English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Bangkok | Noun بَنکاک ہيٹ ۔ |
577. | Bangla desh | Noun, Name بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک جو تقریبا تمام جانب سے بھارت سے گھرا ہوا ہے تاہم جنوب مشرق میں اس کی سرحد کا کچھ برما اور جنوب میں خلیج بنگال سے ملتا ہے۔ بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 1971ء میں پاکستان سے الگ ملک بن گیا، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 7 واں اور رقبے کے لحاظ سے 94 واں سب سے بڑا ملک ہے، |
578. | Bangle | n. کڑا ۔ کڑی ۔ چوڑی Noun چوڑی ۔ کَڑا ۔ |
579. | Bangles | n. کڑا ۔ کڑی ۔ چوڑی Noun چوڑی ۔ کَڑا ۔ |
580. | Bangs | v. a. ٹھوکنا ۔ مارنا ۔ پیٹنا n. دھماکا ۔ دُھوں ۔ کھڑکا ۔ کھٹکا Verb بَجانا ۔ پيٹنا يا مارنا ۔ |
581. | Bani | v.n. ممنوع کرنا Verb روکنا ۔ مَنع کرنا ۔ باز رَکھنا ۔ Verb حکم امتناعی دینا ۔ پابندیاں لگانا۔ پابندی عائد کرنا ۔ امتناع ۔ ممانعت ، قدغن ۔ ممنوع کرنا ۔ |
582. | Bania | Noun بَنيا ۔ ہِندُو مَہاجَن ۔ |
583. | Banian | n. بنیا ۔ مہاجن ۔ ساہوکار ۔ صراف ۔ سیٹھ |
584. | Banish | v. a. 1. دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 2. دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا Verb جلا وطن کرنا ۔ شہر بدر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا۔ Verb جِلا وَطَن کَر دينا ۔ |
585. | Banished | v. a. 1. دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 2. دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا Verb جلا وطن کرنا ۔ شہر بدر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا۔ Verb جِلا وَطَن کَر دينا ۔ |
586. | Banisher | Noun ديس نِکالا دينے والا ۔ شہَر بَدَر کَرنے والا ۔ |
587. | Banishes | v. a. 1. دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 2. دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا Verb جلا وطن کرنا ۔ شہر بدر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا۔ Verb جِلا وَطَن کَر دينا ۔ |
588. | Banishing | v. a. 1. دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا 2. دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا Verb جلا وطن کرنا ۔ شہر بدر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا۔ Verb جِلا وَطَن کَر دينا ۔ |
589. | Banishment | n. دیس نکالا ۔ بن باس ۔ جلاوطنی Noun دیس نکالنا ۔ اخراج ۔ جلا وطنی ۔ ملک سے باہر نکال دینا ۔ Noun ديس نِکالا ۔ جِلا وَطنی ۔ |
590. | Banishments | n. دیس نکالا ۔ بن باس ۔ جلاوطنی Noun دیس نکالنا ۔ اخراج ۔ جلا وطنی ۔ ملک سے باہر نکال دینا ۔ Noun ديس نِکالا ۔ جِلا وَطنی ۔ |
591. | Banister | Noun جَنگلا ۔ زينَہ چَڑھنے کے لِيے ريلِنگ ۔ |
592. | Banjo | n. ستار کی قسم کا ایک باجا Noun پَنج تارا يا چھتارا آلَہ موسيقی ۔ |
593. | Banjoes | n. ستار کی قسم کا ایک باجا Noun پَنج تارا يا چھتارا آلَہ موسيقی ۔ |
594. | Banjos | n. ستار کی قسم کا ایک باجا Noun پَنج تارا يا چھتارا آلَہ موسيقی ۔ |
595. | Bank | n. 1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ 2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل 3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی v. a. 1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا 2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا بينک ۔ Noun کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا |
596. | Bank a fire | Verb کوئلے کو اِس طرح جما کر رکھنا کہ آگ آہِستہ آہِستہ جلے ۔ |
597. | Bank acceptance | Noun بينک سِکھار ۔ سِکھاری ہُنڈی ۔ |
598. | Bank bill | رقعہ بنک ۔ بنک ہنڈی ۔ ایسا بنک جہاں بل جمع ہوتے ہیں ۔ |
599. | Bank charges | بنک مصارف ۔ اخراجات بنک ۔ |
600. | Bank commercial | تجارتی بنک ۔ ایسا بنک جو تجارت کرتے وقت بھی مدد کرتا ہے ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.