Live Stream from Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary



English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 3,722 & Pages = 38
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.L e cellsایل ای خُلیے ۔ مَخصُوص مَریضوں کی ہَڈّیوں کے گُودے میں پائے جانے والے مَخصُوص خُلیے
2.L iNoun
انگريزی حَرُوفِ تَحَجّی کا بارھواں لَفظ ۔ اور نَواں حَرفِ صَحيح ۔

3.L,l.i,iلاطينی ۔ طُول بَلد ۔
4.L-beamآگے کو بَڑھا ہُوا حِصَّہ جو کسی ڈھانچے کو سَنبھالنے کا کام ديتا ہے ۔
5.L-formجَرثُومَہ جِس کی خُلیَہ کی دیوار تَباہ ہو چُکی ہو
6.L.لِٹَر اور لَمبائی کی اکائی ہے
7.Laintj.
دیکو۔ لو۔ دیکھ تو

Noun
بَڑے سَرگَم کے چھَٹے رُکَن کے لِيے مُستعمِل رُکَن ۔ پہلا سُر ۔ کھُرج ۔

8.La teneAdjective
آثارِيات۔ لوہے کے زَمانَہ کے آخری حِصَّہ کے حَوالے سے ۔

9.La-di-da,la-de-da,lah-di-dahAdjective
بول چال۔ پُر تَکَلُف انداز ميں ۔ عُمدَہ ۔ شائستَہ ۔ بَنا ٹھَنا ۔

10.LabNoun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔ دارُالتَجُربَہ ۔

11.LabarumNoun
ايک جھَنڈا جِس پَر يَسُوع مَسيح کے لِيے يُونانی کے اِبتدائی دو حَرُوف ايکس پی مَسيحِيَت کے طُغزے کے طَور پَر لِکھے ہوتے تھے ۔

12.Labdanum,ladanumNoun
سِياہ رال ۔ قير ۔ وہ لاکھ يا رال جو گُلاب کوبی سے حاصِل کی جاتی ہے ۔

13.Labefactionn.
ضعیفی۔ کمزوری۔ زوال۔ ناتوانی۔ ضعف۔ تزلزل۔ انحطاط

ضُعف يا زَوال ۔ تَزَلزُل ۔ اِنحطاط ۔
14.Labelv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

15.Labeledv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

16.Labelingv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

17.LabellateAdjective
لَبَہ دار ۔ لَبچَہ دار ۔ شُفتَک دار ۔

18.Labelledv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

19.Labeller,labelerNoun
چِٹ يا ليبَل لَگانے والا ۔ نامزَد کَرنے والا ۔ طَبقَہ بَندی کَرنے والا۔

20.Labellingv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

21.LabelloidAdjective
لبچہ سا ۔ شفتک نما ۔ لَب نُما ۔

22.LabellumNoun
(نَباتِيات) لَبِ خَرطُوم ۔ لَبَہ ۔ گُلبَرگِ زيريں ۔ ہونٹ سےمُشابَہ ۔

23.Labelsv. a.
نام و نشان لکھ کر چپکانا۔ لیبل لگانا۔ چٹ لگانا

n.
1. پرچہٴ سرنامہ
2. کاغذ۔ پرچہ۔ لیبل ۔ چٹ
3. تمتمہ ٴ وصیت نامہ

Noun
چِٹ ۔ پَرچی ۔ ليبَل ۔ نِشان ۔

24.LabiaLatin
شَفتینِ فرِج ۔ ہونٹ ۔ ویجائنَہ کے باہَر دو بَڑے ہونٹ جو کہ مُباشرَت کے بَعد کھُل جاتے ہَیں ۔ بَلُوغَت کے وَقت اِن پر بال اُگتے ہَیں

25.Labialn.
حرف شفتی۔ اوشٹی اکشر

adj.
جو ہونٹ سے نکلے۔ شفتی۔ ہونٹی۔ لبی

Adjective
لَبی ۔ لَبوں سے مُتعلِق ۔ لَب نُما ۔

26.Labialismبولنے میں نُقص ہونا ۔ صِرَف ہونٹوں سے آواز نِکال کَر بولنے کی کوشِش کَرنا
27.LabializationNoun
شَفوی آواز يا انداز پيدا کَرنے کا عمَل ۔ شَفہی صُوتِيَت ۔

28.LabializeVerb
شَفوی آواز يا شَکَل پيدا کَرنا ۔ گول بَنانا ۔

29.LabiallyAdverb
شَفوی طَور پَر ۔

30.Labialsn.
حرف شفتی۔ اوشٹی اکشر

adj.
جو ہونٹ سے نکلے۔ شفتی۔ ہونٹی۔ لبی

Adjective
لَبی ۔ لَبوں سے مُتعلِق ۔ لَب نُما ۔

31.Labiateadj.
ہونٹ والا۔ شفتی

Adjective
لَبَہ دار ۔ لَبی ۔ شَفوی ۔ ايک يا زِيادَہ لَب نُما حِصّوں کا حامِل ۔

32.LabileAdjective
(حَياتِيات) زَوال پَذير ۔ تَغَيُّر پَذير ۔ قابِلِ تَغَيُّر ۔ لَغزِندَہ ۔

33.LabilityNoun
زَوال پَذيری ۔ تَغَيُّر پَذيری ۔ لَغزِش ۔

34.Labiodentaladj.
ہونٹ دنتی (اکشر)

Adjective
(صُوتِيات) لَب دَندانی ۔ لَب اسنائی ۔ لَب دَنتی ۔ نِچلا ہونٹ اُوپَر کے دانت سے چھُونے پَر پيدا ہونے والی آواز ۔ (جيسے الِف يا وی)

35.LabioglossolaryngealLatin
ہونٹوں کا فالَج ۔ ہونٹوں کے پَٹّھوں کا مَرضی سے حَرکَت کَرنے میں رُکاوَٹ

36.LabiomycosisLatin
ہونٹ کی بیماری ۔ فَنجائی کی وجہ سے ہونٹوں کی بیماری

37.LabiovelarAdjective
لَب کامی ۔ ہونٹوں کو جُزوی طَور پَرگول يا بَند کَرنے کی صُورَت ميں پيدا ہونے والی آواز ۔

38.Labirinthine,labyrinthian پيچا پيچ ۔ بھُول بھُلياں سے مُتعلِق و مُشابَہ ۔
39.LabiumNoun
لَبَہ ۔ شُفتَہ ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔

40.Laborn.
1. محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. دماغی محنت
5. مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ

v. a.
1. کام کرنا۔ محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ مزدوری کرنا۔ تردد کرنا۔ کاشت کرنا
2. سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا
3. بنانا۔ تعمیر کرنا

v. n.
1. محنت یا مشقت کرنا
2. درد سری کرنا۔ دقت اٹھانا۔ خون جگر پینا۔ جان مارنا
3. درد لگنا۔ درد زہ ہونا
4. ہچکولے کھانا۔ اٹک اٹک کر یا سہج سہج چلنا

41.Labor camp مَزدُور بَستی ۔ بيگارِيوں کی بَستی ۔ جَہاں مَزدُور رہتے ہوں ۔
42.Labor dayNoun
ستَمبَر کا پہلا پير ۔ امريکا اور کينيڈا ميں محنَت کَشوں کا دِن ۔ مَزدُور ڈے ۔

43.Labor,brit.labourNoun
محنَت ۔ مُشَقَّت ۔ مَزدُوری ۔ ذہَن يا جِسم کا مُتواتَر فعل ۔

44.Labor-saving,brit.labour-savingAdjective
محنَت بَچاو ۔ شَخصی محنَت کَم کَرنے يا مَنسُوخ کَرنے کے لِيے تَشکيل دِيا ہُوا ۔ محنَت بَچانے والا ۔

45.Laboratoriesn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری

Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔

n.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا

Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔

adj.
بے محنت

Adjective
بے محنَت ۔

46.Laboratoryn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری

Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔

47.Labored,brit.labouredAdjective
محنَت سے پيدا شُدَہ ۔ گِراں ۔ پُر مُشَقَّت ۔

48.Laborern.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا

Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔

49.Laboriessadj.
بے محنت

Adjective
بے محنَت ۔

50.LaboringlyAdverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مَزدُوری سے ۔

51.Laboriousadj.
1. محنت طلب۔ دشوار۔ سخت
2. محنتی۔ کمیرا۔ محنت کش۔ جفاکش

Adjective
محنَت طَلَب ۔ پُر مُشَقَّت ۔ دُشوار ۔ محنَتی ۔ مُستَقِل مِزاج ۔

52.Laboriouslyadv.
محنت سے۔ مشقت سے۔ بہ دشواری۔ بدقت۔ جفاکشی سے

Adverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔

53.Laboriousnessn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم

Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔

54.Laboriousnessesn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم

Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔

55.Laborite,brit.labouriteNoun
حامی مَزدُور ۔ مَزدُور تَنظيموں کے مُفادات ، نَظَرِيات ، اور اعمال کی حَمايت کَرنے والا ۔

56.Labourn.
1. محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. دماغی محنت
5. مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ

v. a.
1. کام کرنا۔ محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ مزدوری کرنا۔ تردد کرنا۔ کاشت کرنا
2. سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا
3. بنانا۔ تعمیر کرنا

v. n.
1. محنت یا مشقت کرنا
2. درد سری کرنا۔ دقت اٹھانا۔ خون جگر پینا۔ جان مارنا
3. درد لگنا۔ درد زہ ہونا
4. ہچکولے کھانا۔ اٹک اٹک کر یا سہج سہج چلنا

57.Labour courtليبر کورٹ ۔ عدالتِ مزدوراں ۔ مزدوروں کے حقوق کے ليے قائم عدالت
58.Labour union,brit.labour unionNoun
انجُمَن مَزدُوراں ۔ ليبَر يُونِيَن ۔ تِجارَتی اِتحادِيَہ يا انجُمَن ۔ مَزدُور سَبھا ۔

59.Labourern.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا

Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔

60.Labouriessadj.
بے محنت

Adjective
بے محنَت ۔

61.Labrador retrieverNoun
نيو فاونڈ لينڈ کا شِکاری کُتّا ۔

62.LabradoriteNoun
لَبريڈورائيٹ ۔ ناشَگافتَہ بِلّور فِلَسپار کی قِسم کا ايک مَعدَن ۔

63.LabretNoun
ہَڈّی ، لَکڑی يا اِس طَرَح کی کسی چيز کے ٹُکڑے کا زيوَر ۔

64.LabrumNoun
شُفتَہ اعلی ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔

65.Laburnum,golden-chain treeNoun
ليبَرنَم ۔ شَجرَۃُ النَحَل ۔ ايک چھوٹا ساآرائشی دَرَخت ۔

66.Labyrinthn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ

Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔

67.LabyrinthicAdjective
پيچيدَہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ پيچ دار ۔

68.LabyrinthicallyAdverb
پيچيدگی سے ۔ پُر پيچ انداز ميں ۔ پيچا پيچ طَريقے سے ۔

69.Labyrinthineadj.
پرپیچ۔ پیچیدہ۔ پیچ دار

70.LabyrinthitisGreek
اندرُونی کان کی سوزِش

71.Labyrinthsn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ

Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔

72.Lacn.
1. لاکھ۔ سو ہزار
2. رنگنے کی لاکھ

Noun
لاکھ ۔ جَنُوبی ايشيا کا لاکھ کيڑا جو رال کو دَرَختوں پَر جَمَع کَر ديتا ہے ۔

73.Laccolith,laccoliteNoun
قُبَہ لاوی ۔ آتَشيں چَٹان کا تودَہ ۔

74.Laccolithic,laccoliticAdjective
قُبَہ لاوی سے مُتعلِق ۔

75.Lacev. a.
1. ڈوری یا قیطون لگانا۔ فیتے یا تسمے باندھنا۔ لیس بنانا
2. گوٹا، لیس یا کناری لگانا
3. پیٹنا۔ مارنا

n.
1. ڈوری۔ قیطون۔ فیتہ۔ تسمہ۔ بند۔ لیس ۔ جھالر
2. گوٹا۔ کناری۔ لیس۔ بیل

Noun
ليس ۔ فيتَہ ۔ ڈوری ۔ تَسمَہ ۔ رَسّی ۔

76.Lace into(بول چال ) جھِڑَکنا ۔ پيٹنا ۔ مارنا ۔ پِٹائی کَرنا ۔
77.Lace-wingNoun
فيتَہ پَر ۔ مُختَلِف عصبی پَر دار کيڑوں ميں سے کوئی ايک ۔

78.LacedAdjective
فيتے سے بَندھا ہُوا ۔

v. a.
1. ڈوری یا قیطون لگانا۔ فیتے یا تسمے باندھنا۔ لیس بنانا
2. گوٹا، لیس یا کناری لگانا
3. پیٹنا۔ مارنا

n.
1. ڈوری۔ قیطون۔ فیتہ۔ تسمہ۔ بند۔ لیس ۔ جھالر
2. گوٹا۔ کناری۔ لیس۔ بیل

Noun
ليس ۔ فيتَہ ۔ ڈوری ۔ تَسمَہ ۔ رَسّی ۔

79.LacelikeAdjective
فيتَہ نُما ۔ ڈوری نُما ۔ پَٹّی نُما ۔

80.Lacemann.
گوٹے والا۔ کناری باف

81.LacerNoun
فيتے سے باندھنے والا ۔

82.LacerableAdjective
دَريدَہ ۔ پھَٹنے والا ۔ جَراحَت پَذير ۔

83.Lacerateadj.
چرا ہوا۔ پٹھا ہوا۔ مجروح ۔ پاش پاش۔ خستہ جگر۔ دریدہ

v. a.
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ کاٹنا۔ پرخچے اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔ تکابوٹی کرنا

Verb
پھاڑنا ۔ چيرنا ۔ گھاو لَگانا ۔ زَخَم دينا ۔

84.LaceratedAdjective
پھَٹا ہُوا ۔ زَخمی ۔ کَٹا ہُوا ۔

adj.
چرا ہوا۔ پٹھا ہوا۔ مجروح ۔ پاش پاش۔ خستہ جگر۔ دریدہ

v. a.
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ کاٹنا۔ پرخچے اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔ تکابوٹی کرنا

Verb
پھاڑنا ۔ چيرنا ۔ گھاو لَگانا ۔ زَخَم دينا ۔

85.Laceratesadj.
چرا ہوا۔ پٹھا ہوا۔ مجروح ۔ پاش پاش۔ خستہ جگر۔ دریدہ

v. a.
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ کاٹنا۔ پرخچے اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔ تکابوٹی کرنا

Verb
پھاڑنا ۔ چيرنا ۔ گھاو لَگانا ۔ زَخَم دينا ۔

86.Laceratingadj.
چرا ہوا۔ پٹھا ہوا۔ مجروح ۔ پاش پاش۔ خستہ جگر۔ دریدہ

v. a.
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ چیرنا۔ پھاڑنا۔ کاٹنا۔ پرخچے اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔ تکابوٹی کرنا

Verb
پھاڑنا ۔ چيرنا ۔ گھاو لَگانا ۔ زَخَم دينا ۔

87.Lacerationn.
چیر۔ پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ خستہ جگری۔ دل آزاری۔ ایذا رسانی۔ دریدگی۔ جراحت

Noun
پھاڑنے کا عمَل ۔ دَندانَہ دار زَخَم ۔ چير پھاڑ ۔ دَريدگی ۔

88.Lacerationsn.
چیر۔ پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ خستہ جگری۔ دل آزاری۔ ایذا رسانی۔ دریدگی۔ جراحت

Noun
پھاڑنے کا عمَل ۔ دَندانَہ دار زَخَم ۔ چير پھاڑ ۔ دَريدگی ۔

89.Lacerativeadj.
گوشت کو پھاڑ دینے والا۔ دلدوز۔ دلخراش

Adjective
جَراحَتی ۔ گوشت کو پھاڑنے والا ۔ دِلدوز ۔ دِلخَراش ۔

90.Lacertilian,lacertianNoun, Adjective
چھِپکَليوں کے خاندان سے مُتعلِق يا مَنسُوب ۔ سوسَماراں ۔ کِرلِياں ۔

91.Lacesv. a.
1. ڈوری یا قیطون لگانا۔ فیتے یا تسمے باندھنا۔ لیس بنانا
2. گوٹا، لیس یا کناری لگانا
3. پیٹنا۔ مارنا

n.
1. ڈوری۔ قیطون۔ فیتہ۔ تسمہ۔ بند۔ لیس ۔ جھالر
2. گوٹا۔ کناری۔ لیس۔ بیل

Noun
ليس ۔ فيتَہ ۔ ڈوری ۔ تَسمَہ ۔ رَسّی ۔

92.Lachesn.
غفلت۔ بےخبری۔ سستی۔ تساہل۔ عدم تعمیل۔ عدم پیروی

Noun
(قانُون) ادائے قَرض يا قانُونی حَق کے مُطالبےميں غَفلَت ۔ عدَم تَعميل ۔

93.Lachrymaladj.
آنسو پیدا کرنے والا۔ اشک آور۔ اشکی

اشکی ۔ آنسُووں کے مُتعَلِق ۔ کَوّے کی ہَڈّی ۔ یہ چہرے کی سب سے چھوٹی ہَڈّی ہوتی ہے
94.Lachrymal mood آنسووں سے مُتعلِق يا مَخصُوص ۔ اشکی ۔ سَرشَکی ۔
95.Lachrymal,lacrimalAdjective
اشک آور ۔ اشک فِشاں ۔ آنسُووں سے مُتعلِق يا مَخصُوص ۔

96.Lachrymalsadj.
آنسو پیدا کرنے والا۔ اشک آور۔ اشکی

اشکی ۔ آنسُووں کے مُتعَلِق ۔ کَوّے کی ہَڈّی ۔ یہ چہرے کی سب سے چھوٹی ہَڈّی ہوتی ہے
97.Lachrymationn.n.
اشک فشانی۔ اشکباری۔ اشک ریزی

98.Lachrymatoryn.n.adj.
آنسؤوں کا۔ دمعی۔ محرک اشک فشانی۔ رقت خیز۔

99.Lachrymatory,lachrymalNoun
(رومی عتيق) اشک دان ۔ سَر شَکيَہ ۔ ايک چھوٹا بَرتَن جو مَقبَروں ميں مِلا ہے ۔

100.Lachrymosen.adj.
اشک آلودہ۔ آبدیدہ۔ اشک ریز۔ آنسو بہانے والا

Words = 3,722 & Pages = 38
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:


1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com


Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Watch Islamic TV | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

         




Copyright © 2016 SearchTruth.com. All rights reserved.