Live Stream from Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 5,704 & Pages = 58
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.RNoun
انگریزی زبان کا اٹھارواں حرفِ تہجّی

برقی مزاحمت ۔ شرح ارتباط ۔ رُوبل ۔ روپیہ ۔ ایک علامت برائے روئنٹجن اکائی
ایک علامت برائے گیسی ثابتہ ۔ ایک اساسی جُزو ۔ نِصف قطر ۔ رُخ
2.R and rNoun
آرام و بحالی ۔ آرام و تفریح

3.R-colorNoun
بعض حروفِ علت کو زبان موڑ کر ادا کرنے کا عمل

4.R-coloredAdjective
بعض حروفِ علت کو زبان موڑ کر ادا کرنے سے مُتعَلِق

5.RaNoun
مِصریوں کا بڑا دیاتا ۔ سُورج دیوتا ۔ رَع دیوتا

6.RabarbativeAdjective
کراہیت یا بیزاری پیدا کرنے والا ۔ مکروہ ۔ ناگوار

7.RabaterNoun
تخفیف دھندہ ۔ کمی کرنے والا ۔ چھُوٹ دینے والا ۔ مِنہا کرنے والا

8.RabatoNoun
نُمائشی کالر ۔ چوڑا ،سخت اور اُپر تک اُٹھا ھُوا

9.Rabbetn.
چول کا سوراخ۔ سال۔ جوڑ کی جھری۔ درز۔ پیتام (پاتام)

v. a.
1. چول میں سوراخ کرنا۔ ساننا
2. درز ملانا۔ (چول بٹھانا۔ چوکھٹا جمانا)

10.Rabbetedn.
چول کا سوراخ۔ سال۔ جوڑ کی جھری۔ درز۔ پیتام (پاتام)

v. a.
1. چول میں سوراخ کرنا۔ ساننا
2. درز ملانا۔ (چول بٹھانا۔ چوکھٹا جمانا)

n.
یہودیوں کے پیر کا لقب۔ (ربی۔ خاخام)

11.Rabbetingn.
چول کا سوراخ۔ سال۔ جوڑ کی جھری۔ درز۔ پیتام (پاتام)

v. a.
1. چول میں سوراخ کرنا۔ ساننا
2. درز ملانا۔ (چول بٹھانا۔ چوکھٹا جمانا)

n.
یہودیوں کے پیر کا لقب۔ (ربی۔ خاخام)

12.Rabbetsn.
چول کا سوراخ۔ سال۔ جوڑ کی جھری۔ درز۔ پیتام (پاتام)

v. a.
1. چول میں سوراخ کرنا۔ ساننا
2. درز ملانا۔ (چول بٹھانا۔ چوکھٹا جمانا)

n.
یہودیوں کے پیر کا لقب۔ (ربی۔ خاخام)

13.Rabbin.
یہودیوں کے پیر کا لقب۔ (ربی۔ خاخام)

14.Rabbinn.
یہودیوں کے پیر کا لقب۔ (ربی۔ خاخام)

15.Rabbinicaladj.
ربا وی۔ ربانی۔ تلمودی

Adjective
ربّانی کے یا اُن کے علم

16.RabbinicallyAdverb
ربّانی انداز سے

17.RabbinismNoun
ربّانیت ۔ یا اُن کی تعلیمات

18.Rabbitn.
خرگوش۔ سسا۔ لمبھا

Noun
خرگوش ۔ ارنب ۔ لمبے کانوں والا کوئی بھی میمل جانور

19.Rabbit punchNoun
مُکّے سے گردن کے منکے یا گدّی پر ضرب لگانا

20.RabbiterNoun
خرگوش پکڑنے والا یا شِکار کرنے والا

21.RabbitryNoun
خرگوش باڑہ ۔

22.Rabbitsn.
خرگوش۔ سسا۔ لمبھا

Noun
خرگوش ۔ ارنب ۔ لمبے کانوں والا کوئی بھی میمل جانور

23.Rabbitt,s metalNoun
سیسے ۔ ٹین ۔ کحل اور تانبے کا معدنی مُرکب جو دُھرے کی بیرِنگ تیار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

24.RabbityAdjective
خرگوش جیسا

25.Rabblen.
1. بھیڑ۔ اژدہام۔ ہجوم انبوہ۔ (مجمع)
2. تیلی تنبولی۔ رمدو پھٹو۔ ہزاری ہزاری۔ کنجڑے قصائی۔ دھنے جھولاہے۔ چھوٹی قوم۔ ننھی جات۔ عوام۔
3. ایک اوزار۔ (سیخ آہن)

Noun
لوگوں کا مجمع ۔ گھٹیا ۔ اُجڈ ۔

Noun
لوہے کی ایک مُڑی ھوئی سلاخ ۔ کسی شے سے پِگھلے لوہے کو ہلانا

26.Rabble-rouserNoun
بازاری قائد ۔ شورش انگیز مُقرّر ۔ فِتنہ انگیز خطیب

27.Rabbledn.
1. بھیڑ۔ اژدہام۔ ہجوم انبوہ۔ (مجمع)
2. تیلی تنبولی۔ رمدو پھٹو۔ ہزاری ہزاری۔ کنجڑے قصائی۔ دھنے جھولاہے۔ چھوٹی قوم۔ ننھی جات۔ عوام۔
3. ایک اوزار۔ (سیخ آہن)

Noun
لوگوں کا مجمع ۔ گھٹیا ۔ اُجڈ ۔

Noun
لوہے کی ایک مُڑی ھوئی سلاخ ۔ کسی شے سے پِگھلے لوہے کو ہلانا

28.Rabblementn.
مجمع عوام۔ طوفان بےتمیزی۔ ہنگامہ۔ شوروشغب۔ غوغا۔

Noun
بے ترتیبی ۔ بد نظامی ۔ شورش ۔ ہنگامہ ۔ فساد

29.Rabblesn.
1. بھیڑ۔ اژدہام۔ ہجوم انبوہ۔ (مجمع)
2. تیلی تنبولی۔ رمدو پھٹو۔ ہزاری ہزاری۔ کنجڑے قصائی۔ دھنے جھولاہے۔ چھوٹی قوم۔ ننھی جات۔ عوام۔
3. ایک اوزار۔ (سیخ آہن)

Noun
لوگوں کا مجمع ۔ گھٹیا ۔ اُجڈ ۔

Noun
لوہے کی ایک مُڑی ھوئی سلاخ ۔ کسی شے سے پِگھلے لوہے کو ہلانا

30.Rabblingn.

31.RabelaisianAdjective
رابلی یا اُس کے انداز میں لِکھنے والا

32.RabelaisianismNoun
رابلیت ۔ رابلے کا مُطالعہ

33.Rabidadj.
1. دیوانہ۔ پاگل۔ سودائی۔ غضبناک۔ (کٹر۔ سرپھرا)
2. ہڑکایا۔ باؤلا۔ (دیوانہ کتا)

Adjective
غُصیلا ۔ باٴولا ۔ دیوانہ ۔ نا مَعقُول ۔ حَد تَک جوشیلا ۔ پاگَل ۔ پاگَل کُتّے کا کاٹا ہُوا

34.Rabideradj.
1. دیوانہ۔ پاگل۔ سودائی۔ غضبناک۔ (کٹر۔ سرپھرا)
2. ہڑکایا۔ باؤلا۔ (دیوانہ کتا)

Adjective
غُصیلا ۔ باٴولا ۔ دیوانہ ۔ نا مَعقُول ۔ حَد تَک جوشیلا ۔ پاگَل ۔ پاگَل کُتّے کا کاٹا ہُوا

35.Rabidestadj.
1. دیوانہ۔ پاگل۔ سودائی۔ غضبناک۔ (کٹر۔ سرپھرا)
2. ہڑکایا۔ باؤلا۔ (دیوانہ کتا)

Adjective
غُصیلا ۔ باٴولا ۔ دیوانہ ۔ نا مَعقُول ۔ حَد تَک جوشیلا ۔ پاگَل ۔ پاگَل کُتّے کا کاٹا ہُوا

36.RabidityNoun
باٴولا پن ۔ غُصیلا پن ۔ غضبناکی ۔ دیوانگی

37.RabidlyAdverb
مجنو نانہ ۔ دیوانہ وار ۔ شِدّت سے ۔ غُصیلے پن سے

38.Rabidnessn.
دیوانگی۔ باؤلاپن۔ غضبناکی۔ (تشدد۔ کٹرپن۔ شدت۔ تندی)

39.Rabidnessesn.
دیوانگی۔ باؤلاپن۔ غضبناکی۔ (تشدد۔ کٹرپن۔ شدت۔ تندی)

40.Rabiesn.
جنون سگ گزیدگی۔ کلب۔ بلکاؤ

Noun
ہَلکاٴو ۔ پاگَل پَن ۔ سُعار ۔ آب تَرسی ۔ باٴولا پَن ۔ باٴولے کُتے کاٹے کی بیماری ۔ ہائیڈرو فوبیا ۔ کَسی پاگَل جانوَر یا پاگَل کُتّے کے کاٹنے سے یہ بیماری ہو جاتی ہے

41.Rablev. n.
1. گشت کرنا۔ سیر کرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ پھرنا۔ ڈولنا۔ ٹہلنا۔ بھٹکتے پھرنا۔ ڈانوا ڈول پھرنا
2. خود رو اُگنا

42.Rabwahربوا ۔ قاديانی فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا مرکز
43.RaccoonNoun
خرسک ۔ راکون ۔ پاٴوں کے بل چلنے والا گوشت خور میمل جانور ۔

44.Racen.
1. بنس۔ خاندان۔ اولاد۔ نسل۔ نژاد۔ کل۔ پیڑھی۔ (قبیلہ۔ جنس)
2. گروہ۔ جماعت۔ ٹولی۔ فرقہ
3. شاخ۔ فرع
4. شراب کی تیزی یا ذائقہ
5. بان۔ خاصیت
6. بیغ۔ اصل۔ جڑ۔ مول
7. طریقہٴ زندگی۔ روش۔ رفتار
8. دوڑ۔ تیز روی۔ ترقی
9. بدی دوڑ۔ گھڑ دوڑ
10 رو۔ دھار۔ بہاؤ۔
11 نہر۔ ندی۔

v. n.
شرط بد کر دوڑنا۔ جلد دوڑنا۔ (دوڑنا۔ بھاگنا)

Noun
دوڑ ۔ رفتار کا مُقابلہ ۔ حرکت میں ۔ کسی کو دوڑانا

Noun
نسل ۔ نژاد ۔ جِنس ۔ خاندان ۔ قبیلہ ۔ طبقہ ۔ جماعت

45.Race horseNoun
گھُڑ دوڑ کا گھوڑا

46.Race riotNoun
نسلی فساد ۔ نسلی تعصب سے پیدا ھونے والا فساد

47.Race trackNoun
ریس کورس ۔ گھُڑ دوڑ کا میدان ۔ دوڑ کا میدان

48.Race wayNoun
پانی کا راستہ ۔ خول یا نالی ۔ جُتّے جانوروں کی دوڑ کا میدان

49.Racecourse دوڑ کا چکر۔ حلقہٴ سباق۔ میدان۔ گھڑ دوڑ کا میدان۔ ریس کورس
Noun
گھُڑ دوڑ کا میدان ۔ دوڑ کا راستہ

50.Racecourses دوڑ کا چکر۔ حلقہٴ سباق۔ میدان۔ گھڑ دوڑ کا میدان۔ ریس کورس
Noun
گھُڑ دوڑ کا میدان ۔ دوڑ کا راستہ

51.Racecupn.
گھڑ دوڑ کا انعام

52.Racedn.
1. بنس۔ خاندان۔ اولاد۔ نسل۔ نژاد۔ کل۔ پیڑھی۔ (قبیلہ۔ جنس)
2. گروہ۔ جماعت۔ ٹولی۔ فرقہ
3. شاخ۔ فرع
4. شراب کی تیزی یا ذائقہ
5. بان۔ خاصیت
6. بیغ۔ اصل۔ جڑ۔ مول
7. طریقہٴ زندگی۔ روش۔ رفتار
8. دوڑ۔ تیز روی۔ ترقی
9. بدی دوڑ۔ گھڑ دوڑ
10 رو۔ دھار۔ بہاؤ۔
11 نہر۔ ندی۔

v. n.
شرط بد کر دوڑنا۔ جلد دوڑنا۔ (دوڑنا۔ بھاگنا)

Noun
دوڑ ۔ رفتار کا مُقابلہ ۔ حرکت میں ۔ کسی کو دوڑانا

Noun
نسل ۔ نژاد ۔ جِنس ۔ خاندان ۔ قبیلہ ۔ طبقہ ۔ جماعت

53.Racegingern.
سونٹھ۔ ادرک

54.Racegroundn.
گھڑ دوڑکا میدان۔ چوگان

55.Racehorsen.
گھڑ دوڑکا گھوڑا۔ (ریسی گھوڑا)

56.Racehorsesn.
گھڑ دوڑکا گھوڑا۔ (ریسی گھوڑا)

57.RacemeNoun
خوشہ ۔ گُلدستہ ۔ پھُول گُچھا

58.RacemedAdjective
خوشے دار ۔ پھُول دار

59.RacemicAdjective
بصری خصوصیات والے مُختلِف نامیاتی مُرکّبات میں سے کوئی ایک

60.Racemic acidNoun
عنقودی تیزاب ۔ طرطیری تیزاب

61.RacemizationNoun
ریسماٴو ۔ عنقود سازی ۔

62.RacemoseAdjective
خوشے کی شکل والا ۔ گُلدستے جیسا ۔ عنقودی ۔ گُچھوں کی شکل میں

63.Racern.
شرط بُدکر دوڑنے والا۔ گھڑ دوڑ کا گھوڑا

Noun
دوڑیا ۔ دوڑنے والا شخص یا شے ۔ کالے رنگ کا ایک امریکی سانپ

64.Racersn.
شرط بُدکر دوڑنے والا۔ گھڑ دوڑ کا گھوڑا

Noun
دوڑیا ۔ دوڑنے والا شخص یا شے ۔ کالے رنگ کا ایک امریکی سانپ

65.Racesn.
1. بنس۔ خاندان۔ اولاد۔ نسل۔ نژاد۔ کل۔ پیڑھی۔ (قبیلہ۔ جنس)
2. گروہ۔ جماعت۔ ٹولی۔ فرقہ
3. شاخ۔ فرع
4. شراب کی تیزی یا ذائقہ
5. بان۔ خاصیت
6. بیغ۔ اصل۔ جڑ۔ مول
7. طریقہٴ زندگی۔ روش۔ رفتار
8. دوڑ۔ تیز روی۔ ترقی
9. بدی دوڑ۔ گھڑ دوڑ
10 رو۔ دھار۔ بہاؤ۔
11 نہر۔ ندی۔

v. n.
شرط بد کر دوڑنا۔ جلد دوڑنا۔ (دوڑنا۔ بھاگنا)

Noun
دوڑ ۔ رفتار کا مُقابلہ ۔ حرکت میں ۔ کسی کو دوڑانا

Noun
نسل ۔ نژاد ۔ جِنس ۔ خاندان ۔ قبیلہ ۔ طبقہ ۔ جماعت

66.RachisNoun
پت ڈنڈی ۔ پھُول ڈنڈی ۔ ریڑھ کی ہڈی

67.RachisticNoun
سُوکھا ۔ کُبڑا پن

68.RachiticAdjective
سُوکھے کا شِکار ۔ کُبڑے پن والا

69.Racialadj.
نسلی۔ متعلق بہ نسل

Adjective
نسلی لحاظ سے ۔ نسلیاتی طور پر

70.Racialismn.
نسل پرستی۔ نسلی تعصب

Noun
نسلی اِمتیاز ۔ نسل پرستی ۔ نسلی مُنافرت

71.Racialismsn.
نسل پرستی۔ نسلی تعصب

Noun
نسلی اِمتیاز ۔ نسل پرستی ۔ نسلی مُنافرت

72.RacialistNoun
نسلی اِمتیاز برتنے والا ۔ نسلی مُنافرت

73.RacialisticAdjective
نسلی اِمتیاز سے مُتعَلِق ۔ نسل پرستی سے مُتعَلِق

74.Racieradj.
1. سواد۔ نمکین۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ
2. شوخ۔ متین۔ پُرزور

Adjective
زِندہ دلی رکھنے والا ۔ جوشیلا ۔ تیکھا ۔ تیز طرار ۔ خطرناک

75.Raciestadj.
1. سواد۔ نمکین۔ مزے دار۔ خوش ذائقہ
2. شوخ۔ متین۔ پُرزور

Adjective
زِندہ دلی رکھنے والا ۔ جوشیلا ۔ تیکھا ۔ تیز طرار ۔ خطرناک

76.RacilyAdverb
تیکھے انداز سے ۔ جوشیلے پن سے ۔ خطرناک انداز سے

77.Racinessn.
مزہ کی تیزی۔ ذائقہ۔ شوخی۔ مزاق۔ لطف۔

Noun
تیکھا پن ۔ جوشیلا پن ۔ معنی خیزی

78.Racinessesn.
مزہ کی تیزی۔ ذائقہ۔ شوخی۔ مزاق۔ لطف۔

Noun
تیکھا پن ۔ جوشیلا پن ۔ معنی خیزی

79.Racingn.
1. بنس۔ خاندان۔ اولاد۔ نسل۔ نژاد۔ کل۔ پیڑھی۔ (قبیلہ۔ جنس)
2. گروہ۔ جماعت۔ ٹولی۔ فرقہ
3. شاخ۔ فرع
4. شراب کی تیزی یا ذائقہ
5. بان۔ خاصیت
6. بیغ۔ اصل۔ جڑ۔ مول
7. طریقہٴ زندگی۔ روش۔ رفتار
8. دوڑ۔ تیز روی۔ ترقی
9. بدی دوڑ۔ گھڑ دوڑ
10 رو۔ دھار۔ بہاؤ۔
11 نہر۔ ندی۔

v. n.
شرط بد کر دوڑنا۔ جلد دوڑنا۔ (دوڑنا۔ بھاگنا)

Noun
دوڑ ۔ رفتار کا مُقابلہ ۔ حرکت میں ۔ کسی کو دوڑانا

Noun
نسل ۔ نژاد ۔ جِنس ۔ خاندان ۔ قبیلہ ۔ طبقہ ۔ جماعت

80.Racing formNoun
گھُڑ دوڑ فارم ۔ گھُڑ دوڑوں سے مُتعَلِق اعداد و شُمار کا فارم

81.RacismNoun
نسل پرستی ۔ نسلی اِمتیاز کا مسلک ۔

82.RacistNoun
نسل پرست ۔ نسلی اِمتیاز کے مسلک کا حامی

83.Rackv. a.
1. مروڑنا۔ اینٹھنا۔ شکنجے میں کھینچنا۔
2. اذیت یا تکلیف دینا
3. تھکا مارنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ دوڑا مارنا
4. صاف کرنا۔ نچوڑنا۔ (خون چوس لینا۔ ست کھینچ لینا)۔
5. بل دینا۔ بھاننا

n.
1. شکنجہ۔ چانپ۔ کٹھگھڑا
2. تکلیف۔ اذیت۔ دکھ۔ (تخریب۔ بربادی)
3. انگیٹھی۔ آتش دان
4. کٹھڑا۔ ناند۔ (چارے کا ٹوکرا)
5. کپڑے رکھنے کی کھونٹی۔ گھوڑی۔ (ریک۔ خانہ)
6. رہوار۔ تیز قدم
7. پتلے بادل
8. ذبیحہ کی گردن اور ریڑھ

v. n.
1. رہوار چلنا۔ تیز قدم جانا۔
2. بادلوں کا اُٹھنا۔ بخارات ہوکے اُڑنا

Noun
شکنجہ ۔ شکنجے کا عذاب ۔ فریم ۔ سِتم ڈھانا ۔ کَس دینا

Noun
ذبح شُدہ بچھڑے یا بکری کی گردن کا گوشت

Verb
تلچھٹ سے نِکالنا جیسے شراب یا عرقیات وغیرہ

Verb
ہلانا ۔ چلانا ۔ اُڑا کر لے جانا

Noun
چھدرے تیرتے بادل ۔ اِکّا دُکّا اُڑتے بادل

Verb
پویہ چال چلنا ۔ لنگُوری چال چلنا ۔

Noun
تباہی ۔ بربادی

84.Rack railwayNoun
شکنجہ ریل پٹڑی ۔

85.Rack upبرباد کر دینا ، تباہ کر دینا
86.Rack-rentNoun
بُہت زیادہ کرایہ ۔ بُہت زیادہ کرایہ وصُول کرنا

87.Rack-renterNoun
بُہت زیادہ کرایہ وصُول کرنے والا شخص

88.Rackedv. a.
1. مروڑنا۔ اینٹھنا۔ شکنجے میں کھینچنا۔
2. اذیت یا تکلیف دینا
3. تھکا مارنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ دوڑا مارنا
4. صاف کرنا۔ نچوڑنا۔ (خون چوس لینا۔ ست کھینچ لینا)۔
5. بل دینا۔ بھاننا

n.
1. شکنجہ۔ چانپ۔ کٹھگھڑا
2. تکلیف۔ اذیت۔ دکھ۔ (تخریب۔ بربادی)
3. انگیٹھی۔ آتش دان
4. کٹھڑا۔ ناند۔ (چارے کا ٹوکرا)
5. کپڑے رکھنے کی کھونٹی۔ گھوڑی۔ (ریک۔ خانہ)
6. رہوار۔ تیز قدم
7. پتلے بادل
8. ذبیحہ کی گردن اور ریڑھ

v. n.
1. رہوار چلنا۔ تیز قدم جانا۔
2. بادلوں کا اُٹھنا۔ بخارات ہوکے اُڑنا

Noun
شکنجہ ۔ شکنجے کا عذاب ۔ فریم ۔ سِتم ڈھانا ۔ کَس دینا

Noun
ذبح شُدہ بچھڑے یا بکری کی گردن کا گوشت

Verb
تلچھٹ سے نِکالنا جیسے شراب یا عرقیات وغیرہ

Verb
ہلانا ۔ چلانا ۔ اُڑا کر لے جانا

Noun
چھدرے تیرتے بادل ۔ اِکّا دُکّا اُڑتے بادل

Verb
پویہ چال چلنا ۔ لنگُوری چال چلنا ۔

Noun
تباہی ۔ بربادی

89.RackerNoun
تکلیف میں مُبتلا کرنے والا

90.Racketn.
1. ڈنڈا۔ چوگان۔ (ریکٹ)
2. غل غپاڑا۔ شوروغل۔ شوروشغب۔ غوغا۔ دھرم دھڑکا (رنگ رلیاں۔ سرمستی۔ چہل پہل۔ ہنگامہ)

v. n.
1. غل مچانا۔ شور کرنا۔ (مزے اڑانا۔ عیش منانا)
2. ڈنڈے سے مارنا۔

رےکٹ ۔ ريکٹ ۔ چڑی چھکے سے متعلق
Noun
ٹینس اور بیڈمِنٹن میں اِستعمال ھونے والا چھِکّا

Noun
شور و غُل ۔ غُل غپاڑہ ۔ فساد ۔ اشتعال ۔ بد مُعاشی

91.Racketedn.

92.RacketeerNoun
کسی بد دیانتی یا غیر قانونی کاروائی میں مُلوّث شخس

93.Racketingn.
1. ڈنڈا۔ چوگان۔ (ریکٹ)
2. غل غپاڑا۔ شوروغل۔ شوروشغب۔ غوغا۔ دھرم دھڑکا (رنگ رلیاں۔ سرمستی۔ چہل پہل۔ ہنگامہ)

v. n.
1. غل مچانا۔ شور کرنا۔ (مزے اڑانا۔ عیش منانا)
2. ڈنڈے سے مارنا۔

رےکٹ ۔ ريکٹ ۔ چڑی چھکے سے متعلق
Noun
ٹینس اور بیڈمِنٹن میں اِستعمال ھونے والا چھِکّا

Noun
شور و غُل ۔ غُل غپاڑہ ۔ فساد ۔ اشتعال ۔ بد مُعاشی

94.Racketsn.

95.RacketyAdjective
شور و غُل کرنے والا ۔ جھگڑالو ۔ دنگی ۔ فسادی

96.Rackingv. a.
1. مروڑنا۔ اینٹھنا۔ شکنجے میں کھینچنا۔
2. اذیت یا تکلیف دینا
3. تھکا مارنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ دوڑا مارنا
4. صاف کرنا۔ نچوڑنا۔ (خون چوس لینا۔ ست کھینچ لینا)۔
5. بل دینا۔ بھاننا

n.
1. شکنجہ۔ چانپ۔ کٹھگھڑا
2. تکلیف۔ اذیت۔ دکھ۔ (تخریب۔ بربادی)
3. انگیٹھی۔ آتش دان
4. کٹھڑا۔ ناند۔ (چارے کا ٹوکرا)
5. کپڑے رکھنے کی کھونٹی۔ گھوڑی۔ (ریک۔ خانہ)
6. رہوار۔ تیز قدم
7. پتلے بادل
8. ذبیحہ کی گردن اور ریڑھ

v. n.
1. رہوار چلنا۔ تیز قدم جانا۔
2. بادلوں کا اُٹھنا۔ بخارات ہوکے اُڑنا

Noun
شکنجہ ۔ شکنجے کا عذاب ۔ فریم ۔ سِتم ڈھانا ۔ کَس دینا

Noun
ذبح شُدہ بچھڑے یا بکری کی گردن کا گوشت

Verb
تلچھٹ سے نِکالنا جیسے شراب یا عرقیات وغیرہ

Verb
ہلانا ۔ چلانا ۔ اُڑا کر لے جانا

Noun
چھدرے تیرتے بادل ۔ اِکّا دُکّا اُڑتے بادل

Verb
پویہ چال چلنا ۔ لنگُوری چال چلنا ۔

Noun
تباہی ۔ بربادی

97.Rackrent سخت لگان۔ سنگین جمع۔ انتہا کا کرایہ۔ سخت گیری۔ (انتہائی لگان)
98.Racksv. a.
1. مروڑنا۔ اینٹھنا۔ شکنجے میں کھینچنا۔
2. اذیت یا تکلیف دینا
3. تھکا مارنا۔ دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ دوڑا مارنا
4. صاف کرنا۔ نچوڑنا۔ (خون چوس لینا۔ ست کھینچ لینا)۔
5. بل دینا۔ بھاننا

n.
1. شکنجہ۔ چانپ۔ کٹھگھڑا
2. تکلیف۔ اذیت۔ دکھ۔ (تخریب۔ بربادی)
3. انگیٹھی۔ آتش دان
4. کٹھڑا۔ ناند۔ (چارے کا ٹوکرا)
5. کپڑے رکھنے کی کھونٹی۔ گھوڑی۔ (ریک۔ خانہ)
6. رہوار۔ تیز قدم
7. پتلے بادل
8. ذبیحہ کی گردن اور ریڑھ

v. n.
1. رہوار چلنا۔ تیز قدم جانا۔
2. بادلوں کا اُٹھنا۔ بخارات ہوکے اُڑنا

Noun
شکنجہ ۔ شکنجے کا عذاب ۔ فریم ۔ سِتم ڈھانا ۔ کَس دینا

Noun
ذبح شُدہ بچھڑے یا بکری کی گردن کا گوشت

Verb
تلچھٹ سے نِکالنا جیسے شراب یا عرقیات وغیرہ

Verb
ہلانا ۔ چلانا ۔ اُڑا کر لے جانا

Noun
چھدرے تیرتے بادل ۔ اِکّا دُکّا اُڑتے بادل

Verb
پویہ چال چلنا ۔ لنگُوری چال چلنا ۔

Noun
تباہی ۔ بربادی

99.RaconNoun
ریڈار کا رہنُما مینار

100.RaconteurNoun
ماہر داستان گو ۔ ایک اچھا قِصّہ گو ۔ راوی

Words = 5,704 & Pages = 58
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Watch Islamic TV | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

Copyright © 2016 SearchTruth.com. All rights reserved.