English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Haintj.
آہا۔ کیا خوب۔ واہ واہ۔ اے واہ۔ ہاہا۔ اوہو۔ واچھڑے۔ سبحان الله۔ افسوس۔ ہائے ہائے۔ ہائے۔ حیف
2.Ha, hahInterjection
اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔
3.Ha-haNoun
ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔
4.HaadiNoun, Name, Historical
ھادی، ۷۸۵ تا ۷۸٦ ، عباسی خلافت کا چوتھا خلیفہ، ایک سال خلیفہ رھا، باپ مہدی کی طرح زندیقیوں کا سخت دشمن تھا ۔
5.HaadinNoun, Adjective
ھادٍ ﷺ ۔ ہدايت فرمانے والے ۔ ہادی ۔ رہنما ۔ اچھائی کی تلقين کرنے والے ۔ برائی سے بچنے کی ہدايت کرنے والے ۔
6.HaashirNoun, Adjective
حاشِر ﷺ ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ ملانے والا ۔ يکجا کرنے والا ۔ اتفاق پر آمادہ کرنے والا ۔
7.HaashmiNoun
حَضُور ﷺ کا خاندان کی نِسبَت سے ایک مُبارَک نام ۔ ھاشمی ۔ ھاشمی خاندان والے ۔ خاندان کی نِسبَت سے ایک نام ۔
8.HabaneraNoun
ہبا نِرا ۔ کیوبا کا ایک دھیما ناچ ۔ اِس ناچ کے لیے دُہرے تال کی موسیقی ۔
9.Habeas corpusn.
حکم نامہٴ چالان مجرم۔ پروانہٴ حاضریٴ مجرم
Noun
پَروانہ حاضری مُلزَم ۔ عدالَت کا فَرمان جِس کا مَقصَد کِسی شَخص کو غیر قانونی حِراسَت سے آزاد کَرنا ہو ۔
10.HabeebNoun
حَبیب ۔ حَضُور ﷺ کے مُبارَک ناموں میں سے ایک نام
11.Haber processNoun
عمل ہابِر ۔ ایمونیا تیار کرنے کا طریقہ ۔
12.Haberdashern.
بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش
Noun
بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔
13.Haberdasheriesn.
بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی
Noun
خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔
14.Haberdashersn.
بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش
Noun
بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔
15.Haberdasheryn.
بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی
Noun
خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔
16.Habergeonn.
گلے اور سینے کا بکتر
Noun
بغیر آستینوں کی جیکٹ پَر مُشتَمِل مُختَصِر زَرہ بَکتَر ۔ چار آئینہ ۔
17.Habib kot-railway stationحبيب کوٹ ريلوے جنکشن ۔
18.Habilimentn.
کپڑا۔ لباس۔ پوشاک۔ پشواز۔ کپڑے لتے
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔ سامانِ آرائش ۔ لوازمات ۔ ساز و سامان ۔
19.Habilimentsn.
کپڑا۔ لباس۔ پوشاک۔ پشواز۔ کپڑے لتے
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ پہناوا ۔ سامانِ آرائش ۔ لوازمات ۔ ساز و سامان ۔
20.HabilitateVerb
کان میں کام کَرنے کے لیے سَرمایہ لگانا ۔ ساز و سامان مُہیا کَرنا ۔
21.Habilitationn.
آمادگی۔ آباد کاری۔ سرمایہ کاری
Noun
کان میں سَرمایہ کاری ۔
22.Habitn.
1. حالت۔ حال۔ دشا۔ گت
2. ڈھنگ۔ طور۔ چلن۔ چال ڈھال۔ طریقہ۔ ریت۔ رسم۔ رویہ۔ خصلت۔ خاصیت۔ سبھاؤ۔ عادت۔ بان۔ خو۔ طبیعت
3. لباس۔ بانا۔ بھیس۔ پوشاک
Noun
عادَت ۔ رَوِش ۔ خُو ۔ طَور ۔ طریق ۔ چَلَن ۔
Noun, Adjective
خَصلَت ۔ عادَت ۔
23.Habit spasmNoun
عادتی تشنج ۔ عُضلات میں اچانک اور بار بار حرکت ۔
24.HabitabilityNoun
سَکونت پَذیری ۔ بُودو باش کی اہلیت ۔
25.Habitableadj.
رہنے جوگ۔ رہنے قابل۔ قابل سکونت۔ سکنی۔ قابل بود و باش
Adjective
قابلِ اقامَت ۔ قابلِ سکونت ۔ قابلِ رہائش ۔ قابلِ بُودو باش ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.