English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Abetted | n. 1. مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا 2. اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا 3. سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا Verb آمادہ کرنا ۔ترغیب دینا ۔ Noun, Verb ف : ( جُرم یا مُجرِم کی ) معاونَت کَرنا ۔ ہمَّت اَفزائی کَرنا ۔ اُکسانا ۔ بَڑھاوا دینا ۔ تَرغیب دینا ۔ اسم : ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ Verb تَحريص ۔ تَرغيب دينا ۔ حوصلَہ افزائی کَرنا ۔ |
302. | Abetter | n. مددگار جرم ۔ معاون جرم ۔ معین جرم ۔ امدادی Noun جُرم یا مُجرِم کا معاون ۔ مَدَد گار ۔ تَرغیب دینے والا ۔ شہ دینے والا ۔ |
303. | Abetters | n. مددگار جرم ۔ معاون جرم ۔ معین جرم ۔ امدادی Noun جُرم یا مُجرِم کا معاون ۔ مَدَد گار ۔ تَرغیب دینے والا ۔ شہ دینے والا ۔ |
304. | Abetting | n. 1. مدد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ حمایت کرنا ۔ پناہ دینا ۔ دستگیری کرنا ۔بچانا 2. اکستانا ۔ پھسلانا ۔ بہکانا ۔ اغوا کرنا ۔ ترغیب یا لالچ دینا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ ورغلانا 3. سیکھ دینا ۔ صلاح دینا یا بتانا ۔ مشورہ دینا ۔ تدبیر بتانا Verb آمادہ کرنا ۔ترغیب دینا ۔ Noun, Verb ف : ( جُرم یا مُجرِم کی ) معاونَت کَرنا ۔ ہمَّت اَفزائی کَرنا ۔ اُکسانا ۔ بَڑھاوا دینا ۔ تَرغیب دینا ۔ اسم : ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ Verb تَحريص ۔ تَرغيب دينا ۔ حوصلَہ افزائی کَرنا ۔ |
305. | Abettor | Noun اعانت جرم کرنے والا ۔ Noun جُرم یا مُجرِم کا معاون ۔ مَدَد گار ۔ تَرغیب دینے والا ۔ شہ دینے والا ۔ اُکسانے والا ۔ اعانَت جُرم کَرنے والا ۔ Noun اُکسانے والا ۔ تَرغیب دینے والا ۔ |
306. | Abeyance | n. التوائے چند روز ۔ (تعطل ۔ التوا) Noun زیر عمل نہ رہنا ۔ Noun تَعطُل ۔ عارضی موقوفی ۔ اِلتَوا ۔ مُعطَّل ۔ غَیر موٴثر یا غَیر مُستَعمِل ہونے کی کیفیت ۔ عدَم نِفاذ ۔ Noun حالَتِ اِلتَوا ۔ تَعطَل ۔ املاک ۔ |
307. | Abeyance, estate in | ملکیت موقوف ۔ |
308. | Abeyances | n. التوائے چند روز ۔ (تعطل ۔ التوا) Noun زیر عمل نہ رہنا ۔ Noun تَعطُل ۔ عارضی موقوفی ۔ اِلتَوا ۔ مُعطَّل ۔ غَیر موٴثر یا غَیر مُستَعمِل ہونے کی کیفیت ۔ عدَم نِفاذ ۔ Noun حالَتِ اِلتَوا ۔ تَعطَل ۔ املاک ۔ |
309. | Abeyant | Adjective مُعطَّل ۔ موقوف ۔ غَیر نافَذ ۔ غَیر موٴثر ۔ اِلتوا ۔ Adjective مُعلَّق ۔ عارضی طَور پَر غير مُوَثَر ۔ |
310. | Abhominable | Adjective قابِل نَفرَت ۔ کَریہہ ۔ گھِناوٴنا ۔ اخلاقی طَور پَر قابِل مُذَمَّت ۔ بول چال : بُرا ۔ ناخُوشگَوار ۔ |
311. | Abhomination | Noun تَنَفَّر ۔ مَکرُوہ ۔ ناگَوار عادَت ۔ ناگَوار حَرکَت ۔ مَعیُوب عادَت یا حَرکَت ۔ نَفرَت انگیز بات یا شے ۔ |
312. | Abhor | v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ v. a. Verb نفرت و کراہیت سے دیکھنا۔ شدید نفرت کرنا۔ حد درجہ تنفُر کرنا۔ v. a. گھن کھانا n. نفرت Verb حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔ |
313. | Abhorred | Adjective قابِل نَفرَت ۔ حَقارَت کے لائق ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ نَفرَت کے قابِل ۔ v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
314. | Abhorrence | n. گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ Noun تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ Noun شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔ v. a. گھن کھانا n. نفرت Verb حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔ |
315. | Abhorrences | n. گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ Noun تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ Noun شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔ |
316. | Abhorrencey | Noun گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلاف مَعمُول ہونا ۔ |
317. | Abhorrent | v. n. نفرت انگیز ۔ قابل تنفر ۔ مکروہ ۔ گھناؤنا ۔ بے جوڑ ۔ متخالف ۔ ناراض Adjective نَفرَت۔نَفرَت انگِيز۔متَخالف۔بيزار۔کريا Adjective حَقارَتی ۔ گھَناونا ۔ نَفرَت انگيز ۔ Adjective مَکرُوہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناگَوار ۔ مُتخالَف ۔ بَر ضِد ۔ بَر خَلاف ۔ قَطَعاً ناموافِق ۔ قابِل نَفرَت ۔ |
318. | Abhorrently | Adverb گھِناونے طَور پَر ۔ |
319. | Abhorrer | Noun نَفرَت کَرنے والا ۔ مُتنَفَّر ۔ حَقارَت سے پیش آنے والا ۔ گھِن کھانے والا ۔ ناپَسَند کَرنے والا ۔ اُن لوگوں کے چِڑانے کا نام جِنہوں نے ۱٦۸۰ ء میں چارلَس دوم کے سَپاسنامے پَر دَستخَط کئے تھے ۔ Noun مُتنَفَر ۔ شَديد نَفرَت کَرنے والا ۔ |
320. | Abhorrible | Adjective, Obsolete قابِل نَفرَت ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ حَقارَت کے لائق ۔ |
321. | Abhorring | Noun نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ چِڑ ۔ کَراہَت ۔ تَنَفّر ۔ مَکرُوہ ۔ اِکراہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
322. | Abhors | v.adj. نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا Verb مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔ Verb نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔ |
323. | Abiation | Noun قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
324. | Abidance | Noun عمل ۔ Noun تَعمیل ۔ عمَل ۔ تَعمیل اِرشاد ۔ تَعمیل حُکَم ۔ Noun تَعميلِ حُکَم ۔ تَعميلِ اِرشاد ۔ |
325. | Abidance by law | احترامِ قانون ۔ پابندی قانون ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.