English to Urdu Translation

wagon found in 11 words.
1.Wagonn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔
2.Wagon & wagoner, 2n.
Noun
چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔
3.Wagon trainNoun
گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔
4.Wagon-litNoun
آرام گاڑی ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ جِس میں شب خوابی کے لیے اِنتظام ہوتا ہے ۔
5.Wagonedn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔
6.Wagonern.
1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان
2. سپت رشی۔ دب اکبر
Noun
ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔
7.Wagonersn.
1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان
2. سپت رشی۔ دب اکبر
Noun
ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔
8.Wagonetten.
ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ
Noun
بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔
9.Wagonfuladj.
چھکڑا بھر
10.Wagoningn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔
11.Wagonsn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی
Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔
wagon found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.