English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.CahootNoun
شِرکَت يا مِلی بھَگَت ۔
202.Cahrcoalلَکڑی کا کوئلہ ۔ کِسی بَند بَرتَن میں زیادہ دَرجہ حَرارَت پر نامیاتی مادّوں کو جَلانےکے بَعد اُن کی راکھ یا بَچ جانے والے مادّے کو ادویات میں اِستَعمال کیا جاتا ہے
203.Caiman, caymanNoun
ناکا ۔ مَگَرمَچھ کی ايک قِسَم ۔
204.Cain [ qabeel ]قائن ۔ [ قابیل ] حضرتِ آدم علیہ السلام کا بیٹا۔
205.Cainozoic eraNoun
نو حیاتی دور ۔ اِنسانی اِرتقا کا وہ دور جو ساڑھے پانچ کروڑ سال قبل شُروع ہوا تھا اور جِس کے بعد زِندگی اپنی موجُودہ شکل میں رونُما ہونے لگی ۔
206.CaiqueNoun
قائق ۔ چَپُّو سے چَلانے والی چھوٹی کَشتی ۔ قُلزَمی جَہاز ۔
207.Cairnn.
پتھروں کے ڈھیر قبر پر
208.Cairn tarrierNoun
پَستَہ قَد ۔ چھوٹی ٹانگوں والا اسکاٹی کُتّا ۔
209.Cairn, carnNoun
لوحِ مَزار ۔ سَنگِ گور ۔
210.Cairngorm stone, smoky quartzNoun
دُودی گار ۔ بلورين سَنگ ۔ سَنگِ زَرد ۔
211.Cairnsn.
پتھروں کے ڈھیر قبر پر
212.CaissonNoun
آب بند کوٹھی ۔ ہوا بند بکس جِسے زیر آب تعمیرات کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
کوٹھی ۔ آب بَند کيسِنگ ۔ گولَہ بارُود کا صَندُوقچَہ يا گاڑی ۔
213.Caisson diseaseNoun
غوصی تشنج ۔ ایک بیماری جِسے بینڈز بھی کہتے ہیں ۔
Noun
(امراضِيات) غوصی تَشَنّج ۔
214.Caitiffn.
حرام زادہ ۔ پاجی ۔ پجوڑا
adj.
کمینہ ۔ پاجی
Noun
ذَليل ۔ بَدبَخت و بَدحال ۔
215.Caitiffsn.
حرام زادہ ۔ پاجی ۔ پجوڑا
adj.
کمینہ ۔ پاجی
Noun
ذَليل ۔ بَدبَخت و بَدحال ۔
216.Cajeput cajaput, cajuput, kajeputNoun
کايا پَٹ ۔ کايا پَٹی تيل ۔
217.Cajolev. a.
1. پھسلانا ۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ للو پتو کرنا
2. دم دینا ۔ بُتّا دینا ۔ جُل دینا ۔ دم جھانسا دینا
Verb
دانِستَہ خُوشامَد سے راضی کَرنا ۔
218.Cajoledv. a.
1. پھسلانا ۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ للو پتو کرنا
2. دم دینا ۔ بُتّا دینا ۔ جُل دینا ۔ دم جھانسا دینا
Verb
دانِستَہ خُوشامَد سے راضی کَرنا ۔
219.CajolementNoun
خُوشامَد ۔ فريب ۔
220.CajolerNoun
خُوشامدی ۔ دھوکے باز ۔
221.Cajoleriesn.
پھسلاہٹ ۔ للو پتو ۔ دم جھانسا
Noun
فريب ۔ دَغا ۔ چَرَب زُبانی ۔
222.Cajoleryn.
پھسلاہٹ ۔ للو پتو ۔ دم جھانسا
Noun
فريب ۔ دَغا ۔ چَرَب زُبانی ۔
223.Cajolesv. a.
1. پھسلانا ۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ للو پتو کرنا
2. دم دینا ۔ بُتّا دینا ۔ جُل دینا ۔ دم جھانسا دینا
Verb
دانِستَہ خُوشامَد سے راضی کَرنا ۔
224.Cajolingv. a.
1. پھسلانا ۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ للو پتو کرنا
2. دم دینا ۔ بُتّا دینا ۔ جُل دینا ۔ دم جھانسا دینا
Verb
دانِستَہ خُوشامَد سے راضی کَرنا ۔
225.CajolinglyAdverb
خُوشامدانَہ ۔ بہلا پھُسلا کَر ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.