Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary



English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,711 & Pages = 28
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Uیورینیم کی عَلامَت ۔ عَلامَتِ اِتّحاد ۔ یونین کا مُخَفَّف ۔
Noun
انگریزی حَرُوفِ تَہَجی کا اِکیسواں حَرف اور پانچواں حَرفِ عِلَّت : اِس حَرف کی آواز جو بول چال میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ لِکھائی چھَپائی میں اِس حَرف کے نَقُوش ۔

2.U-boatNoun
یُو بَوٹ ۔ ایک جَرمَن آبدوز ۔

3.UbangiNoun
یوبَنگی ۔ وَسطی جَمہوریہٴ افریقہ کی عورت ، جِس کا اِمتیازی نِشان چھَدے ہُوۓ لَب ہیں ، جَن میں پَلیٹ نُما لَکڑی کے قُرص پَرو کَر پھُلا دیا جاتا ہے ۔

4.Ubiquistn.
حضرت عیسیٰ کو ہر جگہ موجود ماننے والا

5.Ubiquitariann.
حضرت عیسیٰ کو ہر جگہ موجود ماننے والا

6.Ubiquitaryadj.
ہر جگہ حاضر و ناظر

7.Ubiquitiesn.
ہر جگہ موجود ہونے کی صفت۔ حاضریت

Noun
ہَر جائیت ۔ حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت ۔

8.UbiquitousAdjective
حاضَر ۔ ایک ہی وقت میں ہَر جَگہ موجُود ۔ سَب جَگہ پھَیلا ہُوا ۔ سارے میں رہنے والا ۔ موجُود ۔

9.UbiquitouslyAdverb
حاضَریت کی شان سے ۔

10.UbiquitousnessNoun
حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت / کیفیت ۔

11.Ubiquityn.
ہر جگہ موجود ہونے کی صفت۔ حاضریت

Noun
ہَر جائیت ۔ حاضَریت ۔ ہَر جَگہ موجُود ہونے کی حالَت ۔

12.UbisupraAdverb
مَذکورہ بالا مَقام پَر ۔ مُخَفَّف : یو ۔ ایس ۔

13.Uddern.
این۔ باکھ۔ تھن

Noun
حَوانَہ ۔ کھیری ۔ پَستان ۔ تھَن ۔ پَستانی غَدُود جیسا کہ گاۓ کے ۔

14.Uddersn.
این۔ باکھ۔ تھن

Noun
حَوانَہ ۔ کھیری ۔ پَستان ۔ تھَن ۔ پَستانی غَدُود جیسا کہ گاۓ کے ۔

15.Udometern.
مقیاس الماء۔ پانی ناپ

16.UgariticAdjective
مُلک شام میں اوگرَتی یا اوگرَت کے قَدیم شہر ، قَوم یا زُبان کی خَصُوصیات کا حامِل ۔ اِن کے مُتعَلّق ۔

17.UghInterjection
اوہ ۔ خوف ، جھِجھَک ، نَفرَت یا اِس سے مِلتی جُلتی کیفیت کا اِظہار ۔ اکثَر جھُرجھُری کے ساتھ ۔

18.Uglieradj.
1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا
2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار

اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔
Adjective
بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔

19.Ugliestadj.
1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا
2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار

اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔
Adjective
بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔

20.UglificationNoun
شَکَل بِگاڑنے کا عمَل ۔ بَد صُورَت کَرنے کا عمَل ۔ بَد زیب کاری ۔

21.UglifyVerb
شَکَل بِگاڑ دینا ۔ بَد صُورَت کَر دینا ۔ بَد نُما کَر دینا ۔ بَد زیب کَرنا ۔

22.Uglilyadv.
بد صورتی۔ بھونڈے پن یا زشتی سے

Adverb
بَدصُورتی سے ۔ بَدنُما طَریقے سے ۔ مَعیُوب طَریقے سے ۔

23.Uglinessn.
1. زشتی۔ بد صورتی۔ بد شکلی۔ کریہ منظری
2. بد اطواری۔ خباثت

Noun
بَدصُورتی ۔ بھونڈا پَن ۔ بَدنُمائی ۔ مَکرُوہیت ۔

24.Uglinessesn.
1. زشتی۔ بد صورتی۔ بد شکلی۔ کریہ منظری
2. بد اطواری۔ خباثت

Noun
بَدصُورتی ۔ بھونڈا پَن ۔ بَدنُمائی ۔ مَکرُوہیت ۔

25.Uglyadj.
1. بد صورت۔ بد شکل۔ بھونڈا
2. بد اخلاق۔ کج خلق۔ بد اطوار

اگلی ۔ بَدصُورَت ۔ بَدھا ۔ بُرا ۔
Adjective
بھَدّا ۔ وَضع قَطع سے ناخُوش کَرنے والا ۔ مَکرُوہ شَکَل ۔ ناپَسندیدہ ۔

26.Ugly duckingNoun
ایک مَعمُولی شَکَل و صُورَت یا مَعمُولی ذَہانَت والا بَچّہ جو بَڑا ہو کَر خُوبصُورَت یا بُہَت ہَر دِلعزیز ثابَت ہو ۔

27.UgrianAdjective
یورائی ۔ کوہستانِ یورال سے مُتعَلّق ۔ مَگیار قَوم کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ اِن لوگوں کی زُبان کے مُتعَلّق ۔

28.UhlanNoun
اوہلَن ۔ گھُڑ سَوار نیزہ باز ۔ جَرمَن افواج کے گھُڑ سَوار ۔

29.UitlanderNoun
اجنَبی ۔ غَیر مُلکی ۔ وہ بَرطانوی جو جَنُوبی افریقہ کی سابَق بونَر ریاستوں میں بَس گیا ہو ۔

30.UkaseNoun
رُوسی فَرمانِ حَکُومَت ۔ رُوس کے زاروں کے عہد میں جِسے قانُون کی حیثیت حاصِل ہوتی تھی ۔ فَرمانِ شاہی ۔ فَرمان ۔

31.UkrainianAdjective
جَنُوب مَغرَبی یورپی رُوس کی ریاست یوکرین ۔ اِس کے باشِندوں سے مُتعَلّق ۔ اِس کی زُبان سے مُتعَلّق ۔

32.UkuleleNoun
اوکولیلی ۔ چوتارہ ۔ موسیقی کا ساز جو چار تاروں کا ہوتا ہے اور گِٹار سے مُشابَہ لیکن جِسامَت میں اِس سے چھوٹا ۔ نیز اُوکے ۔

33.UlbilicatedNoun
ناف نُما ۔ مَرکَزی نَشَیب رَکھنا

34.Ulcern.
ناسور۔ قرحہ

Noun
قَرحَہ ۔ السَر ۔ پھوڑا ۔ ناسُور ۔ وَبالِ جان ۔

Noun
زَخَم ۔ السَر ۔ ناسُور ۔ قَرحَہ ۔ جِسمی سَطَح پَر ایک کھُلا زَخَم

35.Ulceratev. n.
ناسور پڑ جانا۔

Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔

36.Ulceratedv. n.
ناسور پڑ جانا۔

Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔

37.Ulceratesv. n.
ناسور پڑ جانا۔

Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔

38.Ulceratingv. n.
ناسور پڑ جانا۔

Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔

39.Ulcerationn.
ناسور کا پڑ جانا

Noun
قَرحَت ۔ تَقَرُّح ۔ السَر زَدگی کا عمَل ۔ ناسُور زَدگی ۔

40.Ulcerationsn.
ناسور کا پڑ جانا

Noun
قَرحَت ۔ تَقَرُّح ۔ السَر زَدگی کا عمَل ۔ ناسُور زَدگی ۔

41.Ulcerativeadj.
ناسور ڈالنے والا

Adjective
قَرحی ۔ السَری ۔ السَر بَننے والا ۔ ناسُور زا ۔ قَرَح خیز ۔

42.UlcerogenicNoun
السَر پَیدا کَرنے کا اہَل

43.Ulcerousadj.
ناسور دار۔ ناسور کا

Adjective
مَقرَح ۔ ناسُور کی خاصیت سے مُتعَلّق ۔ السَر کی خاصیت سے مُتعَلّق ۔ اِس بارے میں ۔ السَر زَدہ ۔

44.UlcerouslyAdverb
ناسُور کی طَرح ۔ السَر کی طَرح ۔ پھوڑے کی طَرح ۔

45.UlcerousnessNoun
ناسُور پَن ۔ السَرین ۔ قَرحیت ۔

46.Ulcersn.
ناسور۔ قرحہ

Noun
قَرحَہ ۔ السَر ۔ پھوڑا ۔ ناسُور ۔ وَبالِ جان ۔

Noun
زَخَم ۔ السَر ۔ ناسُور ۔ قَرحَہ ۔ جِسمی سَطَح پَر ایک کھُلا زَخَم

47.UlemaNoun
اِسلامی علُوم کے فاضَل ۔ تُرکی میں فِقہ اِسلامی یا علُومِ دین کے عالَم ۔

48.Uliginousadj.
رسنے والا۔ میلا۔ گدلا

49.Ullagen.
Noun
سیّال کی وہ مِقدار جو کِسی پیپے یا ڈَرَم کے پُورا بھَر جانے میں باقی ہو جَبکہ یہ کَمی سیّال کے اِستعمال سے پَیدا ہُوئی ہو ۔ کَسرَہ ۔ کَمی ۔ چھیج ۔

50.Ulnan.
ہاتھ کی بڑی ہڈی

Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔

51.Ulnaen.
ہاتھ کی بڑی ہڈی

Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔

52.UlnarAdjective
زَندی ۔ زَند اسفَل کا ۔

53.Ulnasn.
ہاتھ کی بڑی ہڈی

Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔

54.UlotrichousAdjective
صَوف مُو ۔ بھُر بھُرے یا اُون نُما گھُنگھریالے بالوں والے لوگوں کے مُتعَلّق ۔ ایسے بالوں والے ۔

55.UlotrichyNoun
بالوں کا گھُنگھریالا پَن ۔

56.UlrtasoundNoun
بالا صَوت ۔ اِسے صَفَائی کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے

57.UlsterNoun
السٹَر ۔ بھاری ، لَمبا اور ڈھیلا ڈھالا اور کوٹ ، جِس میں پیٹی لَگی ہوتی ہے ۔

58.Ulterioradj.
1. آگے کی طرف کا۔ پرلا
2. بعید۔ دور تر

Adjective
دَرپَردَہ ۔ ظاہِر میں اور اصَل میں اور ۔ دانِستَہ چھُپایا ہُوا ۔ بَعید کا ۔ کُچھ اور ہی ۔

59.UlteriorlyAdverb
آگے چَل کَر ۔ بعد میں ۔ آخَر میں ۔

60.Ultiman.
الفاظ کا آخری رکن

Noun
کِسی لَفظ کا آخری رُکَن ۔

61.Ultimatan.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم

Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔

62.Ultimateadj.
پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی

v. a.
ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا

Adjective
قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔

63.Ultimatelyadv.
آخر کو۔ آخر الامر۔ بالآخر

Adverb
قَطَعی طور پَر ۔ بُنیادی طور پَر ۔ آخری ۔

64.UltimatenessNoun
قَطَعیت ۔ بُنیادیت ۔ آخریت ۔

65.Ultimatesadj.
پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی

v. a.
ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا

Adjective
قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔

66.Ultimatumn.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم

Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔

67.Ultimatumsn.
اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم

Noun
اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔

68.Ultimon.
ماہ گزشتہ۔ پچھلا مہینہ

آل ٹی مو ۔ ماہِ گزشتہ ۔ گذرا ہوا مہينہ ۔
Adverb
دَر ماہِ گُزَشتَہ ۔ گُزَشتَہ ماہ کا ۔ پِچھلے مَہینے سے مُتعَلّق ۔

69.UltimogenitureNoun
وراثتِ فَرزَند اصغَر ۔ وہ رَسَم جِس کی رُو سے سَب سے چھوٹا لَڑکا وارَث ہوتا ہے ۔ وَراثتِ اصغَر ۔

70.Ultraadj.
پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند

Adjective
بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔

71.Ultra high frequencyNoun
{ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔

72.Ultra viresAdjective, Adverb
خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔

73.UltracentrifugalAdjective
تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔

74.UltracentrifugationNoun
تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔

75.UltracentrifugeNoun
تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔

76.UltraconservativeAdjective
بُہَت زیادہ قَدامَت پَسَند ۔ اِنتہائی قَدامَت پَسَند ۔

77.UltraficheNoun
مُہین تَرین پَٹّی ۔ دَستاویزات کی خُرد فِلم جِسے مَعمُولی سائز کے ۱/۹۰ تَک کَم کَر دیا گیا ہو ۔

78.UltraistNoun, Adjective
اِنتہا پَسَند ۔ مُتشَدَّد ۔ اِنتہا پَسَندانَہ عقائد رَکھنے والا ۔

79.UltraisticAdjective
اِنتہا پَسَندانَہ ۔ مُتشَددانَہ ۔

80.Ultramarineadj.
دریا پار۔ سمندر پار

Adjective
وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔

81.Ultramarinesadj.
دریا پار۔ سمندر پار

Adjective
وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔

82.UltramicrochemistryNoun
اِنتہائی خُرد کیمیا ۔ عِلمِ کیمیا کی وہ شاخ جو اُن مادّوں سے مُتعَلّق ہو جِن کی مِقدار ایک مائیکرو گرام یا اُس سے کَم ہو ۔

83.UltramicroscopeNoun
اِنتہائی خُرد بین ۔ ایک ایسا آلہ جو ایسی اِنتہائی چھوٹی اشیا کو ، جو عام خُردبین سے نہیں دیکھی جا سَکتیں ، اِنکساری اثَر کے ذَریعے دیکھنے کے قابِل کا بَنا دیتا ہے ۔ کاسَر شُعاعی خُردبین ۔

84.UltramicroscopicAdjective
اِنتہائی خُردبینی ۔ کاسَر شُعاعی ۔ خُرد بین کا اِستعمال ۔ خُردبین کا عمَل ۔

85.UltramicrotomeNoun
مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔

86.UltramodernAdjective
جَدید تَر ۔ اِنتہائی جَدید خیال ۔ دَور حاضَر کی جِدَّت سے آگے بَڑھا ہُوا ۔

87.UltramodernismNoun
اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔

88.UltramodernistNoun
دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔

89.Ultramontanen.
غیر ملک کا۔ اجنبی

Adjective
وراۓ الپ ۔ وراۓ کوہ ۔ خَصُوصاً اِٹلی یا کوہِ آلپس کے جَنُوب میں ۔

90.UltramontanismNoun
عقیدہ عظمَتِ پوپ ۔ کَلیسا میں اُن کی پالیسی یا اصُول جو ریاسَت کے مُعاملے میں پاپاۓ اعظَم کی مُطلَقُ العنانی کی حَمایت میں ہوں ۔

91.Ultramundaneadj.
دنیا سے باہر۔ ماورائے دنیا۔ اخروی۔ عالم آخرت کا

Adjective
عاقبَتی ۔ وَراۓ دُنیا ۔ حالیہ زِندگی سے باہِر ۔ وَراۓ عالَم ۔ وَراۓ کونین ۔ دُنیا سے پَرے ۔

92.UltranationalAdjective
شَدید قَومی ۔ شَدید مِلّی ۔

93.UltranationalismNoun
شَدید قَوم پَرَستی ۔ قَوم اور اُس کے مَقاصَد سے غَیر مَعمُولی لَگاو ۔

94.UltranationalistNoun, Adjective
شَدید قَوم پَرَست ۔ شَدید قَوم پَروَر ۔

95.UltranationalisticAdjective
اِنتہائی قَوم پَرَستانَہ ۔ شَدید قَوم پَروَرانَہ ۔

96.UltraredAdjective
وَراۓ سُرخ ۔ بالاۓ سُرخ ۔ بالاۓ احمَریں ۔

97.UltrarismNoun
اِنتہا پَسَندی ۔ اُن لوگوں کے اصُول جو اِنتہائی اقدام کے حامی ہوں ۔ ایسے نَظریات کا اقدام ۔ اُس کی مِثال ۔

98.Ultrasadj.
پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند

Adjective
بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔

99.UltrasonicAdjective
بالاصَوتی ۔ اِنسانی سَماعت سے بالا تَعدَّد اِرتَعاشات کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔

100.UltrasonicsNoun
بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔

Words = 2,711 & Pages = 28
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:


1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com


Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

         






Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.