English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | Calends, kalends | Noun رُومی تَقويم ميں مَہينے کی پہلی تاريخ ۔ |
327. | Calendula | Noun گيندا ۔ صَد بَرگ ۔ جِنس گيندا کا کوئی بھی پودا ۔ |
328. | Calenture | Noun حارّی بُخار ۔ سَرسامی بُخار جو گَرمی لَگنے سے ہوتا ہے ۔ |
329. | Calescence | Noun بَڑھتی ہُوئی گَرمی يا حَرارَت ۔ شِدتِ تَپَش ۔ |
330. | Calf | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ |
331. | Calf love, ruppy love | Noun طِفلانَہ مُحَبّت ۔ لَڑکے يا لَڑکی کا عارضی اُنس يا جَذباتی مُحَبّت ۔ |
332. | Calf skin | Noun بَچھڑے کی کھال يا چَمڑا ۔ |
333. | Calflike | adj. بچھڑے جیسا |
334. | Calflove | n. طفلانہ محبت |
335. | Calfs | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ |
336. | Calfs-foot jelly | Noun گائے/بَچھڑے کے پائے کا سالَن ۔ جيلی يا رُب ۔ |
337. | Calfskin | n. بچھڑے کی کھال یا چمڑی |
338. | Calfskins | n. بچھڑے کی کھال یا چمڑی |
339. | Calgary red eye | Noun بِيئر اور ٹَماٹَر کا رَس مِلا کَر بَنايا ہُوا مَشرُوب ۔ |
340. | Caliban | Noun دَرِندَہ صِفت آدمی ۔ |
341. | Caliber, calibre | Noun وَجاہَت ۔ جَسامَت ۔ |
342. | Calibrate | Verb پيمانَہ بَندی کَرنا ۔ دَر قُطَر ناپنا ۔ |
343. | Calibrate an instrument | Verb کِسی آلے پر پیمائش کے لیے نِشان بنانا ۔ |
344. | Calibration | Adjective تَعيُن کا عمَل يا طَريقَہ کار ۔ |
345. | Calibre | n. 1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر 2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک Noun کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔ |
346. | Calibres | n. 1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر 2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک Noun کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔ |
347. | Caliche | Noun چِلّی کا شورَہ ۔ Noun سوڈیم نائٹریٹ ۔ اِسے چلی کا شورہ بھی کہتے ہیں ۔ |
348. | Calico | n. چھینٹ ۔ دریس (Cor.) کے ليکو ۔ لٹھا ۔ |
349. | Calico bass | Noun پوموکِس سپارائيڈَس قيمتی مَچھلی ۔ |
350. | Calico bush, calico treem | Noun کالمِيا ۔ غار کوبی ۔ پَہاڑی لارَل يا چَمَکدار پَتّوں کا پودا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.