Live Stream from Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary



English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 84
1.X,xNoun
انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا چوبيسواں حَرف اور اٹھارھواں حَرفِ صَحيح ۔

2.X-axisNoun
لا محوَر ۔

3.X-chromosomeNoun
(جينِيات) لا لُوتِيَہ ۔ ايکس کروموسُوم ۔ مادَہ خَصُوصِيات کا حامِل ۔ جِنسی لُونِيَہ ۔

4.X-diseaseNoun
(بيطاری امراضِيات) فَوق قَرتِيَت ۔ ہائپَر کيرا ٹوسِس ۔ سينگوں سے مُتعلِق ايک شَديد مَرض ۔

5.X-heightNoun
(عِلم ٹائپ سازی) چھوٹے حَرف ايکس کی اُونچائی ۔

6.X-ray astronornyNoun
لاشُعاعی فَلکِيات ۔

7.X-ray photographNoun
لا شُعاعی عکس ۔ ايکس رے کے ذَريعے اُتری ہُوئی تَصوير ۔

8.X-ray starNoun
ايک فَلکِياتی سِتارَہ جو ايکس ريز يا لا شُعاعيں خارِج کَرتا ہے ۔

9.X-ray therapyNoun
لا شُعاعی عِلاج ۔ بَعض امراض مَثلاً سَرطان (کينسَر) کا لا شُعاعوں سے عِلاج ۔

10.X-ray tubeNoun
لاشُعاعی نَلی ۔ ايک دھاتی ہَدَف والی خَلا نَلی ۔

11.X-rays, x-raysNoun
لا شُعاعيں ۔ لا شُعاعی تَصوير خَصُوصاً جو طِبی تَشخيص ميں اِستِعمال ہوتی ہو ۔

12.XanthateNoun
(کيمِيا) صَفُوری نَمَک ۔ زينتھَک ايسَڈ کا نَمَک يا ايسٹَر ۔

13.Xanthicadj.
بسنتی۔ زعفرانی۔ نارنجی۔ زردی مائل

Adjective
صَفُوری ۔ پيلا يا زَرد رَنگ ۔

14.XanthinNoun
زينتھَين ۔ صَفُور نَباتی ۔ مُجيٹھ ميں زَرد رَنگ کا مادَہ ۔

15.XanthineNoun
(حَياتی کيمِيا) زينتھائن ۔ صَفُور کيمِياوی ۔ يورَک ايسَڈ سے قَريبی تَعلُق رَکھنے والا قَلمی نائٹروجَنی مُرَکَّب ۔

16.Xanthippen.
چڑچڑی،‌لڑاکا بیوی۔ سقراط کی بیوی کا نام

17.Xanthippe, xantippeNoun
زينٹِپ ۔ سَقراط کی بيوی کا نام ۔ بَد مِزاج اور تُند خُو عورَت ۔

18.XanthochroidAdjective
زينتھو کرانڈ ۔ زَرد فام ۔ گورے رَنگ اور سُنہرے بالوں والی کوہ قافی اقوام کا يا اُس سے مُتعلِق ۔

19.XanthomaNoun
(امراضِيات) زينتھوما ۔ ايک جِلدی مَرض ۔ زَرد رَسولی ۔

Noun
جِلد کے نیچے کولیسٹرول کا مَجمُوعَہ

20.XanthomatousAdjective
زينتھو ميٹس ۔ مَندَرجَہ بالا مَرض سے مُتعلِق يا اِس ميں مُبتِلا ۔

21.Xanthophyll, xanthophylNoun
(حَياتی کيمِيا) زينتھوفِل ۔ زَردیِ بَرگ جو مُرجھائے ہُوئے پَتّوں ميں پايا جاتا ہے ۔ صَفُوری مادَہ ۔

22.XanthophyllousAdjective
صَفُوری مادّے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔

23.XanthousAdjective
منگولی نسل کا۔ زرد رنگ کا

24.Xebecn.
تین مستول کا چھوٹا جہاز

25.Xebec, zebecNoun
سَميک ۔ قَديم زَمانے کا بَربَر قَبيلے کے بَحَری قَزّاقوں کا ايک چھوٹا سا سہ مَستُولی جَہاز ۔

26.XenelasiaNoun
دیس نکالا۔ اجنبیوں کو مُلک بدر کرنے کا رواج

27.XeniaNoun
(نَباتِيات) زينيا ۔ مَخلُوط باروَری ميں زَرگُل کا جَنين کی بَجائے زَرخيز شُدَہ بيج يا پھَل پَر فوری اثَر يا نَتيجَہ ۔

28.XeniumNoun
تُحفہ۔ نذرانہ۔ نذرِ عقِیدت

29.XenodiagnosisNoun
(عِلمِ ادوِيَہ) جَراثيم سے پاک کِسی حَشرے يا جانوَر کو جَراثيم آلُودَہ خوراک کھِلا کَر يہ پَڑتال کَرنا کہ اس ميں جَراثيم آلُودگی يا مَرض تو پيدا نَہيں ہو گَيا ۔

30.XenodiagnosticAdjective
دَرج بالا مَرض يا اُس سے مُتعلِق ۔

31.Xenogenesis, xenogenyNoun
(حَياتِيات) بے ميمَل نَسَل ۔ ماں باپ سے قَطَعی طَور پَر مُختَلِف اولاد کی مَفرُوضَہ پيدا وار ۔

32.XenolithNoun
(ارضِيات) بے ميمَل پَتھَر ۔ کِسی چَٹان ميں پائے جانے والے وہ ٹُکڑے جو اُس چَٹان سے مُتعلِق نَہ ہوں ۔

33.XenolithicAdjective
بے ميمَل پَتھَر کا سا ۔

34.XenonNoun
(کيمِيا) زيتُون ۔ فِضا ميں پايا جانے والا ايک بے رَنگ بے بُو گيسی عنصَر ۔

35.XenophobiaNoun
غير تَرسی ۔ غير گُريزی ۔ غير مُلکِيوں سے نَفرَت ، حَقارَت يا اُن پَر عدَم اعتماد ۔

36.XenophobicAdjective
غير مُلکِيوں سے نَفرَت پَر مَبنی ۔ (نَفسِيات) خَوف آشنائی پَر مَبنی ۔ غَير گُريز ۔

37.XenopsyllaNoun
چُوہے کا پِسُّو ۔ پِسُّو جو طاعُون پھَیلاتا ہے

38.XerarchAdjective
(ماحولِيات) خُشک علاقے يا مُقام کے لِيے فِطری ۔ خُشک نَمُو ۔ (پودا )

39.XericAdjective
خُشک آب و ہَوا سے مُناسِبَت رَکھنے والا ۔ سُوکھا پَسَند ۔

40.XericallyAdverb
خُشک آب و ہَوا سے مُناسِبَت رَکھتے ہُوئے ۔

41.XerodermaNoun
جِلد کی خُشکی اور کھُردا پَن

42.XerographicAdjective
زيرو گرافی سے مُتعلِق ۔ دَرج بالا مَخصُوص طَريقَہ طَباعت سے مُتعلِق ۔

43.XerographicallyAdverb
زيرو گرافی کے طَريقے سے ۔ خُشک تَرسيمی کے طَور پَر ۔

44.XerographyNoun
چھاپنے کا ايک کيمِياوی طَريقَہ ۔ زيروگرافی ۔ خُشک تَرسيمی ۔ عکس کاری ۔

45.XerophilyNoun
(حَياتِيات) خُشک پَسَندی ۔ حيوانات اور پودوں کا گَرَم خُشک علاقوں ميں نَشو نُما پانے کا عمَل ۔

46.XerophllousAdjective
(حَياتِيات) خُشک پَسند ۔ گَرَم اور خُشک علاقوں ميں نَشونُما پانے ، رہنے والے حَيوانات اور نَباتات ۔

47.XerophthalmiaNoun
رَمدِ يابس ۔ حَياتين الَف کی کَمی سے پيدا ہونے والا آنکھوں کا مَرض جِس ميں آنکھيں خُشک اور سُرخ ہو جاتی ہيں ۔ آشوب چَشَم ۔

48.XerophthalmicAdjective
آنکھوں کی خَشکی سُرخی يا خارِش سے مُتعلِق ۔

49.XerophyteNoun
(نَباتِيات) سُوکھا پَسَند پودا ۔ سَخت گَرَم اور خُشک علاقے ميں نَشو نُما پانے والا پودا ۔

50.XerophyticAdjective
خُشک نَباتی ۔ سَخت گَرَم اور خُشک علاقے ميں نَشو نُما پانے والا ۔

51.XerophyticallyAdverb
خُشک نَباتی طَور پَر ۔ سُوکھا پَسَندانَہ انداز سے ۔

52.XerophytismNoun
کِسی پودے کا خُشک گَرَم علاقے ميں نَشو نُما پانے کا عمَل ۔

53.XerosisAdjective
جَفَاف ۔ رَمد خُشک ۔ خُشکی

54.XerostomiaNoun
خُشک مُنہ ۔ مُنہ میں لُعابِ دہَن کا نَہ ہونا یا کَم ہونا

55.XiNoun
يُونانی حَرُوفِ تَحَجّی کا چودھواں حَرف ۔

56.XiphisternumNoun
(تَشريحُ الاعضا) سينے کی ہَڈّی کا سَب سے نِچلا حِصَّہ ۔

57.XiphoidAdjective
سيفی ۔ خَنجَری ۔ تَلوار نُما ۔ سينے کی ہَڈّی کے نِچلے حِصّے سے مُتعلِق ۔

58.XiphosuranAdjective
(حيوانِيات) زَفسُورا نَسَل کے کِسی بھی سَمَندَری جانوَر سے مُتعلِق ۔

59.XmasNoun
کرسمِس ۔ يَومِ وِلادَتِ مَسيح ۔ (۲۵ دَسَمبَر)

60.XoanonNoun
زمانہ قدیم کا حجری بُت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ یہ عرش سے گِرا ہے۔

61.XrayNoun
لا شُعاع ۔ ايکس رے ۔ حَرف (ايکس) کو ظاہِر کَرنے کے لِيے ايک مواصلاتی لَفظ ۔

62.Xraysn.
1. لا شعاعیں۔ ایکسریز

63.XylanNoun
زائی لان ۔ چوپان ۔ پودوں کے خُليوں کے خَول ميں پايا جانے والا پَنج کاربَنی گُوند ۔

64.XylemNoun
(نَباتِيات) چوبی ريشَہ ۔ حُزمَہ قَناتی کا وہ حِصَہ جو چوبی رَگوں قَناتوں اور بافت اصلی خُليوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔

65.Xylem ray, wood rayNoun
(نَباتِيات) چوبی عرُوق ۔ عرُوقی نالِياں جو ثانوی چوبی ريشوں کے اندَر قُطری طَور پَر پھيلی ہُوئی ہوتی ہيں ۔

66.Xylene, xylolNoun
زائی لين ۔ زائی لول ۔ چوبين ۔ (کيمِيا) ہُنزين سِلسِلے کے تين ہَم تَرکيب روغَنی بے رَنگ ہائيڈروکاربَن ميں سے کوئی ايک ۔

67.Xylic acidNoun
(کيمِيا) چوبی تيزاب ۔ زائی لين يا زائی لول سے حاصِل ہونے والے چھ قَلمی يا ہَم تَرکيب تيزابوں ميں سے ايک ۔ زائلِک ايسَڈ ۔

68.XylographNoun
نَقش چوب ۔ لَکڑی پَر نَقاشی کا کام ۔ چوبی کُندَہ ۔

69.XylographerNoun
لَکڑی پَر نَقاشی کَرنے والا ۔ چوبی کُندَہ کار ۔ چوبی ٹھَپّے سے چھاپنے والا ۔

70.Xylographic, xylographicalAdjective
چوب کاری ۔ لَکڑی پَر نَقاشی کے کام سے مُتعلِق ۔

71.XylographicallyAdverb
چوب کاری کے طَور پَر ۔ لَکڑی پَر نَکاشی کے کام کے طَور پَر ۔

72.Xylographyn.
لکڑی پر کندہ یا قلم کاری

Noun
چوب کاری ۔ لَکڑی پَر نَقاشی ۔ چوبی کُندَہ کاری کا فَن ۔

73.XylophagousAdjective
خَشب خور ۔ لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے والا ۔ لَکڑی سے خوراک حاصِل کَرنے والا ۔

74.XylophoneNoun
زائلو فُون ۔ چوبی باجَہ ۔ ايک ساز جو تَرتيب وار لَگی ہُوئی دَرجَہ بَند لَکڑی کی سَلاخوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔

75.XylophonistNoun
چوبی باجَہ يا زائلو فُون بَجانے والا ۔

76.XyloseNoun
شَکَّر چوب ۔ (کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی پَنج کاربَنی سُفُوف ۔

77.Xylose testNoun
زائیلوز ذہنی طَور پَر دیا جاتا ہے اور اِس کا بَولی اخرَاج ناپا جاتا ہے اِس کی ۲۵ فیصَد خوراک باہَر نِکَل آتی ہے اور اِس سے کَم اخرَاج انجذَاب کی خَرَابی کو ظَاہَر کَرتا ہے

78.Xylotomic, xylotomicalAdjective
خُردبينی مُطالعے کے لِيے کاٹی گَئی لَکڑی سے مُتعلِق ۔ چوب تَراشی کا ۔

79.XylotomistNoun
لَکڑی کا خُرد بينی مُطالِعہ کَرنے والا ۔ ماہِر چوب ۔ تَراش مين ۔

80.XylotomousAdjective
خَشب تَراش ۔ گھُن ۔ لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے کے قابِل ۔ جيسے کہ بَعض حَشرات ۔

81.XylotomyNoun
چوب تَراشی ۔ خُوردبينی مُطالعے کے لِيے مائکروٹون جيسے آلے سے لَکڑی کے مُختَلِف حِصّے کاٹنے کا فَن ۔

82.Xystern.
ہڈی کھرچنے کا آلہ

83.Xyy syndromeNoun
ایکس وائی وائی سَنڈروم

84.Xyz syndromeNoun
لاماچَہ روگ ۔ ايک مَردانَہ خَلقی عارضَہ ۔

Words = 84

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:


1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com


Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Watch Islamic TV | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

         




Copyright © 2016 SearchTruth.com. All rights reserved.