English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | Ball room | Noun رَقص گاہ ۔ ناچ گھَر ۔ |
427. | Ball and socket joint | Adjective مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔ |
428. | Ball bearing | Noun کِسی دُھرے کے گِرد گولیوں کا دائرہ ۔ اِس کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کرتا ہے ۔ |
429. | Ball flower | Noun (فَن تَعمير) پھُول کَٹورا ۔ |
430. | Ball point pen | Noun بال پين ۔ پِنسَل ۔ |
431. | Ball valve | Noun گيند نُما والو ۔ |
432. | Ball-clay | Noun چِکنی مٹی جِس سے سفید برتن بناۓ جاتے ہیں ۔ |
433. | Ball-cock | Noun گولا ٹونٹی ۔ حوض کی ایسی ٹونٹی جِس کے ساتھ تیرنے والا گولا لگا ہوتا ہے ۔ |
434. | Ball-race | Noun وہ حلقہ جِس میں بال بیرِنگ کی گولیاں گَردِش کرتی ہیں ۔ |
435. | Ball-valve | Noun وہ گولی جو کِسی پائپ کے آخری سِرے میں بیٹھ جاتی ہے ۔ |
436. | Ballad | n. ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا |
437. | Ballade | n. تین بند کی نظم جس کا ہر بند سات یا آٹھ مصرعوں کا ہو ۔ وہ نظم جس کے ہر بند میں مساوی مصرعے ہوں |
438. | Ballads | n. ساکھا ۔ کڑکا ۔ پنواڑا ۔ آلا |
439. | Balladsinger | n. پنواڑیا ۔ کڑکیت |
440. | Ballast | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
441. | Ballasted | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
442. | Ballasting | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
443. | Ballasts | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
444. | Balled | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
445. | Ballet | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
446. | Ballets | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
447. | Balling | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
448. | Ballista | Noun مَنجنيق ۔ سَنگ انداز ۔ |
449. | Ballistic | Adjective مَنجنيقی ۔ گولَہ پھينکنے سے تعلق رکھنے والا ۔ |
450. | Ballistic missile | Noun قَذفی ميزائل ۔ بيلسٹِک ميزائل ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.