English to Urdu Translation

haem found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.HaemNoun
ہیموگَلوبَن کا وہ جُزو جو اِسے اِس کا مَخصُوص رَنگ دَیتا ہے
Noun
خُون کے خُلیوں کے سُرخ مادے ۔
2.HaemachromatosisNoun
لوہے کے میٹابولِزَم میں غَلطی جِس سے جِلد کا رَنگ بھُورا ہو جاتا ہے
3.Haemagglutination testNoun
حَمَل کے لیے ہیمو کَلوٹینَیشَن ۔ یہ تَمَام ٹیسٹ ایک ہی اصُول پَر ہوتے ہَیں
4.HaemalNoun
دموی ۔ خُون کا ۔ خُون سے مُتَعلِّق ۔
5.HaemarthrosisNoun
جوڑ کے کہفہ میں خُون کی موجُودگی
6.HaematemesisNoun
خُونی قے ۔ خُون کی قے
Noun
خُونی قے ۔ خون کی قے کرنا ۔
7.HaematicNoun
مصفی خُون ۔ مُصلح خُون ۔
8.HaematinicNoun
کوئی ایسا مُرَکَّب جو سُرَخ جَرثُوموں کی افزائش میں مَدَد گار ثَابَت ہو
9.HaematiteNoun
سُرخ آہنی پتھر ۔ ایک قِسم کے لوہے کی کچ دھات ۔
10.Haematite-miner`s lungNoun
فولاد کے کارخانوں میں کام کَرنے والے مَزدُوروں میں پائی جانے والی بیماری
11.HaematobiaNoun
مَکھی ۔ مَسَیڈی فَیملی سے تَعلُّق رَکھنے والی مَکھی ۔ شور مَچانے والی مَکھی
12.HaematocolposNoun
خُون سے مُتَعلِق
13.HaematogenousNoun
حَیض یا ماہواری کا بَند ہو جانا
14.HaematologyNoun
دَمویات ۔ سائنس کی وہ شاخ جو خُون کی بَناوَٹ ، کَمپوزیشَن ، افعال اور بیماریوں کا مُطالِعہ کَرتی ہے
15.HaematomaNoun
خُون کا گُومَڑ ۔ اُبھار جو خُون سے بھَرا ہو
Noun
ورم جو عُضلات میں خُون کی وجہ سے پیدا ہو ۔
16.HaematometraNoun
رحمی اِجتَماع ۔ یُوٹرَس میں خُون کا اِجتَماع
17.HaematopoiesisNoun
خُون زائی
Noun
خُون زائی ۔
18.HaematosalpinxNoun
فَیلوپین نالی میں خُون کا اِجتَماع
19.HaematosisNoun
تولید خون ۔ خُون بننا ۔
20.HaematoxylinNoun
ہیما ٹَکسلِن ۔ ایک بے رَنگ یا زَردی مائل مُرَکَّب جو روشنی میں سُرخ ہو جاتا ہے ۔
21.HaematoxylonNoun
ہیما ٹاکسلون ۔ حَبّہ قِسم کا ایک چھوٹا کانٹے دار امریکی دَرَخت ۔ اِس کے تَنے جھُنڈ دار اور سَلوٹوں والے ہوتے ہیں ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی جِس سے رَنگ بنایا جاتا ہے ۔
22.HaematozoaNoun
خُونی طُفَیلی ۔ خُون میں رہنے والے طُفَیلی
23.HaematuriaNoun
بَول الام ۔ پَیشاب میں خُون
24.HaemerrhoidalNoun
خُونی رَگوں کے مُتَعلِق یا بَواسیر کے مُتَعلِق
25.Haemetoporphyrin testNoun
اِنجیکشَن کے ۱ تا ۳ گھَنٹے بَعد تَیزی سے تَقسیم ہونے والے خُلیوں میں ہیمٹوپورفائرَن مَقَامی طَور پَر جَمَع ہو جاتا ہے
haem found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.