English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.AccomendaNoun
سامان کی فروخت کا معاہدہ ۔
977.Accommodatev. a.
1. ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
2. میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا
Verb
جگہ دينا،انتظام کرنا،چکانا،ميل ملاپ کرانا،مروت کرنا
Verb
بَنالينا ۔ حَسبِ حال بَنانا ۔ مُطابِق کَر لينا ۔
978.Accommodatedv. a.

979.Accommodatesv. a.

980.Accommodatingadj.
آشتی پذیر ۔ با مروت ۔ مصلحت آمیز ۔ مرنجان مرنج ۔ موم کی ناک
Adjective
مُصلِحَت آميز ۔ لحاظ دار ۔ صُلَح جَو ۔
v. a.
1. ایک ڈھنگ اختیار کرنا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ رنگ میں ۔ رنگ ملانا ۔ یکساں کرنا
2. میل ملاپ کرانا ۔ صفائی یا صلح کرانا
Verb
جگہ دينا،انتظام کرنا،چکانا،ميل ملاپ کرانا،مروت کرنا
Verb
بَنالينا ۔ حَسبِ حال بَنانا ۔ مُطابِق کَر لينا ۔
981.Accommodationn.
1. سمائی ۔ جگہ ۔ گنجائش ۔ مکان ۔ کمرا
2. سامان ۔ اسباب ۔ آرام کی چیزیں
3. میل ۔ اک رنگی ۔ موافقت ۔ مطابقت
4. میل ملاپ ۔ صفائی
5. ادھار ۔ ہاتھ ادھار ۔ دستگرداں
Noun
گنجائش ۔ سہولت ۔ مہمان خانہ ۔
Noun
تطبيق،سکونت،مطابقت،يکسانی،موافقت
Noun
مَمنُون سازی ۔ مُطابِقَت پَذيری ۔ مُصالِحَت ۔
982.Accommodation (adoption)Noun
آنکھ کی خصوصيات ۔ جس سے نزديک يا دور کی چيز ديکھنے کے ليے پُتلی کو پھيلايا و سُکڑايا جاتا ہے ۔
983.Accommodation billسہولتی ہنڈی ۔
Noun
سَہُولتی ہُنڈی ۔
984.Accommodation ladderNoun
جَہازوں ميں لَٹکا ہُوا سَہُولتی زينَہ ۔ مَدَد سيڑھی ۔
985.Accommodation landشاملات ۔ شاملی زمین ۔
986.Accommodation partyضاقی ضامن ۔ بغیر مفاد کے ۔
987.Accommodation worksرہائشی تعمیرات ۔ سہولتی تعمیرات ۔
988.Accommodationsn.
1. سمائی ۔ جگہ ۔ گنجائش ۔ مکان ۔ کمرا
2. سامان ۔ اسباب ۔ آرام کی چیزیں
3. میل ۔ اک رنگی ۔ موافقت ۔ مطابقت
4. میل ملاپ ۔ صفائی
5. ادھار ۔ ہاتھ ادھار ۔ دستگرداں
Noun
گنجائش ۔ سہولت ۔ مہمان خانہ ۔
Noun
تطبيق،سکونت،مطابقت،يکسانی،موافقت
Noun
مَمنُون سازی ۔ مُطابِقَت پَذيری ۔ مُصالِحَت ۔
989.AccommodativeAdjective
لحاظ دار ۔ با مُرَوَت ۔ سَہُولَت رَساں ۔
990.Accomodation of the eyeNoun
تطبیق چشم ۔ آنکھ کے عدسے کی شکل تبدیل کر کے اِسے قابِل بنانا کہ وہ قریب کی چیزیں دیکھ سکے ۔
991.Accompaniedv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا
Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔
Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی
Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔
992.Accompanied byہمراہ ۔ ساتھ ۔
993.Accompaniesv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا
Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔
Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی
Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔
994.Accompanimentn.
1. سنجوگ ۔ کیفیت ۔ لوازمہ
2. آس دینے والا ۔ دم ساز
لوازمہ ۔ لازمہ ۔
Noun
لازم،رفاقت،مصاحبت،آس دينا،سازندہ
Noun
لاحَق ۔ ضَميمَہ ۔ لَوازمَہ ۔
995.Accompanimentsn.
1. سنجوگ ۔ کیفیت ۔ لوازمہ
2. آس دینے والا ۔ دم ساز
لوازمہ ۔ لازمہ ۔
Noun
لازم،رفاقت،مصاحبت،آس دينا،سازندہ
Noun
لاحَق ۔ ضَميمَہ ۔ لَوازمَہ ۔
996.AccompanistNoun
دَم ساز ۔ سَنگَت دينے والا گائک ۔
997.Accompanyv.
1. سنگ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ساتھ یا سنگ ۔ آنا یا جانا ۔ ہمراہ ہونا
2. آس دینا ۔ دم سازی کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ آواز ملانا
Verb
ساتھ جانا ۔ ہم سفر ہونا ۔ہمراہ ہونا ۔
Verb
ہم رکاب،معيت ميںجانا،بيک وقت واقع ہونا،ساتھدينا،دم سازی
Verb
ہَمراہ ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ اِکَٹھَے جانا ۔
998.Accompanyingv.

999.Accomplicen.
شریک بوقت جرم ۔ شریک جرم
شریکِ جرم ۔ رفیقِ جرم ۔
Noun
شَريکِ جُرَم ۔ ساتھی ۔ رَفيق ۔
1000.Accomplice liabilityذمہ داری شریکِ جرم ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.