English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.AbatisNoun
(قِلعہ بَندی) شَجری مورچہ بندی ۔ درختوں کا اَنبار ۔
Noun
(قِلعہ بَندی) شَجری مورچہ بَندی ۔ درختوں کا اَنبار ۔ درختوں کو گِرا کَر ایسا مورچہ بَنانا کہ شاخوں کا رُخ دُشمَن کی جانِب ہو تا کہ دُشمَن کو فوجی نَقل و حَرکَت کا پَتہ نہ چَل سَکے ۔
202.AbattiorNoun
بوچڑ خانہ ۔ کميلا ۔ مذبح ۔
203.AbattisNoun
گِرائے ہوئے درختوں سے بَنائی ہوئی باڑ جِس کی شاخوں کا رُخ باہِر کی طَرَف ہو ۔
204.Abattoirn.
کمیلا ۔ بوچڑ خانہ ۔ مذبح ۔ مسلخ
مِذبَح ۔ ذِبَح خانہ ۔ سَرکاری کَميلا ۔ بُوچَڑ خانہ ۔ صَدَر صاحِب ۔ تَنظيم ۔ جَمعيت ۔
Noun
مِذبَح ۔ ذِبَح خانہ ۔ سرکاری کميلا ۔
Noun
مذبح۔صدر صاحب۔تنظِيم۔جمعِيت۔دير کرنا
205.Abattoirsn.
کمیلا ۔ بوچڑ خانہ ۔ مذبح ۔ مسلخ
مِذبَح ۔ ذِبَح خانہ ۔ سَرکاری کَميلا ۔ بُوچَڑ خانہ ۔ صَدَر صاحِب ۔ تَنظيم ۔ جَمعيت ۔
Noun
مِذبَح ۔ ذِبَح خانہ ۔ سرکاری کميلا ۔
Noun
مذبح۔صدر صاحب۔تنظِيم۔جمعِيت۔دير کرنا
206.AbaxialAdjective
غَيرمحوری ۔ محور سے ہٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔
Adjective
نَباتیات : جو پودے سے مُخالَف سَمت میں ہو ۔ خَصُوصاً پَتّے کا ڈَنٹھَل والا سِرا ۔ غَيرمحوری ۔ محور سے ہَٹا ہُوا ۔ محور سے پَرے ۔
207.AbayNoun
بھونکنے کی آواز خَصُوصاً مِل کَر پیچھا کَرتے ہوئے کُتّوں کی ۔
208.AbayaNoun
والِد ۔ ابّا ۔ باپ ۔ آسمانی باپ ۔
209.AbazaNoun, Adjective
اِسم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ کاکیشیا کی بولی ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلّق ۔ کاکیشیا (قَفقاز ) سے تعلّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف بھی کہتے ہیں ۔ اِن کی زُبان کے مُتعلّق ۔
210.Abbn.
جولاہے کا تانا بانا
Noun
بانا ۔ بانے کا دھاگا ۔ ادنَی دَرجے کی اُون
Noun
بانا ۔ بانے کا دھاگا ۔ ادنَی دَرجے کی اُون ۔ جولاہے کا تانا بانا ۔
211.AbbaNoun
اَبّا ۔ باپ ۔ تَعظِيمی خَطَاب ۔
212.Abbacyn.
تولیت ۔ حدود عمل ۔ صاحب خانقاہ یا دیر کا منصب
Noun
حدُودِ عمَل ۔ صاحبِ خانقَاہ ۔ خانقَاہ کی عمَل دَاری
213.AbbasidNoun
عَبَاسِیَہ ۔ عَبَاسِی ۔ حَضرت عَبَاس کے اَخلاف
Noun, Adjective
اِسم : مُسلِم خُلفائے عباسی کے خاندان کا رُکَن جو بَغداد میں ۷۵۰ تا ۱۲۵۸ ء حُکمراں رہے ۔ صِف : عباسی خاندان سے مُتعلّق ۔ [ عباس حَضرَت مُحَمّد کے چچا ، مَتوَفی ٦۵۲ ء ] ۔
214.AbbateNoun
اطالوی پادری ۔ اطالوی قیس ۔ راہبوں کی اقامَت گاہ کا صَدَر ۔
215.AbbatessNoun
وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
216.AbbatialAdjective
کِسی رابَب سے مُتعَلِق
Adjective
راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔
217.AbbaticalAdjective
راہبوں کی اقامَت گاہ کے مُتعلّق ۔ گِرجا کے صَدَر کے مُتعلّق ۔ عیسائی راہباوٴں کی سَربراہ عورت کے مُتعلّق ۔
218.AbbatieNoun
عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔
219.AbbeNoun
پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب
Noun
پادری ۔ راہب ۔ پادريوں کا تَعظِيمی خَطاب ۔ فرانس : وہ عیسائی راہب جو کلیسائی لبادہ پہننے کا مجاز ہوتا ہے ۔
220.Abbessf.n.
بائی ۔ مہنتنی ۔ گوریانی ۔ صدر راہبہ
Noun
صَدر راہبَہ ۔
Noun
صَدر راہبَہ ۔ وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
221.Abbessesf.n.
بائی ۔ مہنتنی ۔ گوریانی ۔ صدر راہبہ
Noun
صَدر راہبَہ ۔
Noun
صَدر راہبَہ ۔ وہ عورت جو عیسائی راہباوٴں کے بعض فِرقوں کی سَربراہ ہوتی ہے ۔ راہبات کی افسر اعلیٰ ۔
222.AbbevillianNoun, Adjective
اِسم : یورپ میں قَدیم تَرین حِجری عہد کا کَلچَر ۔ صِف : اِس کَلچَر سے مُتعلّق ۔
223.AbbeyNoun
گرجا ۔ گردوارہ ۔ خانقاہ ۔ کليسا ۔ مزار ۔
Noun
گِرجا ۔ گردوارہ ۔ خانقاہ ۔ کليسا ۔ مزار ۔ خانقاہ دیر ۔ راہبوں کا فرقہ ۔ خانہ راہباں یا راہبات ۔
224.Abbot سجادہ نشین (Mus.) مہنت۔ مٹھ دھاری (H)
Noun
صدَر راہب ۔ کسی خانقاہ کا مرد سربراہ
225.AbbotricAdjective
عیسائی خانقاہ کے صَدَر نَشین راہَب یا راہبہ کا عہدہ ، دائرہ عمَل یا عہدے کی مُدَّت ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.