کی ڈنڈی۔ |
887. | Satan | n. ابلیس، شیطان سے ٹن۔ شيطان ۔ ابليس ۔ بدی کی اصلی روح ۔ Noun شيطان ۔ اِنسان کا ازلی دُشمَن ۔ اِبليس ۔ بَدی کی اصلی رُوح ۔ |
888. | Satanic | adj. شیطانی۔ (ابلیسی) |
889. | Satanic, satanical | Adjective شيطانی ۔ اِبليسی ۔ شيطان کا ۔ خَبيثانَہ ۔ شيطانی فِطرَت ۔ |
890. | Satanically | Adverb اِبليسانَہ طَور پَر ۔ شيطانی طَور پَر ۔ |
891. | Satanism | n. شیطانیت۔ شیطانی خصائل Noun شيطان پَرَستی ۔ شيطانی خَصائل ۔ شيطانی مِزاج يا اعمال ۔ |
892. | Satanisms | n. شیطانیت۔ شیطانی خصائل Noun شيطان پَرَستی ۔ شيطانی خَصائل ۔ شيطانی مِزاج يا اعمال ۔ |
893. | Satanist | Noun شيطان پَرَست ۔ |
894. | Satchel | n. جزدان۔ تھیلی۔ بستہ سے چَل ۔ بَستَہ ۔ |
895. | Satchel, sachel | Noun بَستَہ ۔ جَزدان ۔ تھيلی ۔ سُوٹ کيس ۔ تھيلا ۔ |
896. | Satchels | n. جزدان۔ تھیلی۔ بستہ سے چَل ۔ بَستَہ ۔ |
897. | Sate | v. a. سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا) Verb شِکَم سير ہونا ۔ اِشتِہا يا خَواہِش کو پُوری طَرَح تَسکين دينا ۔ ٹھونسنا ۔ |
898. | Sated | v. a. سیر کرنا۔ آسودہ کرنا۔ اگھانا۔ چھکنا۔ اپھرانا۔ (رجھانا) Verb شِکَم سير ہونا ۔ اِشتِہا يا خَواہِش کو پُوری طَرَح تَسکين دينا ۔ ٹھونسنا ۔ |
899. | Sateen | Noun ساٹَن ، سُوتی کَپڑے کی ايک قِسم ۔ اسی طَرَح بُنا يا تَيار کِيا ہُوا کَپڑا کہ ساٹَن جيسا نَظَر آئے ۔ |
900. | Satellite | n. 1. چھوٹا سیارہ جو بڑے کے گرد گھومتا ہے۔ چاند (تابع سیارہ) 2. خادم۔ نائب۔ نوکر (تابع۔ طفیلی۔ حاشیہ نشین۔ مصاحب) Noun (فَلکِيات) سَيّارچَہ ۔ تابع يا طُفيلی سَيّارَہ ۔ ثانوی سَيّارَہ ۔ |
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.